Mughal... مراسلہ: 10 فروری 2011 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2011 اب الحمد اللہ اہلسنت و جماعت کہ کافی میگزین اور مجلہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں اور یہ اسلامی محفل پر بھی شیئر ہوتے رھتے ہیں میری آپ سے ایک درخواست تھی کہ اسلامی محفل میں ایک علیحدہ سیکشن بنیایا جائے جس میں اس قسم کہ مجلہ اور میگذین شئیر ہو سکیں تاکہ یوزرز کو بھی آسانی سے ایک جگہ ھی مل جائیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 10 فروری 2011 Report Share مراسلہ: 10 فروری 2011 Mughal bhai aapnay bahut hi achay kam ki traf twajuh dilayi hay , main bhi aapsay muttafiq hoon... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shareef Raza مراسلہ: 11 فروری 2011 Report Share مراسلہ: 11 فروری 2011 وعلیکم السلام ۔ آپ کا پی ایم اس حوالے سے موصول ہوا، میں نے جواب ریپلائی میں ارسال کردیا تھا ۔واقعی آپ کا مشورہ قابل قدر ہے۔ اور یہ سیکشن بنادیا گیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔