Jump to content

Ahnaf Par Aitraz...


Shahid Nazeer

تجویز کردہ جواب

فقہ حنفی پر طعن کنندہ کا اصلی روپ

 

جناب شاہد نذیر صاحب!آپ نے پہلے بھی فقہ حنفی اور سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کیے تھے جس پر آپ کو منہ کی کھنانی پڑی تھی اور آپ وہاں سے ایسے غایب ہوے تھے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔یہاں بھی آپ نے بالکل جاہلوں والا کام کیا ہے۔پہلے تو آپ مجذوب سے پوچھ کے آیں کہ رفیق الحرمین میں کہاں اس کام کو جاءز لکھا گیا ہے؟؟؟جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

اور انوراشریعت جو آپ نے اعتراض کیا ہے اسکا منہ توڑ جواب پڑھنے کے لیے یہ لنک اوپن کریں۔۔۔

 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/12050-%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A7/

Link to comment
Share on other sites

post-1285-0-89297300-1297238358.gif

 

post-1285-0-45797000-1297238538.gif

 

post-1285-0-81650600-1297238587.gif

 

post-1285-0-71739400-1297238599.jpg

 

post-1285-0-51077200-1297238619.jpg

 

السلام من التبع الھدی:-

یار شاہد نظیر یہ جو جو باتیں اور جس جس پیرائے میں تم نے پیش کری ہیں اہلسنت و الجماعت بریلویوں کے خلاف ان کا جواب تو انشاء اللہ میں ضرور دونگا مگر، ایک بات اچھی طرح سمجھ آگئی ہے ہمارے کہ جس طرح‌ کے الفاظ کا انتخاب تم نے کیا ہے ائمہ کے خوالے سے ان الفاظ سے ماشاءاللہ جناب آپ کے گھر کے ماحول کا اندازہ باخوبی لگا یا جا سکتا ہے۔

میری جناب موڈیریٹر صاحبان سے گذارش ہے کہ وہ اس شاھد نظیر کے گلے میں پٹہ ڈال کر لگام دیں، جو منہ میں آتا ہے یہ بولتا ہی چلا جاتا ہے ، اسکو بتایا جائے کہ یہ اس کا گھر نہیں ہے، اس قسم کی باتیں اپنے گھر میں ہی کرے اور نہ ہی یہ بات کرنے کا علمی طریقہ ہے۔

سمجھ گئے جناب شاہد نظیر صاحب، تو آئندہ کے لئے امید کرتا ہوں کہ اپنے گھر کی لینگوج ادھر استعمال کرنے سے پرہیز کرو گے؟ اب انتظار کرو ان کے جوابات کا اور ساتھ میں اگر میں الزامی سوالات کروں تو بھاگنا نہیں بھر ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے، اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

والسلام:

نوید خان قادری، نقشبندی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...