Jump to content

فاروق رضا تیجانی کا نظریہ امام مہدی


Alteejani

تجویز کردہ جواب

جزاک اللہ خیر

حضرت قبلہ سعیدی صاحب

اللہ کریم اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضور سیدنا غوث پاک رضی اللہ عنہ کا صدقہ آپ کا سایہ تا عمر ہمارے سر پر قائم دائم رکھے ۔آمین

 

جناب التیجانی صاحب

الحمد للہ کہ ہماری ایک پوسٹ نے آپ کے گمراہ عقیدے کو سب کے سامنے ظاہر کر دیا ۔جس سے آپ طیش میں آئے اور ہماری ذات سے متعلق کافی ایسی باتیں منسوب کیں جو کہ ایک مبسو ط الحواس بندہ کر سکتا ہے۔ہم آپ کی پوسٹ پڑھ کرفقط ہنس دئیے۔ہمارے متعلق آپ جتنی مرضی باتیں کریں لیکن سیدی غوث پاک رضی اللہ عنہ کے غلام آپ کے اس گمراہ عقیدے کو ظاہر کر کے رہیں گے اور انشا اللہ آپ کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

قبلہ سعیدی صاحب نے یواطی کے جو معنی بیان فرمائے انکا جواب تو آپ نہ دے پائے فقط اپنی بے جا توجیحات پیش کیں ،جو کہ سب قارئین کے سامنے ہیں۔

سگ مدینہ صاحب نے آپ سے سوال کیا تھا کہ آپ اپنی ہر پوسٹ میں سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ کے متعلق احادیث کو ضعیف کہہ رہے ہیں ذراعلم اسما الرجال کی روشنی میں رجال احادیث پر کی گئی جرح تو بیان فرمائیں،جسکا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا؟؟؟حدیث دجال کو ایک بار پھر پڑھ لیں۔۔

 

کیا کسی ایسی حدیث کو جسکا مفہوم ایک ہی بنتا ہو ،علما کا تلقی بالقبول سند سے بے نیاز نہیں کر دیتا؟؟؟جواب دیں۔

اہلسنت کے کسی مستند عالم نے امام مہدی کے متعلق احادیث پر جرح کی ہو،حوالہ پیش کریں۔وگرنہ حدیث دجال پڑھیں۔

 

ہماری عقل کل تو یہی کہتی ہے کہ آپ کے مکاشفات صرف اور صرف شیطانی بہکاوا ہیں۔آپ بار بار جس ارسالے کی بات کر رہے ہیں ،اسکے مصنف اگر آپ ہیں یا آپ جیسا کوئی اور تو ہمارے لئے وہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔

 

 

تمام سنی بھائیوں سے گذارش ہے کہ التیجانی صاحب کے اس گمراہ عقیدے سے بچ کر رہیں۔

 

Link to comment
Share on other sites

تیجانی صاحب

 

اگر مجھے آپ معلم مانتے تو میں تو جناب کے موقف کو گمراھی

 

سمجھتا ھوں اورآپ کو توبہ کی تلقین بلکہ درخواست کر چکا ھوں

 

اور پھر ان خیالات سے توبہ کی گزارش کرتا ھوں

 

18.jpg

19.jpg

20.jpg

Link to comment
Share on other sites

^^^^^^^^^^^^

(ma)

بہت خوب سعیدی صاحب آپ نے اپنی طرف سے سمجھانے کی بہت کوشش کی ۔ میرے خیال سے آپ نے کچھ ایسے پوئنٹس بھی گنوائے جو کہ التیجانی صاحب کو سمجھنے میں پتا نہیں کیوں مشکل ہو رہی ہے ۔

 

جیسے کہ میں نے بھی یہی سنا ہے کہ امام مہدی (ra) ٣٠ یا ٤٠ سال کی عمر کے ہوں گے ۔ یہ بات کافی دیر سے میرے بھی زہن میں گھوم رہی تھی اسکے علاوہ ایک مشورہ دوں آپکو التیجانی صاحب آپ کے ہم خیر خواہ ہیں اور آپکا یا کسی اور کا یہاں نقصان نہیں چاہتے آپ کیوں اپنے آپ کو خطرے میں ڈال رہے ہیں ؟؟

 

خدارا آپ ہوش سے کام لیں اس معاملے میں آپ بلکل غلط ہیں جس چیز پے امت کا اتفاق ہے آپ اسکے اور احادیث کے مخالف کیوں جاتے ہیں ؟ محض ایک الہام کی وجہ سے اور الہام بھی کیسا جو اجماع اور احادیث کے خلاف جائے ؟

اور میں یہی کہوں گا کہ یہ شیطان کا وسوسہ ہو سکتا ہے اور اب وہی اپکی نفس کو شاید حق قبول نہیں کرنے دے رہا ۔

ہم کوئی اتنے بڑے ولی یا کسی ایسے مقام پہ تو نہیں کہ شیطان کے وسوسہ یا اسکی چالوں کو سمجھ جائیں ہم تو اللہ کے فضل و کرم اور آقا کریم ﷺ کی نگاہ کرم کے ہی سہارے ہیں ورنہ ناجانے کیا ہوتا ۔

 

برائے کرم سمجھیے شیطان کے چنگل میں نہ پھنسیں ۔ اور آپ امام مہدی سمجھ بھی ایسے شخص کو رہے ہیں جن پہ آگے ہی کتنے الزام ہیں نہ ہی وہ سنت کی پیروی کرتے ہیں ۔ کیا ایسا شخص امام مہدی ہو گا ؟

کیا ایسے شخص کے ہاتھ پہ اس وقت کے ابدال اور اولیاء بیت کریں گے ؟؟

 

آپ کہاں جا رہے ہیں ؟ میں سچ کہوں تو اب آپ کی فکر ہو رہی ہے ۔

 

رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا

 

بچئے ہوش کیجیے کہا جا رہے ہیں

 

ایک بات کروں آپ اپنی ریسرچ ختم کیجیے اور زہن میں ایک بات ڈال دیجیے جب اولیاء اللہ اور علماء امام مہدی کے ہاتھ پے بیت کریں تب ہی پتہ چلے گا ہم بہت آم لوگ ہیں کہیں شیطان کی کسی چال میں نہ پھنس جائیں ۔

 

اب آپ توبہ کریں اور اپنے بھائیوں کی طرف پلٹ آئیے ہم آپکو کبھی بھی اس بات کا احساس بھی نہیں ہونے دیں گے اگر آپ یہ سب جان کے نہیں کر رہے تو میں یہی کہو گا کہ انسان سے غلطی بھی تو ہو سکتی ہے نا۔

 

خدارا اپنی فکر کیجئے اور اپنی نفس کے جھانسے میں نہ آئیے گا ۔ ۔

 

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت فرمائے اور شیطان، نفس، اور آج کے فتنوں سے محفوظ فرمائے ۔

 

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

salam.gif

SAIFY SAB APKA BOHAT SHUKRIA ALLAH APKO DONO JAHAN ME KAMYAB KAREN,

INSHALLAH AP MERE MOQAF KO BHI SAMJHE GAE,SAEEDI SAB HAMRE MULAM HE OR HAM APNE MULAM SE KALAM IS LYA KAR RAH HEN KE MAZEED SEKHE,INSHALLAH SAB KHER HON GA,ZAID HAMID EK ACHE INSAN HE OR APKE SAIFI BUZGRAG HAZRAT KA UN SE RABTA HE AP BA KHOBI WAQIF HO GAE jazak_allah.gif

INSHALLAH HAMRI KOSHISH HE KE AGLI POST ME DAJJAL KE BARE ME BHI GUFTAGU KARE OR APKO USKA CHEHRA DEKHA DENGAE BAKI HAQIQI ELM ALLAH KO HI HE,LAKIN PEHLAY 15 SADI KE BARE ME GUFTAGU KARE GAE .

Edited by Alteejani
Link to comment
Share on other sites

تیجانی صاحب

 

اگر مجھے آپ معلم مانتے تو میں تو جناب کے موقف کو گمراھی

 

سمجھتا ھوں اورآپ کو توبہ کی تلقین بلکہ درخواست کر چکا ھوں

 

اور پھر ان خیالات سے توبہ کی گزارش کرتا ھوں

 

 

(ma)

(ma)

(ma)

(ja)

 

سیدی بھائی آپ کی پوسٹ پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔

اب اتنی وضاحت کے بعد بھی کوئی نہ سمجھے تو اُس کے نصیب

میں ہدائیت نہیں ہے۔

پتہ نہیں تیجانی اپنی آخرت خراب کرنے پر کیوں بضد ہے۔

اللہ ہم سب کو ایسے فتنوں کے شر سے مخفوظ رکھے۔آمین

 

 

Link to comment
Share on other sites

Janab Al Teejani sahab

 

ap ihtamal ki baat kar raha hian aur zikr ahadis ka kar raha hain tu main bhi kuch pesh karna chahon ga.

ap sa mera kuch sawalat hain jahan tak ap ka ya

  • The Prophet Muhammad said:

The world will not come to an end until the Arabs are ruled by a man from my family whose name is the same as mine and whose father’s name is the same as my father’s.(Sunan Abi Dawud: 11: 370)

Janab jin ka ap zikr kar raha hian kya on ka walid ka naam Hazrat Abdullah ka naam sa kasi bhi tarahan mail khata hia barai mehrbani as baat ko wazih karian.

 

Umm Salam said:I heard the Messenger of God say: "The Mahdi is of my lineage and family.( Sunan Abu Dawud, 11/373; Sunan Ibn Maajah, 2/1368.)

yahan dekha ja sakta hia ka wo Huzoor Alihsalam ki nasal sa yani Hassan ya Hussain sa hon ga.Tu kya ap as ko bhi nahi manta ya as main bhi koi taweel karta hian.

 

he Messenger of God said: "The Mahdi is of my lineage, with a high forehead and a long, thin, curved nose. He will fill the earth with fairness and justice as it was filled with oppression and injustice, and he will rule for seven years.(Sunan Abi Dawud, Kitaab al-Mahdi, 11: 375, hadith 4265; Mustadrak al-Haakim, 4: 557; "he said: this is a saheeh hadeeth according to the conditions of Muslim, although it was not reported by al-Bukhari and Muslim". See also Sahih al-Jaami, 6736.)

 

Janab ab ap ko ya huliya apna muntakhaq kya hoa shakhs par rakh kar dekhna chahia.

 

The promised Mahdi will be among my progeny, among the descendants of Fatima.

(Abu Dawud, Sahih, Vol. 2, P. 207; Ibn Majah, Sahih, Vol. 2, P. 519)

 

Janab yahan saaf saaf likha hai ka wo Hazrat Fatima ki aulad sa hon ga.

hazrat jahan tak Imam Mahdi ki baat hai tu wo to Mujadid Azam hon ga aur on kamalat Alahazrat sa ziyada hon ga tu kya Mazkura Hazrat Zaid Hamid ko ap Sunnion ka sartaj Alahazrat par fazilat da raha hian.?Ya mera sawal hai na ka mubahisa.

 

According to the reliable, authentic, and universally accepted narrations, Mahdi will:

 

  1. Be from among the family of Prophet(Salal laho Aliha Wsalam), among the descendants of Fatima(ra);
  2. Have a broad forehead and pointed noise;
  3. Appear in one night;
  4. Appear just before the day of judgment;
  5. Have same name as hazrat Muhammad(saw);
  6. Escape from Madina to Makkah where people will pledge allegiance to him;
  7. Receive pledge and help of Iraqi people;
  8. Fight in battles;
  9. Rule over the Arabs for seven years according to Sunnah;
  10. Spread justice and equity on earth;
  11. Eradicate tyranny and oppression;
  12. Lead a prayer in Mekkah which Jesus(pbuh) will follow in;

Janab kya Zaid hamid sahab in tamam pora utarta hain 3sra point main likha hai ka wo aik raat main appear hon ga yani on ki shuhrat pehla sa nahi ho gi yahi baat meri dalil hai ka koi bhi shakhs jo pehla sa mashhor hai wo Mehdi nahi ho sakta.

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

التیجانی صاحب

ٹاپک کا نام میں نے اس لئے تبدیل کیا تا کہ قارئین پر آپ کی اصلیت ظاہر ہو،جو کہ الحمد للہ سود مند ثابت ہوا۔

 

سفید محل کس کو نظر آئے گا؟؟؟

 

کیا دجال مکہ شریف اور مدینہ شریف میں داخل ہو پائے گا؟؟؟

قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

Link to comment
Share on other sites

التیجانی صاحب

ٹاپک کا نام میں نے اس لئے تبدیل کیا تا کہ قارئین پر آپ کی اصلیت ظاہر ہو،جو کہ الحمد للہ سود مند ثابت ہوا۔

 

سفید محل کس کو نظر آئے گا؟؟؟

 

کیا دجال مکہ شریف اور مدینہ شریف میں داخل ہو پائے گا؟؟؟

قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

 

post-3880-0-35329400-1303025305.gif

 

 

Link to comment
Share on other sites

التیجانی صاحب

مجھ پر آپ کا غصہ بجا ہے،میری ذات سے وابستہ آپ جو مرضی باتیں کریں،لیکن آپ جیسی بیمار ذہنیت کو سیدی غوث پاک رضی اللہ عنہ کے یہ غلام کسی ایرے غیرے کو امام مہدی نہیں کہنے دیں گے۔

 

یہ کس نے لکھا ہے؟؟؟احد پہاڑ کہاں ہےِ؟؟؟

 

1.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...