Jump to content

Tabla Sarangi Halal , Lasani Sarkar


sunny_prince2020

تجویز کردہ جواب

دیوباندیوں کا اب یہ وطیرہ بن چکا ہے۔ کہیں سے بھی

کوئی چیز ملے اُس پر بریلوی کا ٹھپا لگاکرچھاپ دیتے ہیں۔

مزار کے باہر بیٹھا چرسی بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟

کوئی ملنگ بھنگ کے نشے میں چور ہو وہ بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟

کوئی جاہل کوئی پاگل دھمال ڈال رہا ہو وہ بریلوی ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

لاکھوں جعلی پیر اس وقت پاکستان مین موجود ہیں اور سادہ لوح عوام

کو بیوقوف بنا کرلوٹ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟

کیا یہ سب بریلوی ہیں۔۔؟؟؟

 

اہل علم بھائیوں سے گزارش ہے زرا اس موضوع پہ روشنی ڈالیں۔

 

Link to comment
Share on other sites

بلکل ٹھیک کہا آپ نے رانا بھائی

یو ٹیوب پر بھت سی ویوڈیو پڑی ہیں ملنگوں کی جعلی پیروں کی

یہ وہابی دیوبندی ان کو سنی بنا دیتے ہیں

اور لوگوں کو اسی طرح اپنی طرف بلاتے ہیں ان کو کہتے ہیں یہ بریلوی ہیں یہ مشرک ہیں آجاو ہماری طرف

ہم ٹھیک ہیں ان کے فارم کو بھی دیکھ لیں

کسی کی کتاب اٹھا کر اس میں اعتراض کر کہ کہہ دیتے ہیں یہ بریلوی ہے حلانکہ جس نے کتاب لکھی ہو وہ چاہے اعلحضرت سے ۱۰۰ سال پھلے پیدا ہو ا؎

یہ اس کو بھی بریلوی بنا دیتے ہیں

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

isko kehtey hain chor ki darhi may tinka

na to may nay kahin likha k ye brelvi hay na may nay kahin kaha

sirf kaha k lasani sarkar kon hay kia karta hay

agar brelvi nahi hay to punjab may is barhtey howe fitnay k khilaf is forum par koi section ya sub section kiun nahi bana ???

meri raye hay k banaya jaye ta k deobandiyon ko esa kehney ka mouka na miley

 

 

Link to comment
Share on other sites

ya Sulakuliyat mean say lagtay hean in ki site per introdution mean ya likha hua ha

 

"Service to mankind is his distinguishing quality. His favourable grace is meant for all. He always abstains from sectarianism and controversy. It is why at his "Astana" (threshold) the congregations of remembrance of Allah (God) and sending blessings to His Holy Prophet (P.B.U.H) provide edification. He lays stress on the religious scholars belonging to all sects to relinquish sectarianism and the like prejudices and let the creature of Allah (God) be on one religion wherein be no dissension as the most high Allah (God) has ordered in the Holy Quran: "Keep firmly to the path of Allah (God) and fall not into dissension. "

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...