Jump to content

~!~ Hifz Ul Eman Per Taveel Ka Jawab ~!~


Sag-e-Naeem

تجویز کردہ جواب

دیوبندیوں کے پاس صرف لفظ تخصیص کی نفی کا ہی جواب نہیں ہے۔ باقی کیا جواب دیں گے۔۔ گستاخ کو اتنی بڑی گستاخی نظر نہیں آتی۔


"اگر بات علم کی ہو تو اس میں تھانوی کی کیا خاصیت۔۔ ایسا علم تو جانوروں ،پاگلوں ،چوپایوں اور ہر کسی کے پاس ہے۔۔"


اب اس بات میں تھانوی کی تمام کتابوں و فتاوی کا علم اور دیوبندیوں کے حکیم کی حکمت کے خاصہ کی نفی کر دی گئی ہے تو ایسی عبارت یقیناً دیوبندیوں کے لئے تھانوی کی گستاخی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ یقیناً تھانوی کا علم پاگلوں جیسا ہی علم تھا۔ ورنہ اپنی کتاب میں یہ کفر نہ بکتا۔۔


Link to comment
Share on other sites

 

اعلیٰ کوادنی ٰسے تشبیہ

attachicon.gifhe 1.jpg

attachicon.gifhe 2.jpg

 

ARE YE QAZI AZDUDDIN AUR ALLAMA JURJANI KO KIA HOGAYA YE BHI DEVBANDION K SATH MIL GAYE YE TO 8 VEEN AUR 9 VEEN SADI HIJRI K HANAFI ULMA HEN, AUR IMAM BEZAVI AUR IMAM RAZI BHI, AE BIDDATION AB LAGAO IN PAR BHI GUSTAKHI AUR KUFAR KA FATWA NIKALO KUFAR KI MASHEEN GUN. YE IMAM RAZI WOHI HEN JINHON NE WAZZOHA WALLEL KA TARJUMA KALI ZULFON AUR ROSHAN CHEHRAY SE KIA HE YE SACHAY AASHIQ THAY, IN LOGON KO TUMHARI TARAH DHANDHORA NAHI PEETNA PARTA THA AASHIQI KA. CHALLENGE HE TUM APNE IS HAZIR NAZIR AUR AALIMUL GHEB K BATIL AUR SHIRKIA AQIDAY PAR AHMAD RAZA KHAN AUR US KI ZURRIAT SE PEHLE IN AKABIR ME SE KISI KA KOI 1 HAWALA LADO. TAUFEEQ HO TO IN SCANS ME SE KUCH PARH LENA SHAYAD GHERAT JAG JAYE.

post-17980-0-09188200-1468836764_thumb.jpg

post-17980-0-52754300-1468836785_thumb.jpg

post-17980-0-20053800-1468836803_thumb.jpg

post-17980-0-04073300-1468836823_thumb.jpg

post-17980-0-18420400-1468836841_thumb.jpg

post-17980-0-91151700-1468836845_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

PEHLI BAT TO WOHI HE K MAULANA THANVI KI IBARAT SE GUSTAKHI KA PEHLU A. RAZA KHAN NE ZABARDASTI KASHEED KAR NIKALA HE, DUSRAY YE K QAIL KI NEEAT KA AETBAAR HOTA HE, WO HADEES YAD HE NA JO HUZOOR SALLAHO ALAHE WA SALLAM NE US BANDAY KI DI HE JO SEHRA ME APNE OONT PAR JARAHA THA ARAM KI GHARZ SE LETA ANKH LAG GAI, OONT GHAYAB HOGAYA, AB YE PRESHAN K SEHRA ME MARNAY K SIWA KOI RASTA NA THA K ACHANAK 1 JANIB SE OONT ATA DIKHAI DIYA TO YE ITNA KHUSH HUA K KIA KEHTA HE " ALLAHUMMA ANTA ABDI WA ANA RABBUK " YANI AE ALLAH TU MERA BANDA HE AUR ME TERA RAB, AB BAZAHIR TO YE JUMLA KUFRIA HE LEKIN HUZOOR SALLAHO ALAHE WA SALLAM NE TO IS PAR KUFAR KA FATWA NA DIYA, HAZRAT AMMAR BIN YASIR RAZI ALLAHU ANHO NE KIA FARMAYA THA K YA RASOOL ALLAH SALLAHO ALAHE WA SALLAM HAM PAR ITNA TASHADDUD KIA JATA AUR HAM SE KAHA JATA K AAP KI SHAN ME GUSTAKHI KA KALMA BILEN HAMEN BOLNA PARTA TAB HAMARI JAN BACHTI TO AAP SALLAHO ALAHE WA SALLAM NE POOCHA TUMHARE DIL KI KIA KEFYAT HOTI THI TO FARMAYA DIL ME AAP SALLAHO ALAHE WA SALLAM KA EHTARAAM USI TARAH HOTA THA, TO FARMAYA PHIR KOI BAAT NAHI, TO SAGE SABZI MANDI HAZRAT THANVI NE 1 MASLA SAMJHANE K LIYE 1 ANDAAZ IKHTIYAR KIA TUMHARE BAWA NE USSE KUFRIA BANA K PESH KIA, LO TUMHARE BIDDATI MOLVI KE DALAIL KA RAD HOGAYA.

Link to comment
Share on other sites

(bis)

تمہاری بوکھلاہٹ سے ظاہر ہے کہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کا تمہارے پاس کوئی جواب نہیں

امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ کے فتویٰ سے تم اتنے سیخ پا ہو

تم نے تو اپنی تکفیر خود تسلیم کی ہے۔

دیوبند کا بڑا مناظر مولوی مرتضیٰ حسن چاند پوری کا فیصلہ

کہ اگر مولانا احمد رضاخاں کے نزدیک علمائے دیوبند کی عبارات کفریہ تھیں تو وہ اگر فتویٰ نہ دیتے تو خود کافر ہوجاتے

 

ashadul azaab 1.jpg

ashadul azaab 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

(bis)

تمہاری بوکھلاہٹ سے ظاہر ہے کہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کا تمہارے پاس کوئی جواب نہیں

امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ کے فتویٰ سے تم اتنے سیخ پا ہو

تم نے تو اپنی تکفیر خود تسلیم کی ہے۔

دیوبند کا بڑا مناظر مولوی مرتضیٰ حسن چاند پوری کا فیصلہ

کہ اگر مولانا احمد رضاخاں کے نزدیک علمائے دیوبند کی عبارات کفریہ تھیں تو وہ اگر فتویٰ نہ دیتے تو خود کافر ہوجاتے

آپکی بوکھلاهٹ تو اسی بات سے ظاهر هے که اپنے بڑوں کی ایک بھی عبارت کا جواب آپنے نهیں دیا

اور مولانا مرتضی حسن نے دیوبندیوں کے انگنت باپوں کی دجالیت کو برهنه کیا وه بھی پوسٹ کریں یه قول بھی آپکے حق میں نهیں بلکه اهلحق کی صداقت پر گواهی هے که جن گستاخانه عقائید کی نسبت مجددِ هند نے علماءدیوبند کی طرف کی تھی وه همارے نزریک کفریه هیں

Link to comment
Share on other sites

آپکی بوکھلاهٹ تو اسی بات سے ظاهر هے که اپنے بڑوں کی ایک بھی عبارت کا جواب آپنے نهیں دیا

اور مولانا مرتضی حسن نے احمد رضا کی دجالیت کو برهنه کیا وه بھی پوسٹ کریں یه قول بھی آپکے حق میں نهیں بلکه اهلحق کی صداقت پر گواهی هے که جن گستاخانه عقائید کی نسبت دجال هند نے علماءدیوبند کی طرف کی تھی وه همارے نزریک کفریه هیں

 

آپ کو اپنے دیوبندی مدارس میں یہی تعلیم دی جاتی ہے کہ جب جواب نہ ہو تو کوئی چبل مار دو اور میں نہ مانوں کی رٹ لگائو۔۔  دیوبندی کوا خوروں کو رشید گنگوہی نے کالا ہندوستانی کوا کھانا ثواب بتلایا تھا۔۔ مگر دیوبندی آج تک سفید کوے کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔جو حرام خوراپنے باپ کی نہ مانیں۔ ہم ان سے کیسے منوا سکتے ہیں کہ کوا کالا ہوتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

دیوبندی مولوی نے صاف لکھا

اگر خان صاحب کے نزدیک بعض علمائے دیوبند واقعی ایسے تھے جیسا کہ انہوں نے انہیں سمجھا

تو خان صاحب پر اُن علمائے دیوبند کی تکفیر فرض تھی اگر وہ اُن کو کافر نہ کہتے تو وہ خود کافر ہوجاتے۔

غیرت ہے تو کچھ شرم کرو

1.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

دیوبندی مولوی نے صاف لکھا

اگر خان صاحب کے نزدیک بعض علمائے دیوبند واقعی ایسے تھے جیسا کہ انہوں نے انہیں سمجھا

تو خان صاحب پر اُن علمائے دیوبند کی تکفیر فرض تھی اگر وہ اُن کو کافر نہ کہتے تو وہ خود کافر ہوجاتے۔

غیرت ہے تو کچھ شرم کرو

اگر ایسے تھے صاف ظاهر هے که یهاں کیا کها جا رها هے ان هلکی دلیلوں اپنی جاھل عوام کو دلاسا دیں علم والے تو آپکا فریب جانتے هیں

Link to comment
Share on other sites

AUR YE JO OOPAR SCAN ME HAWALA DIYA MURADABADI AUR HASHMAT ALI KI KITABON KA TO JO MAULANA MANZOOR NOMANI SAHAB RAHIMAULLAH NE JO HASHMAT ALI KI DHULAI KI HE MUNARON ME US K LIYE ZARA " FATUHAATE NOMANIA " KA MUTALIA BHI AGAR ZEHMAT KAR K KARLEN TO BOHAT HI ZIADA FAIDA HOGA, PHIR BHI AGAR AFAQA NO HO TO DUBARA RUJU KARYE GA KOI DOOSRA NUSKHA TAJWEEZ KAREN GAY GO K TUMHARA HAAL TO YE HE BAQAUL SHAIR

 

                                      " MARZ BARHTA HI GAYA JOON JOON DAWA KI "

Link to comment
Share on other sites

مستنصر دیو بندی صاحب


آپ نے جو حدیث پیش کر کے یہ ثابت کرنا چاہا کہ نیت کا اعتبار نہیں ہوتا ،یہ حدیث اس حالت میں ہے جب بندہ مرفوع القلم ہو جیسا کی نیند کی حالت میں ،شدید غم وغیرہ کی حالت میں۔آپ کے بیمار الامت کونسی مرفوع القلمی کی حالت میں تھے؟؟


منظور سنبھلی کی تو یہ حالت ہو گئی تھی کہ مناظرہ تک کرنا چھوڑ گیا تھا اور آپ ہیں کہ اس کے مٹی میں مل جانے کے بعد اس کا دفاع کرنے اٹھ آئے ہیں اور وہ بھی ایسی کتابیں پیش کر کے جنکا وجود ہی نہیں ۔۔اور ان کو منسوب ہماراے اکبرین کے ساتھ کر دیا ہوا ہے۔


حالت خوف میں جان بچانے لے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے۔لیکن آپ جیسے احمق کو کیا سمجھ آئے گی جو بہتان باندھنے کے سوا کچھ جانتا ہی نہ ہو


Link to comment
Share on other sites

اس عبارت پر فریقین نے دلائل دے دیے هیں جو رضاخانی ضد پر اڑے هیں انکی تو روزی روٹی کا مسله باقی حق کے متلاشی حضرات خود انصاف کرلیں گے

 

اور رضاخانیوں کو چاهیے اس ٹاپک میں مزید بات کرنے سے پهلےمناظره بریلی میں اپنے گھر میں هوئ زلت آمیز شکست کو بھی یاد کرلیں

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

جی جناب سیف اللہ صاحب

مناظرہ بریلی میں کون جیتا کون ہارا اس کا ثبوت تو اس بات سے ہی مل جاتا کہ منظور نعمانی مناظرہ سے توبہ کر گیا تھا۔۔اس مناظرہ میں اتنا مبحوت الحواث ہو گیا تھا کہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ جواب کیا دے۔۔جی بالکل قارئین فیصلہ کر لیں گے کہ کون سچا کون جھوٹا۔۔سعیدی صاحب قبلہ کا جواب آنے کے بعد تو آپ اس ٹاپک سے ایسے بھاگے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔

 

Ruidad-e-Munazra Bareli :

 

http://www.ja-alhaq.com/munazra-e-baraili-shareef/

 

 

Note : Aap nay munazra bareli par bat krni hay to new topic bna lain , idhar jo topic chal raha hay us ka jawab dain , ham aapko bhaagnay naheen dain ge.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...