ghulamahmed17 مراسلہ: 13 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2011 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 14 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 14 مارچ 2011 مومن اور مومنہ میں کوئی فرق ھے یا نہیں؟ پیشہ اور گوت میں کوئی فرق ھے یا نہیں؟ جھوٹ کہنا آسان ھے، مگرمیں ثابت بھی کرتا ھوں Link to comment Share on other sites More sharing options...
QadriAshrafi مراسلہ: 14 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 14 مارچ 2011 Janab Muhtaram Ghulam Ahmed sahib Aap log kabi kehtay hain hum Sunniyat ko Akatha karna chahtay hain aur aap k Quid Muhtaram ka b ye hi khayal hai to Sari Ahle Sunnah jis Masla per Akathi hai aap us maslay se Alaida Moaqaf rakhtay hain kaya koi un qarib fiqah Tahiri to nai anay wali kiyon k aap k haan mere khayal main aaj k dor k tqaqaza k mutabiq fiqh hanafi ki jaga ye fiqh aani chahiye...\ Imam e Azam ko to Quran ya Hadith kahan aati thi wo to aap k quaid ki Mehrbani jo unhon ne diyat ka masla wazeh kar diya nai to hum imam sb ki fiqh per ammal kar k to buhat bari galti kar rahay thay,,, Hamara to Manana hai Tahir ul Qadri jaise Lakhon b Akathay ho jain to Imam sb ki thok k Barabar nai ho Saktay is liye aap ko aur aap k Quaid ko Sharam aani chahiye aur dosron ko jhota aur ye kehna k tuhmat lag gai,apnay quaid ki Mubasharaat Sunain jis main aap ne itni tarpaliyan chori hain jis se aap k Quaid ki kahani bilkul wazeh ho jaye gi.aur suna hai minhaj ul Quran walon ne ye cd band kar di hai sale b nai kartay,kaya waja hai Saeedi sb k abi tum jawab do aur baat ko palto mat jhot aur tuhmat ki ratt chor kar jawab dainay ki koshish karo. Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 15 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) Edited 15 مارچ 2011 by ghulamahmed17 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 15 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2011 کیا طاہریوں میں اتنا ہی دم تھا کہ ہمارے دلائل کا جواب نہ دے سکے اور آگے بھاگ کھڑے ہوئے؟؟؟ابھی تو قرآن کریم سے دلائل دیئے گئے تھے جسکا جواب دینا طاہریوں کو گوارہ نہ گزرا اور انکے شیخ کا ایسا فیضان ان پر برسا کہ جناب لرزہ براندام ہیں۔ پہلے ہمارے سوالوں کا جواب دو پھر آگے بھاگو۔۔آپ لوگ تو ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا نہ اچھل منہاج کی شہتیر کے کیڑے موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 15 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) KAFI ACHI MAALOMAT DI AP NE,UMEED HE SAEEDI SAB IN HAWALON PER MUDALAL BEHS KAREN GAE, CHISHTI SAB THORA NARAM LAHJA APNAE,HAZOOR KI HADEES HE TOME BAHTAR WOH HE JISKA IKHLAQ ACHA HO Edited 16 مارچ 2011 by Ya Mohammadah Janab aap poori post quote na kiya karein.. Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 16 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 16 مارچ 2011 CHISHTI SAB THORA NARAM LAHJA APNAE, اجماع امت سے جو انخراف کرے وہ گمراہ ہے اور گمراہوں کے ساتھ ہمارا ایسا ہی رویہ رہے گا۔۔۔جناب تیجانی صاحب شاید آپ نے قبلہ کاظمی کریم شاہ صاحب کا دیت پر طاہر القادی کا رد نہیں دیکھا اسی لئے آپ طاہریوں کو داد دے رہے ہیں،یہ سب باتیں ایسی ہیں جنکا جواب آج سے کئی سال پہلے ہی قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ دے چکے ہیں۔اسی طرح حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہٹ خوب رد فرمایا ہوا ہے۔بہر حال طاہری حضرات تو اتنی جلدی ایک موضوع میں قرآن پاک سے احادیث شریف کی طرف گئے،اس سے انکی علمی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 16 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 16 مارچ 2011 HAZRAT CHISHTI SAB,KAFRO KE SAT HAZOOR KA RO'AYA KESA THA ZERA YE BETAEN,MENE YE NAHI KAHA KE JAWAB MAT DEN HAZRAT,PER KUCH NARAM LAHJA APNAE,BAKI MARZI,RAHI DAD KI BAT TO JANAB DAD ELM PER HE NA KE UNKE CONCEPT PER HE, ME TO KAH CHUKA HON KE MERA APNA MASLAK EJMAA KE TAABE HE,KHER MERE BHAI الدين نصيحة BAKI APKI MARZI Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 17 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 17 مارچ 2011 Janab Ghulam Ahmad sb. aap ne AL muntaqa j 7 p 70 se HAZRAT OMAR ka hawala likha hai. please, uski sanad likh do ya scan de do. kitab mere pas nahin hai. thanks. Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 18 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) اجماع امت سے جو انخراف کرے وہ گمراہ ہے اور گمراہوں کے ساتھ ہمارا ایسا ہی رویہ رہے گا۔۔۔جناب تیجانی صاحب شاید آپ نے قبلہ کاظمی کریم شاہ صاحب کا دیت پر طاہر القادی کا رد نہیں دیکھا اسی لئے آپ طاہریوں کو داد دے رہے ہیں،یہ سب باتیں ایسی ہیں جنکا جواب آج سے کئی سال پہلے ہی قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ دے چکے ہیں۔اسی طرح حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہٹ خوب رد فرمایا ہوا ہے۔بہر حال طاہری حضرات تو اتنی جلدی ایک موضوع میں قرآن پاک سے احادیث شریف کی طرف گئے،اس سے انکی علمی حیثیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔ طاہریوں میں اتنا ہی دم تھا کہ ہمارے دلائل کا جواب نہ دے سکے اور آگے بھاگ کھڑے ہوئے؟؟؟ابھی تو قرآن کریم سے دلائل دیئے گئے تھے جسکا جواب دینا طاہریوں کو گوارہ نہ گزرا اور انکے شیخ کا ایسا فیضان ان پر برسا کہ جناب لرزہ براندام ہیں۔ پہلے ہمارے سوالوں کا جواب دو پھر آگے بھاگو۔۔آپ لوگ تو ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا نہ اچھل منہاج کی شہتیر کے کیڑے موجود تیرے سر پہ دلائل کا ہے آرہ کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں Edited 18 مارچ 2011 by ghulamahmed17 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 18 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2011 طاہرالقادی صاحب جب تک مسلک اہلسنت کے مستند علمائے کرام کی باتیں بیان کرتے ہیں،وہ سیدھے رستے پر رہتے ہیں،لیکن جوں ہی اپنی شیخی بگھارتے ہیں راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔یہی مسئلہ دیت کے موضوع پر انکے ساتھ ہوا۔جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے لیکن جناب کی حمایت میں ائمہ اربعہ میں سے کون ہے؟؟ میری باتوں کا جواب تو آپ نے دے دیا لیکن قبلہ سعیدی صاحب نے آپ سے سند کا مطالبہ کیا ہے،ذرا وہ تو پیش فرما دیں تا کہ ہم آپ کو جواب جلدی فراہم کر سکیں۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 18 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2011 JANAB CHISHTI SAB, MERI KYA KHATA THI KE AP NE POST HI DELET KARDI,ZARA MEHARBANI FARMA KE HAMARA JURM BATA DEN Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 18 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2011 محترم جناب التیجانی صاحب!عرض ہے کہ ابھی جناب غلام احمد صاحب اور قبلہ سعیدی صاحب کے درمیان گفتگو ہو رہی ہے،اس لئے آپ ابھی گفتگو دیکھتے رہیں،جب فریقین اپنی بات ختم کر لیں گے تو آپ سوالات کر لیجئے گا۔شکریہ۔ میں نے جناب غیاث کی پوسٹس بھی اسی لئے ڈیلیٹ کی ہیں کہ انہوں نے سوائے بد زبانی کے اور کچھ نہیں کیا۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 18 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2011 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔ بجلی رہنے کی صورت میں زیادہ کی امید کیجاسکتی ہے۔ فی الحال یہ لگا رہا ہوں۔ نمبروں کی ترتیب کی کچھ غلطیوں کی پیشگی معافی کا خواستگار۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 19 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 مٕعذرت چاہتا ہوں حدیث حضرت زید بن ثابت نہیں بلکہ حضرت معاذ بن جبل۔ بعد میں تصحیح کر دونگا۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 جناب غیاث صاحب!اگر کسی بات کا جواب غزالی ذماں دے چکے ہیں تو آپ انکا رد پیش کریں۔۔۔ زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت کیا تھی اسکا جواب حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی کی زبانی سنیں۔۔۔۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 قبلہ سعیدی صاحب نے منہاجیوں سے ایک سند یا اسکے سکین کا مطالبہ کیا ہے،جسکا جواب ابھی تک نہیں آیا،،کیا طاہریوں نے جھوٹ تو نہیں بولا جو ابھی تک پیش نہیں کر رہے؟؟؟ Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 19 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) طاہرالقادی صاحب جب تک مسلک اہلسنت کے مستند علمائے کرام کی باتیں بیان کرتے ہیں،وہ سیدھے رستے پر رہتے ہیں،لیکن جوں ہی اپنی شیخی بگھارتے ہیں راستے سے ہٹ جاتے ہیں۔یہی مسئلہ دیت کے موضوع پر انکے ساتھ ہوا۔جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے لیکن جناب کی حمایت میں ائمہ اربعہ میں سے کون ہے؟؟ یہ الفاظ تم نے خود لکھے ہیں۔ جناب نے جتنے حوالے پیش کئے ہیں انکا جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے جب جناب نے جواب نہیں دینا اور جواب نہیں آتا تو کیوں تنگ کرتے ہو بس اتنی سادہ سی بات ہے۔ جس نے جواب دینا ہے ہماری بحث بھی اسی سے ہے۔ اسی لیے تمہیں یہی کہاکہ اسے ہی اسکام کو چلانے دےکیوں ہمارا دماغ خراب کرتاہے۔ Edited 20 مارچ 2011 by غیاث سچ برداشت کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔اپنے گھر کی زبان یہاں استعمال نہ کریں۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 20 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 20 مارچ 2011 جناب غیاث صاحب!اگر کسی بات کا جواب غزالی ذماں دے چکے ہیں تو آپ انکا رد پیش کریں۔۔۔ زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت کیا تھی اسکا جواب حضرت علامہ عطا محمد بندیالوی کی زبانی سنیں۔۔۔۔ اب یہ ہی دیکھ لیں جناب سے زمانہ جاہلیت کی بات کس نے کی تھی جسکاجواب دے رہے ہیں۔حالانکہ یہ بات پیچھے گزر کر ختم ہو گئی۔اسی لیے کہا اپنا دماغی علاج کروائیں۔اور یہ کس نے کہا تھا زمانہ جاہلیت میں عورت کی دیت آدھی نہیں تھی۔ زمانہ جاہلیت میں سرف عورت کی دیت کامسئلہ درپیش نہ تھا بلکہ طبقاتی تقسیم بھی دیت پر اثر انداز ہوتی تھی۔ جسکی وجہ سے غریب کیی دیت کبھی 5 اونت مقرر ہوتی اور کبھی 10 اونٹ جبکہ امراء کی دیت 1000،1000 اونٹ بھی مقرر ہوتی۔ یہ بات ختم ہو چکی لہذا عقل اورہوش کے ناخن لیتے ہوئے اس اپنی پوسٹ کو ختم کر دینا۔ بلاوجہ بات کو طول نہیں دیتے۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 20 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 20 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) ALLAH Hoo ھم غزالی زمان کی تحقیق ھی آپ کو اُس وقت تک بتلاتے رھیں گے جب تک آپ تسلیم نہیں کرتے یا جواب نہیں دیتے۔ اورآپ کے طاھرالقادری نے جو مضامین1984 کےاخباروں میں شائع کئے تھے آپ بھی اُن کو کتابی شکل میں شائع کر چکے ھوں تو نام کتاب سے مطلع کریں۔ ورنہ بتائیں کہ کیا وہ شائع ھونے کے لائق نہ تھے کہ اب تک اُن کو کتابی شکل میں عورت کی دیت کے نام سے شائع نہ کیا۔ یار زندہ صحبت باقی Edited 21 مارچ 2011 by Saeedi Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 21 مارچ 2011 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 22 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 22 مارچ 2011 786 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Dard مراسلہ: 23 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2011 Yaar Koi Bata Sakta Hai Dr. Sahab Ki Ab Opinion Kiya Hai Iss Baray Main? Kiya Ab Bhi Woh Mard o Aurat Ko Equal Qarar Deitay Hain? Mard O Aurat Kin Mamalat Main Equal Consider Kiye Jatay Hain? Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) Edited 23 مارچ 2011 by ghulamahmed17 Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 23 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 23 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) Edited 23 مارچ 2011 by ghulamahmed17 Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب