غیاث مراسلہ: 25 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2011 مجلہ منہاج القرآن کے ماہ جوالئی کے شمارے میں شائع شدہ خلافت راشدہ پرپیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا مؤقف مضمون کی شکل میں شائع ہوا ۔عمیق مشاہدے سے اس مضموں کو بھی پڑھیں۔ صفحہ 2 صفحہ 3 صفحہ 4 صفحہ 5 صفحہ6 صفحہ7 صفحہ 8 یہاں یہ مضمون مکمل ہوا۔ ہمارے درمیان بہت سی غلط فہمیاں ہماری اپنی وجہ سے ہیں۔میری کو شش ہو گی کہ حتی المقدور اپنی آراء پیش کرنے سے گریز کروں اور بزرگوں کا مؤقف ہی سامنے لاؤں۔اس طرح مسائل کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔ ضرب حیدری پراشکالات کو آپ کےسامنے گوش گزار کروں گاتاکہ انکی حقیقت بھی واضح ہواور اس کے ساتھ یہ بھی گزارش کروعں گا کہ اس مسئلے کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی بجائے جید علماء کے سپرد کر دیناچاہیئے ۔ علماءعلامہ غلام رسول سعیدی صاحب والے معاملےکی طرح اس مسئلے کے حل کے لیے بھی عوامی مجالس کی بجائے اپنی علمی مجالس منعقد کریں اور انکو وہاں بیٹھ کر حل کریں۔ آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی سطح کے معاملات تک اپنے آپ کو محدود رکھیں بڑوں کی باتیں بڑوں پر ڈال دیں۔ شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2011 مطلع القمرین اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کی پبلش شدہ کتاب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔