غیاث مراسلہ: 25 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) ایک کتاب "ضرب حیدری" کیوجہ سے دوستوں میں بہت ساری غلط فہمیاں ہیں۔یہ ایک تحریرکچھ عرصہ قبل مجلہ منہاج القرآن میں شائع ہوئی تمام قارئین کے گوش گزار کر رہا ہوں ۔اامید ہے بہت ساری غلط فہمیوں میں ازالےکا سبب بنے گی۔ یہ تحریراصلا اعلی حضرت کی ہے جبکہ ڈاکٹرعلی اکبر قادری صاحب نے اسے تریب دیاہے۔ صفحہ 2 صفحہ3 صفحہ4 صفحہ5 صفحہ 6 صفحہ7 اس میں ابتدائی تمہیدی کلمات اور آخری اختتامی کلمات ڈاکٹر علی اکبر قادری صاحب کے ہیں ۔ باقی مضمون اعلی حضرت کاہے۔تمام بھائی خوب غور سے اسکا مطالعہ فرما ئیں۔ Edited 26 جنوری 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 26 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2011 janb gayas shb ap na hading kia di ha aur neche mazboon kia ha kuch to sharm karen is pure musboon main kahan ap ka Dr. thair shb ka mokif ki hemat hoti ha muje to samaj nahi ayi? jabe wakie he ap lgon ki mantak ulti ha maine takreez ka hawal dia ka itni bare ulamhe hl-e-sunnat na Dr.shb kagumrah kara dia ap na is ka jwab dane ka baje nayi behas shuru kar di . aur harat ki bat ha ap na topic ka jo subject raka ha ur jis akede ko defend kia ha aur jo mazboon hain in ka apis main koi rabt nahi ager ha to mehrbani farma kar samj dain? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 26 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2011 رضوی صاحب ذرا ہوش کے ناخن لیکر صفحہ 6 کو پڑھنا شروع کریں آپ کی باتوں کا اور صاحب ضرب حیدری کے اعتراضات کا جواب موجود ہے۔اس کے باوجود اگر کوئی اعتراض باقی ہےتواس کی وضاحت کیلیے لکھ دیں ۔ میں نے جواب سے انکار نہیں کیا صرف مصروفیات کی وجہ سے پراپر وقت نہیں دے پارہالہذا 10، 12 دنوں بعد مباقی باتیں ایک ایک کر کے واضح کرنے کی کوشش کروں گا۔تمام احباب غور سے اس مضموں کا مطالعہ کریں۔ اس کے بعد مزید اس موضوع پر لکھنے کی گنجائش نہیں سمجھتا ۔ آپ کا یہ کہنا کہ اس کا باقی موضوعات سے کوئی ربط نہیں یہ بالکل فضول بات ہے۔ضرب حیدری کیوجہ سے دوبارہ اختلافات کوہوا دی گئی ہےلہذ ااسی کی وضاحت کیلیے یہ لکھا گیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 26 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2011 Janb gayas shb iktelaf ko hawa ap ka Dr. shb ki takre na di ha jis ka jawb main ya kitab likne pari ha. aur dosri bat Zarbe Hadri aager ap na mutala farmi ha to us main in tamam batoun ka jawab dia huya ha . aur aj kal rafzioun sa mutasir logun ki ya adat ban chki ha jo be Fazelat ka masle be bat kare un ko karji lagta ha .zarbe Hadri pa takreez kin Ulamh ki ha zara ya to batyen muje Zarbe Hadri main Mola Ali ka fazil ka inkar nahi ha bilke fazelat ka masle aur tafzeli akaid ka bare amin behas ki huyi ha. aur ya zarbe Hadri ka jawab nahi page 6 pa maine para ha . jaba mehrbani farma kar ap apni mantak theik karen. رضوی صاحب ذرا ہوش کے ناخن لیکر صفحہ 6 کو پڑھنا شروع کریں آپ کی باتوں کا اور صاحب ضرب حیدری کے اعتراضات کا جواب موجود ہے۔اس کے باوجود اگر کوئی اعتراض باقی ہےتواس کی وضاحت کیلیے لکھ دیں ۔ میں نے جواب سے انکار نہیں کیا صرف مصروفیات کی وجہ سے پراپر وقت نہیں دے پارہالہذا 10، 12 دنوں بعد مباقی باتیں ایک ایک کر کے واضح کرنے کی کوشش کروں گا۔تمام احباب غور سے اس مضموں کا مطالعہ کریں۔ اس کے بعد مزید اس موضوع پر لکھنے کی گنجائش نہیں سمجھتا ۔ آپ کا یہ کہنا کہ اس کا باقی موضوعات سے کوئی ربط نہیں یہ بالکل فضول بات ہے۔ضرب حیدری کیوجہ سے دوبارہ اختلافات کوہوا دی گئی ہےلہذ ااسی کی وضاحت کیلیے یہ لکھا گیا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2011 جناب غیاث صاحب! آپ یہ لنک اوپن کریں اور سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کا عقیدہ دکھیں۔ مطلع القمرین http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MatlaulQamrain/MatlaulQamrain.htm http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/MatlaulQamrain/MatlaulQamrain.pdf افضل کون ہے؟سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 27 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2011 جناب غیاث صاحب! آپ یہ لنک اوپن کریں اور سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کا عقیدہ دکھیں۔ مطلع القمرین http://www.nafseisla...laulQamrain.htm http://www.nafseisla...laulQamrain.pdf افضل کون ہے؟سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ چشتی صاحب شکریہ۔اللہ تعالی یہ کتاب شائع کرنے والوں کے درجات بلند کرے۔پڑھنے والوں کو سمجھ بھی دے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 27 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) اعلی حضرت عظیم البرکت کی کتاب کیبعد بھی کسی کے ذہن کےکونے کھدرے میں سوالات ہوں تووہ سوالات لکھ کرکسی جید عالم کے پاس لےجائے ۔ jwanb.inp Edited 27 جنوری 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 27 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 27 جنوری 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 29 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2011 غیاث صاحب ضرب حیدری کی تصدیق وتقریظ کرنے والے علماء اب آپ کے طاھرالقادری کے مخالف ھوئے یا نہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 2 فروری 2011 Author Report Share مراسلہ: 2 فروری 2011 ایسے لوگ جن کو مصنف کےمؤقف کا نہیں علم کہ اس نے کتاب کیوں لکھی انکو میں کیاسمجھاؤں۔ اس کتاب کا مقصود جہاں تفضیلیوں کا رد ہےوہیں اس کتاب میں تفضیل کل کا بھی رد ہے۔ کھلی آنکھوں اور حاضر دماغی سے کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔ اس میں تفضیل کی مختلف جہات کا تعین کیا گیا ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہےکہ سیدنا صدیق اکبر کی فضیلیت کس لحاظ سے ہے۔ جہاں اتنے بڑے صاحب علم اور امام وقت نےساری باتیں تفصیل سےبتا دی ہوں میرے جیسے جاہل کی اس پر مزید رائے کیا اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کی دیگر الزام تراشیوں کا جواب فقیر اتنا ہی دیتا ہے کہ سارے الزامات واپس اپنے ہی گھر پہ جاتے ہیں۔ اسبات کی تصدیق وہیں سے جاکر کر لیں۔ یہ باتیں اوپر کی پوسٹ میں بیان کرآیا تھا مگر بعد کی تحریروں کیوجہ سے دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ اس پوسٹ کا پہلا حصہ اوپر کی پوسٹ میں منسلکہ فائل کی شکل میں تھا دوبارہ لگا رہا ہوں۔ اعلی حضرت عظیم البرکت کی کتاب کیبعد بھی کسی کے ذہن کےکونے کھدرے میں سوالات ہوں تووہ سوالات لکھ کرکسی جید عالم کے پاس لےجائے ۔ یہ بات بھی فقیر نے اسی پوسٹ میں عرض کی تھی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 2 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 2 مارچ 2011 Kion apne aqabata barbad ker rahy ho.Sunni Ulma ko molvi tahir say koe bughz nahi,usney mazi me harkaat he aise ke hain k usey Gumrah qarar diya giya. Molvi Tahir topi drama admi hay. Us say kaho ky wo Sunni ulma k samnay upne gumrahi se mafi maang le. Mafi mangney se usey Dunia aor akharat me faida ho ga. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 2 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 2 مارچ 2011 Kion apne aqabata barbad ker rahy ho.Sunni Ulma ko molvi tahir say koe bughz nahi,usney mazi me harkaat he aise ke hain k usey Gumrah qarar diya giya.Molvi Tahir topi drama admi hay. Us say kaho ky wo Sunni ulma k samnay upne gumrahi se mafi maang le. Mafi mangney se usey Dunia aor akharat me faida ho ga. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 2 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 2 مارچ 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 3 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 3 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) غیاث صاحب ضرب حیدری کی تصدیق وتقریظ کرنے والے علماء اب آپ کے طاھرالقادری کے مخالف ھوئے یا نہیں؟ جناب غلام احمد منھاجیانی صاحب! میرے الفاظ پڑھ لو جو میں نے لکھے کیا محض ان الفاظ سے میں ضرب حیدری کتاب کا محب بن گیا ھوں؟ کیا جناب کی جھوٹ بولنے کی عادت ابھی ختم نہیں ھوئی؟ کان کھول کر سن لو مجھے اس کتاب کے کئی مندرجات سے اختلاف ھے۔ اب میرے مندرجہ بالا سوال کا جواب دو جو غیاث سے کیا گیا۔ Edited 3 مارچ 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 4 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2011 غلام احمد صاحب جھوٹ بولنا کوئی اچھی بات نہیں۔آپ میری کسی بھی پوسٹ میں میری یہ تحریر دکھا دیں کہ میں نے ضرب حیدری والے مصنف صاحب کی تائید کی ہو!!!اسلئے کچھ پوسٹ کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 4 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2011 اگر اللہ تعالی نے آپ کو کچھ شعور دیا ہے تو اس کتاب کے تمہیدی کلمات میں خود مصنف نے یہ بات واضح لکھی ہے اور دیگر مقامات پر بھی موصوف نے جتنی جگہ بگاڑ کیا وہ سارا صرف ایک ہی شخصیت کیخلاف ہے۔ رہ گئے وہ علماء جنہوں نے تقاریظ لکھیں ،غلط فہمی کی بنیاد پر انہوں نے لکھا ۔ بہتر ہوتا کہ کتاب دیکھنے کیبعد دوسری طرف کا مؤقف جان لیتے اور اسپر غور کر لیتے تا کہ اتنی بات کی نوبت نہ آتی۔ Kion apne aqabata barbad ker rahy ho.Sunni Ulma ko molvi tahir say koe bughz nahi,usney mazi me harkaat he aise ke hain k usey Gumrah qarar diya giya.Molvi Tahir topi drama admi hay. Us say kaho ky wo Sunni ulma k samnay upne gumrahi se mafi maang le. Mafi mangney se usey Dunia aor akharat me faida ho ga. علامہ کون سی ایسی حرکتیں کی ہیں جنکو دیکھنے کے باوجود بغیر معافی کے علماء و اولیاء کا کثیر تعداد میں ایک سنجیدہ طبقہ ہمیشہ انکی کھل کر حمایت کرتا رہا ہے۔ دوسوں کو معافی کادرس دینے والے پہلے حقیقت حال تو جانیں اسکے بعد معافی کا مطالبہ کریں۔ ایسے حالات میں انکی حمایت کرنیوالے کثیر علماء کے بارے آپ کیا فتوی دیتے ہیں؟ Quote غیاث صاحب ضرب حیدری کی تصدیق وتقریظ کرنے والے علماء اب آپ کے طاھرالقادری کے مخالف ھوئے یا نہیں؟ کتاب ضرب حیدری کی تصدیق کرنیوالے علماء کو دیکھنا چاہیے کہ انہوں نے کیا لکھا۔ نیز انہوں نے لکھا کہ جو ایسا عقیدہ رکھے وہ ایسا ہے۔ مگر ساتھ ہی انہیں کتاب پر علمی گرفت بھی لازمی کرنی چاہیے تھی جو نہیں کی۔ کان کھول کر سن لو مجھے اس کتاب کے کئی مندرجات سے اختلاف ھے۔ اگر آپ کو بھی اعتراض ہے دیگر بہت سارے علماء کو بھی اس کتاب پر اعتراض ہے۔ جب اس کتاب پر غور کرتے ہیں تو کئی مقامات مصنف نے اعلی حضرت کے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔ایسے میں کیا یہ بہتر نہیں کہ اس معترضہ اور وجہ تنازعہ و تفریق کتاب کو اپنی سائیٹ سے ختم کردیں۔ تاکہ حقائق کا ادراک ہو سکے۔ مگر لگتا ایسے ہے کہ یہاں حب علی سے زیادہ بغض معاویہ کام کرتا ہے کیونکہ حقیقت حال واضح ہونے کے باوجود بھی فورم انتظامیہ یہ کتاب ختم نہیں کررہی۔ حالانکہ ہم نے پڑھا سنا ہے کہ پہلے بزرگ جب کسی کے خلاف کوئی کتاب لکھتے اور دوسرے بزرگوں کا مؤقف سامنے آجاتا تو وہ اپنی کتابیں جلا دیا کرتے۔ کان کھول کر سن لو مجھے اس کتاب کے کئی مندرجات سے اختلاف ھے۔ اختلاف کرنا آپ کا حق بھی ہے ۔ اختلافی امور نکال دیں باقی اپنے اعتراضات مرتب کر لیں۔ تاکہ یہ بات واضح ہو کہ آپ کے اعتراضات کیا ہیں انکی حقیقت کو جانچا جائے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 4 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 4 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) عبدالقادر چشتی بزرگوں پراجارہ داری نہ بناؤ۔ آپ نہ تو ضرب حیدری کے حق میں ہو نہ مخالف آخر کیا ہو ؟؟؟؟؟ بار بار اسکا ذکر بھی کرتے ہو چڑتے بھی ہو؟؟؟؟ رہ گئی بات افضلیت کی تومیری جو پوسٹ یہاں سے اتاری گئی ہے اسکو دیکھ لو ۔ شیخ الاسلام کا عقیدہ انکی کتب اور خطابات میں بالکل واضح ہے۔ انہوں نے کوئی ڈھکی چھپی یاگول مول بات نہیں کی۔ پہلے السیف الجلی ، القول الوثیق اور مطلع القمرین کا مطالعہ کرو۔ اسکے ساتھ شان صدیق اکبر جو خطابات ہیں انکو بھی سنو۔ پھر کوئی اعتراض بنتا ہو تو بات کرو نکمے اعتراضات کا کوئی فائدہ نہیں۔ کچھ عقلی بات بھی کیا کرو۔ عقل سے بالکل پیدل نہ بن جایا کرو۔ Edited 4 مارچ 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 5 مارچ 2011 Author Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2011 (ترمیم شدہ) اس موضوع پر دوبارہ عبارات دینے کی ضرورت نہیں صرف اپنے اشکالات سامنے لائیں۔ جو جو اعتراضات ہیں ترتیب سے لکھ دیں۔ غلو کرنیکی جرورت نہیں۔ Edited 5 مارچ 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 6 مارچ 2011 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 19 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ janab ap ka mutabiq moula ka jo tarjuma hai aur ap ki as lugaht ka mutabiq sirf yahi mani hain tu as ayat ka tarjuma ap ka mutabiq kya ho ga. kya Maazullah Jabril aur Salih momineen aur malika Huzoor Alihsalam ka moula hain. Ap ka Shiekh naam nahad Sheikh ul Islam na bhi yahan Moula ka tarjuma madadgar kya hai halan ka ap ki di hoi lughat ka mutabiq asa mani nahi hian. yahan as sa uper wali ayat main jahan sirf Allah Tabrakutala ka zikr hai wahan bhi tumhara Sheikhul islam na ya mani nahi liya ka Aqa hai Kyon wajha batain ga. Edited 19 اپریل 2011 by Geniusnoman اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 19 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2011 قَوْلُهُ تَعَالَى: { إِن تَتُوبَآ إِلَى ٱللَّهِ }؛ معناهُ: إنْ تَتُوبَا إلى اللهِ من إظهار الغَيرَةِ وإيذاءِ النبيِّ صلى الله عليه وسلم والتعاوُنِ عليه، { فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا }؛ أي مَالَتْ إلى الإثمِ وعَدَلَتْ عن الحقِّ، وهو أنَّهما أحبَّتا ما كَرِهَ رسولُ الله صلى الله عليه وسلم، { وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ } أي تعَاوَنا عليه بالإيذاءِ وإظهار الغَيْرَةِ عليه من الجاريةِ، { فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلاَهُ }؛ يتولَّى حِفْظَهُ ونَصرَهُ ودفعَ الأذيَّةِ عنهُ، { وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ }؛ أبُو بكرٍ وعُمرُ يتولَّيانهِ وينصُرانهِ على مَن عاداهُ، { وَالْمَلاَئِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ }؛ أعوانهُ وأنصارهُ. as tafisr ka mutbiq dekh lo ka moula ka mani kya hota hian aur dosri baat ager moula ka wohi mani lo jo tum la raha ho tu Maazullah Abu Bakr wa Umer Huzoor alihsalam ka kya banta hian. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 20 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 21 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2011 janab mujha text urdu main likhna nahian ata janab ap sa jawab nahi ban raha tu baat ko goal moal na karian اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2011 janab mujha text urdu main likhna nahian ata janab ap sa jawab nahi ban raha tu baat ko goal moal na karian اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔