Blue Chips مراسلہ: 7 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 7 اپریل 2011 Jawab chahiy ye sajid khan logon ko galat batain bta raha hy plz koi jawab dy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 8 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) ہو سکتا ہے یہ واقع ٹھیک ہو تو علماء نے وہ کہا جو ان کا فرض بنتا تھا دیوبندی یہ بتائیں کہ اگر یہ واقع ٹھیک ہے تو دیوبندیوں کی اپنی رائے کیا ہتے قائد اعظم کہ متعلق آیا انھوں نے یہ بات کر کہ واقعہ ہی شریعت کی خلاف ورزی کی یا نھیں؟ جہاں تک بات رہی مسلمان ہونے کی یا نھیں ہونے کی تو اگر واقعہ ٹھیک ہے تو ہو سکتا ہے ان سے غلطی ہو گئی ہو باقی علماء ہی نوعیت بیان کریں گئیں اگر واقعہ ٹھیک ہو اور واقعہ کہ بعد کہ حالات اور پہلے کے بھی یعنی اس کا سیاق وسباق جان بھی ضروری ہے علماء اکرام نے تو شریعت کہ مطابق واقعہ پر تبصرہ کیا؎؎؎ رھی بات قا ئد اعطم کہنے کی توہم ان کو دینی معاملات میں قائد اعظم نہیں کہتے بلکہ دنیاوی معملات میں کہتے ہیں کیوں کہ انہوں نے ایک رہنما کی حثیت سے ہمیں یہ ملک آزاد کروا کر دیا لگتا ہے دیو بندی اپنے فتوی بھول گئے جو قائد اعظم ر لگائے تھے اور پاکستان والوں کو گالیاں دی تھیں دیوبندی مولوی آج بھی پاکستان کے دشمن ہیں اس کی واضح مثال دیوبندی مولوی نے ایکسپریس پر انٹرویو میں کہی اور اپنے باپ داداوں کی باتوں کو بیان کیا Edited 8 اپریل 2011 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔