Jump to content

Hazrat Adam (Alihesalam) Ki Gustakhi Ka Jawab (Shaan E Habib Ur Rehman ﷺ )


Sag-e-Naeem

تجویز کردہ جواب

مفتی صاحب پر بہتان ڈالنے سے پہلے مبتدعین دیوبند پہلے اپنے گھر کی خبر لیں جیساکہ کہ ان کے مولویوں نے آیت فازلھما الشیطان۔ اور فتکونا من الظالمین . کے ترجموں سے اپنے موقف کی وضاحت کردی ہے ۔

، بدبخت کا جملہ عام مخلوق کے اعتبار سے کہا گیا ہے ۔ لیکن جب آدم علیہ السلام کا ذکر کیا تو اس میں خطا کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ جو کہ واضح ہے ۔

اگر خطا کا لفظ استعمال نہیں ہوتا توبدبخت کے جملے کا ربط اس سے ہوتا ۔ایک ادنیٰ سا پڑھنے والا قاری بھی سمجھ سکتا ہے ۔ کہ اس جملے کا تعلق لفظ خطا کے استعمال کی وجہ سے ماقبل سے نہیں ہے بلکہ ایک مثال کے طور پر یہ بات بیان کی ہے ۔اور یہ خطا بھول میں ہوئی جبکہ دیوبندیوں نے تو ان اس مناسبت سے جو آیتیں وارد ہوئی ہیں ان کے تراجم میں صریح حضرت آدم علیہ السلام کی گستاخی کی ہے۔

حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ حضور علیہ السلام کے توسل سے قبول ہوئی جیسا کہ کتب تفاسیر اس پر شاہد ہیں۔ تفسیر عزیزی میں بروایت طبرانی بہیقی ،حاکم حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ہے اسئلک بحق محمد صلی اللہ علیہ وسلم نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے ۔اور صاحب روح المعانی نے بھی اسے نقل کیا ہے۔

نیز حضرت آدم علیہ السلام کو اپنی تمام اولاد اور تمام اشیاء کا علم تو اللہ تعالی نے دے دیا تھا اس پر تو دیوبندیوں کی تفاسیر بھی شاہد ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں اس کا جواب کون دے گا !!!ـ

 

 

post-1051-0-78603200-1299192655.jpg

post-1051-0-98032300-1299192642.jpg

 

آدم اور ابلیس دونوں سے خطاء ہوئی یعنی آدم علیہ السلام اور ابلیس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

پھر آدم علیہ السلام کی خطاء اور زنا دونوں ایک ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

 

post-1051-0-14328100-1299192671.jpg

post-1051-0-72440300-1299192680.jpg

 

آدم علیہ السلام کیسے نکالے گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...