Jump to content

عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف


غیاث

تجویز کردہ جواب

جناب غلام احمد إإمجھے تو لگتا ہے کہ آپ ہماری پوسٹس کو پڑھنے کی کوشش نہیں کرتے اور اسی وقت جواب لکھنا شروع کر دیتے ہیں،ہماری بہت سی باتوں کا جواب آپ نے ابھی تک نہیں دیا،حدیث شریف کی سند کا مطالبہ بھی کیا گیا لیکن جواب نہیں آیا،کیا آپ نے یہ جھوٹ تو نہیں لکھ دیا جو آپ سند پیش نہیں کر رہے؟؟؟ایک بات کو پکڑ لیتے ہیں اور اسی کو میک اپ کر کے بار بار پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

اپنی ھی ڈفلی بجائے جانا اور دوسرے کی بات کا جواب ھی نہ دینا

 

یہی طاھرالقادری اوراُس کے پیروکاروں کا طریق ھے۔آپ کی ان

 

باتوں کا جواب مفصل طور پر دیا جا چکا ھے۔ مگر نہ آپ پورا

 

پڑھتے ھیں اور نہ ھی سمجھتے ھیں اورایک صفحے کی بات کو

 

پانچ صفحوں میں پھیلا کر اپنے قائد جیسی بحث کر رھے ھیں۔

 

مومنا کےعموم میں عورت داخل مان کر

 

اس سے مردعورت کی دیت کی مقدارکے برابر کا قیاسی استدلال

 

بھی آپ کو ابوبکرالاصم سے ملا ھے جیسا کہ امام رازی بتا

 

چکے ھیں۔

 

امام شافعی کا سنیت وقیاس میں توقف کا قول مقتولہ کی دیت سے

 

نہیں بلکہ مجروحہ کی دیت سے متعلقہ ھے۔

 

حضرت ابن مسعود اور ابن عمرو نے مقتولہ کی دیت کو مرد کی

 

دیت کا نصف کہا ھے ،اس کو کیوں نہیں مانتے؟

 

کیا اُن کو اپنی ان بیان کردہ روایات کا علم نہ تھا جو آج آپ پیش

 

کر رھے ھیں:۔۔۔

48.jpg

49.jpg

post-1772-0-20555600-1300684615.jpg.pagespeed.ce.d48KYjqOhC.jpg

نیاز مند

سعیدی

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

شاباش ایسے ھی باقی باتوں کا بھی جواب دینے کی

 

کوشش کریں۔آپ ھر پوسٹ میں سے ھمیشہ ایک بات

 

کو چھیڑتے ھیں۔

 

ذرا اپنی بے اصولیوں کا جواب بھی دے دیں۔

 

آپ چیلنج ھوش سے دیا کریں اور

 

یہ آپ کے اُس چیلنج کا جواب تھا کہ نفس جہاں بھی

 

مرد عورت دونوں مراد ھیں۔ بھول گیا تو آپ کا دعویٰ

 

پھر حاضر کر دیتا ھوں:۔۔۔

 

post-1772-0-43768900-1301834677.jpg

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

جناب غلام احمد

عرض ہے کہ آپ اپنی ایک ہی پوسٹ کو کئ بار دہرا چکے ہیں اور بحث براے بحث کر رہے ہیں۔آپ اپنی ایک ہی پوسٹ کو بار بار جو پیسٹ کر رہے ہیں،یہ اس فورم کے رولز کے خلاف ہے۔اس لیے اگر آپ نے پھر ایسا کیا تو آپ کی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جاے گی۔

 

آپ نے سعیدی صاحب کے ذمہ قرض تو لگا دیا لیکن جو سوالات قبلہ سعیدی صاحب نے پوچھے تھے انکے جوابات کہاں ہیں؟؟؟میں وہ سوالات پھر دہرا رہا ہوں،ہر ایک کا ٹو دا پواینٹ جواب لکھ دیں،نمبرنگ کے ساتھ۔۔۔

 

1.jpg

2.jpg

 

ادھر بھی نگاہے دز دیدہ دزدیدہ

 

 

3.jpg

4.jpg

Link to comment
Share on other sites

جناب نے ہمارے کچھ سوالات کو چھیڑنے کی سعی لاحاصل کی ہے لیکن بہت سے سوالات کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ان کا بھی جواب عطا فر ما دیں۔

 

 

لفظ مومنا ،عام کی کون سی قسم ہے؟؟کیا اس تخصیص خبر واحد سے ہو جاتی ہے؟؟؟

 

 

یا آپ بھی اپنے حکم التیجانی کی طرح ہی ہیں؟؟؟جنہوں نے کسی حامد کو امام مہدی قرار دے دیا ہے؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...