Maysum مراسلہ: 19 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 Quran Pak may kis jaga hai ke naik mardo ke lia naik aurtein aur badkar mardo ke lia badkar aurtein muqarar hain? quran pak ki surat aur ayat bta dijiaye agar kisi ko pta hai tou? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 19 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا Sura-e-Noor Aayat Number 24 اَلْخَبِیۡثٰتُ لِلْخَبِیۡثِیۡنَ وَ الْخَبِیۡثُوۡنَ لِلْخَبِیۡثٰتِ ۚ وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیۡنَ وَ الطَّیِّبُوۡنَ لِلطَّیِّبٰتِ ۚ اُولٰٓئِکَ مُبَرَّءُوۡنَ مِمَّا یَقُوۡلُوۡنَ ؕ لَہُمۡ مَّغْفِرَۃٌ وَّ رِزْقٌ کَرِیۡمٌ ﴿٪۲۶﴾ گندیاں گندوں کے لئے اور گندے گندیوں کے لئے اور ستھریاں ستھروں کے لئے اور ستھرے ستھریوں کے لئے وہ پاک ہیں ان باتوں سے جو یہ کہہ رہے ہیں ان کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔