Iqbalwarsipk مراسلہ: 7 فروری 2011 Report Share مراسلہ: 7 فروری 2011 اِسمِ احمد ﷺ کو ہُونٹوں پہ سجا کرسونا یادِ طیبہ کو نِگاہوں میں بَسا کرسونا کیا خَبر خَاب میں آجائیں بُجھانے کیلئے تِشنگی اور بھی تُم اپنی بَڑھا کرسونا عاصِیوں پر وہ مِہربان صدا رِہتے ہیں اپنے جُرموں پہ نِگاہُوں کو جَما کر سونا عشرتِ وارثی تُم پہ بھی کرم ہُوگا ضرور آج تُم اپنے نصِیبوں کو جَگا کر سونا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanafi Muslima مراسلہ: 10 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 10 مارچ 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔