ibrahimkasmani مراسلہ: 21 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2011 اسلام وعلیکم دوستوں کیا حال ہے امید ہے سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے میں نے کچھ ٹائم پہلے کسی کتاب میں ایک روایت پڑھی تھی مجھے اس روایت کا ریفرنس چاہیے ۔روایت یہ ہے حضور پاک کے روضہ مبارک پر ایک فرشتہ ہے جب کوئی بھی حضور پاک پر درود پاک بھیجتا ہے تو وہ اس شخص کا نام اس کے اباو اجداد کے نام کے سمیت حضور پاک کی خدمت میں پیش کرتا ہے برائے مہربانی مجھے جلد سے جلد اس کا ریفرنس دیجیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hyder Qadri مراسلہ: 21 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2011 وعلیکم السلام مجمع الزوائد ج 10[/url] باب الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم في الدعاء وغيرهكتاب الأدعية حدیث 17291 مزید معلومات ک لیے اس لنک پر دیکھ لیں۔۔۔ http://www.dawateislami.net/book/read/139/volume/361/ur#section:page_0 http://www.al-eman.com/library/book/book-view.htm?id=125#s20 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ibrahimkasmani مراسلہ: 21 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2011 جزاک اللہ بھائی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hyder Qadri مراسلہ: 21 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 21 جنوری 2011 Aameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔