Blue Chips مراسلہ: 27 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2011 وجد کیا ہوتا ہے ؟ ye wajad kia hota hy ??? ye deobandi ki site per dikhaia ja raha hy ye breilvi hn pata nai kia hy http://www.youtube.com/watch?v=4pcGf5mVsEY&feature=player_embedded اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
alSaifiya مراسلہ: 27 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 27 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) وجد :۔ وجد بعض اہل ایمان میں سے ایسے لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب وہ قرآن پاک کی تلاوت یا نعت سنتے ہیں یا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو خشیت الٰہی یا محبت الٰہی یا محبت رسول ﷺ کی وجہ سےیا اولیاء اللہ کی منقبت یا تعریعف و توصیف سننے کی وجہ سے ایک خاص کیفیت طاری ہوتی ہےخصوصاً جب اللہ کا ذکر کیا جاتا ہےتو ان پہ انوار و تجلیات کا ورود ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے جسم مختلف حرکات کرنے لگتے ہیں ۔ کبھی وہ رونے لگتے ہیں کبھی بھاگنے لگتے ہیں کبھی بیہوش ہو جاتے ہیں اور کبھی ادھر کبھی اُدھر کبھی آگے کبھی پیچھے جھکتے اور گرتے ہیں ۔ اور کبھی ان کے جسم ایسے حرکت کرتے ہیں جیسے کسی کو کرنٹ لگی ہو ۔ یہ تمام حرکات غیر اختیاری ہوتی ہیں اس وقت انسان کا اپنے جسم پہ کوئی قابو نہیں ہوتا ۔اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے انسان کو جب چھینک یا کھانسی وغیرہ آتی ہے تو وہ انہیں قابو نہیں کر پاتا کیونکہ یہ غیر اختیاری افعال ہیں ۔ ایسے ہی وجد کی کیفیت بھی غیر اختیاری ہوتی ہے ۔ اس لیے شریعت میں وجد پہ کوئی پابندی نہیں ۔ یہ تھوڑی سی تعریف ہے وجد کی وجد پہ جلد ہی تفسیلا بات ہو گی ابھی مزید کچھ دن لگیں گے ۔ اور اس وڈیو کے مطلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا ابھی کیو نکہ اس کی مجھے خود بھی ابھی سمجھ نہیں ہے جلد ہی اس وڈیو کے مطلق تفتیش کر کے بتاوں گا ۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ اس پہ ابھی کوئی بات نہ کی جائے ۔ اس لیے کے بنا کسی بات کے علم اور تحقیق کے ابھی بات کرنا مناسب نہیں ہو گا۔ بہت جلد وجد و تواجد کے موضوع پے بات کی جائے گی ۔ Edited 27 مارچ 2011 by alSaifiya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔