غیاث مراسلہ: 15 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 15 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) مجدد وتجدید کسی بھی مؤقف کے بارے میں تمام ممکنہ سوالات کا احاطہ کرنیکی کوشش کرونگا۔اس کے باوجود اگر کسی نے کوئی مزید سوال کرناہو تو کرسکتا ہے۔ بلکہ ضرور سامنے لائے تاکہ اس پہلو کو بھی ڈسکس کیا جا سکے۔اس بحث میں صرف سوالات اوربقدر ضرورت انکی وضاحت تک اپنے آپ کو محدود رکھوں گا۔ صرف ضرورت کے تحت اپنی طرف سے مؤقف پیش کرونگا۔ جس کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تووہ سامنے لا سکتا ہے۔ آپ ہی کی گفتگو اور وضاحت کی روشنی میں سوالات کے جوابات آتے جائیں گے۔ ہر بات کی وضاحت ہوتی جائیگی۔ سلسلہ سوالات کا آغاز کررہا ہوں۔ جو بھائی مناسب علم رکھتا ہو جوابات دیتا جائے۔ اس طرح وقت کی بچت ہوگی۔اور جلد از جلد نتائج ملیں گے۔ جتنی دیر میں پہلے سوالات کے جوابات آئیں گے اتنی دیر میں میں اگلے مر حلے کی تیاری کر لونگااور اسپر سوالت تیار کر لونگا۔ ۱۔ مجدد کون ہوتاہے؟ کس لیے آتا ہے؟ ۲۔ تجدید کیا ہوتی ہے؟ ۳۔ تجدید کا دائرہ کار کیا ہوتا ہے؟ ۴۔ مجدد کا کیا کام ہوتا ہے؟مجددکی ضرورت کیا ہے؟ ۵۔ مجددکب آتا ہے؟ ۶۔ مجددکی پہچان کیا ہوتی ہے؟ ۷۔ مجددکاکیسے پتہ چلتا ہے ؟ ۸۔ کیا مجدد اپنی مجددیت کاخود اعلان کرتا ہے؟ ۹۔ مجددکا کیا کام ہوتا ہے؟ ۱۰۔ مجدد کی شرعی حیثیت کیا ہوتی ہے؟یعنی شارع ہوتا ہے یا شارح ؟ ۱۱۔ کیا مجدد کی ہر بات کو ماننا لازمی ہوتا ہے؟ ۱۲۔ اب تک کتنے اور کون کون سے مجددآچکے ہیں؟ ۱۳۔ کیامجدد کی زندگی میں ہی سارے علماء وقت اسے مجدد مان لیتے ہیں؟ ۱۴۔ کیا تمام علماء وقت کا کسی کو مجددکہنا لازمی ہوتا ہے؟ ۱۵۔ کیا مجدد کی کسی رائے سے اختلاف کرنا کفر یا گمراہی ہوتا ہے؟ ۱۶۔ کیا مجدد پیدائشی مجدد ہوتا ہے؟ ۱۷۔ اگر کوئی مجددکی مخالفت کرے تو اسکاکیا حکم ہے؟ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ابھی انکے عقیدے کا ثبوت ہی نہیں ملا اور آپ پہلے ہی مجددیت کا فتوی لے آئے۔ بھائی جلدی میں کام خراب ہو جائیگا۔ ابھی کسی کے بارے میں سوال ہی نہیں ہوا کہ کون صحیح ہے یا غلط ۔ باقی چشتی صاحب کو میں نے بتا دیا اور امید ہے کہ وہ بھی سمجھ گئے۔ Edited 20 جنوری 2011 by Umm-e-Anwaar Raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 16 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) ۔۲۔مجدد کا کیا کام ہوتا ہے؟مجددکی ضرورت کیا ہے؟ ۹۔ مجددکا کیا کام ہوتا ہے جناب غیاث صاحب 1 آپ کے سوالوں میں بے جا تکرار ھے۔ایک ھی سوال مختلف شکلوں میں دیا گیا ھے۔۔۔۔بلکہ سوال نمبر ۲ اور نمبر ۹ تو بالکل ایک ھی ھے۔ 2 آپ پہلے تو سوالوں کی فضول تکرار کو ختم کریں اور اصل سوال نکال کر وہ لکھیں۔ 3 آپ اپنے سوالوں کا جواب بھی خود ھی دیں تاکہ آپ کی تکرار کی حقیقت آپ پر ظاھر ھو۔ھم جناب کے جواب پر تبصرہ کریں گے۔انشاء اللہ۔ 4 مجدد کے لئے اتنا تو سب کے نزدیک لازمی ھے کہ وہ جمہور اھل سنت کے نزدیک گمراہ نہ ھو۔ آپ اپنے مجدد کو اس کسوٹی پر پرکھیں اور پھر یہ غیر ضروری ۱۷ سوال پیش کریں۔ 5 حضرت مفتی احمدیار نے فرضیتِ دیت کو یکساں مانا ھے یا مقدارِدیت کو ؟ یہ واضح کریں۔ 6 آپ یہاں کسی مسجد کے منبر پر خطابت کے جوھر دکھانے نہیں بیٹھے کہ باتوں کو اتنا بے سود طول دیتے ھیں۔ Edited 16 جنوری 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 16 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) Saeedi Sab bohat khob,yaqeen karen Hazrat me to waqi khoshkismat hon ke is forum per do Ahle Elm ki baton ko sonu or un se mufeed hon,meri sirf itni guzresh he baki hazrat se ap log apne apne sawalat ek taraf karden or do hazrat ko pora pora muqa den,take ham kuch sikh saken, Allah ap dono ka hami or Nasir ho Edited 16 جنوری 2011 by Alteejani اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 16 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 Saeedi Sab bohat khob,yaqeen karen Hazrat me to waqi khoshkismat hon ke is forum per do Ahle Elm ki baton ko sonu or un se mufeed hon,meri sirf itni guzresh he baki hazrat se ap log apne apne sawalat ek taraf karden or do hazrat ko pora pora muqa den,take ham kuch sikh saken, Allah ap dono ka hami or Nasir ho التجانی صاحب آپ ٹھیک کہ رھے ھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 16 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) Muhtaram Gayas sb se meri Guzarish ye hai k aap chand bunyadi sawaloon ka jawab dain phir ap se is topic per tafsili guftagoo ho sakti hai agar nai Maloom to aap ko hamara salam aap ne Mujaddid k baray 12 13 sawal kiye janab aap ne har sawal main taqriban lafz mujaddid likha mere sawal ye hain,,,, مجددکا صحیح تلفظ کیا ہے مجدد سہ اقسام میں سے کونسی قسم ہےاور اس قسم کی تعریف کیا ہے مجدد شش اقسام میں سے کونسی قسم ہے اور اس قسم کی تعریف کیا ہے مجدد ہفت اقمام میں کونسی قسم ہے اور اس قسم کی تعریف کیا ہے مجدد کس باب سے ہے اسکا مصدر کیاہے مجدد فعل ہے فا عل ہے یا مفعول مجدد مفرد ہے یا کہ مرکب یہ اسم متمکن ہے یا غیر متمکن اگر اسم متمکن ہے تو اسکی سولہ قسمو میں کونسی ہے اگر اسم غیر متمکن ہے تو اسکی آٹھ قسموں میں کونسی ہے Zaroro Khayal Rahay ye Bunyadi Chizain hain agar aap in ko jantay hain to jawab dijiye bahas aur dalail baad main shoro hoon gay.Insha Allah Edited 16 جنوری 2011 by Sag e Madinah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 16 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 بھئی یہ درس نظامی کی کلاس نہیں ہورہی۔ آپ تو امتحان لینا شروع ہو گئے۔چلیں خیر بتائے دیتا ہوں۔ ۱۔ مجدد میم پر پیش ، جیم پرزبر،دال مشددمکسور اورآخری دال مرفوع ۔ ۲۔ مجدد ثلاثی ہے ۔ جسکا معنی ہوتاہے تین حرفی۔ ۳۔ یہ ثلاثی مزید فیہ ہے۔ جسکا مطلب ہوتاہے اس میں حروف کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ۴۔ یہ مضاعف ہے۔اور اسمیں دوہم جنس حروف اکٹھے ہیں۔ ۵۔ یہ باب تفعیل سے ہے ۔ ۶۔ اسکامصدر تجدید ہے۔ فی الحال اتناہی۔ گزارہ ہو گیا تو ٹھیک ورنہ بتا دینا۔ باقی بھی بتا دونگا۔ سمجھداراں را اشارہ کافی است۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 16 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2011 Dr.tahir Mujdade sulah Kulliat hay...jo wahabi Shia deobandi,christian etc sab ke ankh ka tara hay Allah inko Hidayat de aor ye munafqat se touba karain...Ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 17 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 17 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2011 طاہر القادری کی ویڈیو کا لنک http://www.youtube.com/watch?v=t5ghl7eqeoQ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 18 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 18 جنوری 2011 محترم میں نےعالم ہونیکا دعوی نہیں کیا۔ جوکچھ سیکھا بزرگوں کی صحبت سے سیکھاہے۔ یہ ہی کل متاع ہے نیز میں یہاں مناطرہ کرنےنہیں چند علمی اختلاف دور کرنے آیاہوں۔ دوسروں کی علمی حیثیت کا تعین تو ضروری سمجھا مگراپنی علمی قابلیت کاتوپتہ تھااسی کودیکھ کر غور کرلیتے۔ایک جگہ جو میں نےبات شروع کی تھی مجدد پر وہاں ہی یہ سوالات کردیتے۔ اگر بات شروع کی ہی تھی توجہاں سے شروع کی تھی اسی کو آگے بڑھاتے ۔ آپ جو عالم ہیں فقیہ ، مفتی ومجتہد ہیں توعلم کیساتھ کچھ آداب بھی توسیکھ لیتے ۔ اگرچہ آپ کا مقابلہ ہماراکام نہیں اور میں مقابلہ کرنےآیا بھی نہیں مگرکچھ تو خیال کیا ہوتا۔ بات مجدد کی لغت سے شروع کی اور فورا ایک نئی بات نکال دی۔ اب اگر چلناتھا تو مرحلہ بمرحلہ چلتے تاکہ سب لوگ ایک ترتیب کو سمجھ بھی پاتے اور آپ کو بھی آپ کے سوالات کا جواب ملتا جاتا۔ آپ نے نیا ہی رنگ روپ نکالناشروع کیا۔ مجددکو وہیں چھوڑااورایک نیا موضوع لیکر آ وارد ہوئے۔ اگر کو ئی بات کرنی ہے تو اسکامناسب انداز بھی ہوتاہے۔طریقہ کار ہوتاہے۔ اس سے تو جاہل ہونابہتر ہے۔ فقہاء ہمارے محسن ہیں۔ انہوں نےنہایت نعرق ریزی سے دین کو خوب سمجھ کر اس کی عملی شکل کوآسان کرکےہمارے سامنے پیش کیا۔ اسطرح ہم جیہسے جاہلوں کودین سے شناسائی میں آسانی ہوئی۔ نہ صرف آسانی بلکہ بنا بنایا دین اصل روپ میں ہمیں نصیب ہو گیا۔ اسطرح فقہاء نے ہم پر وہ احسان عظیم کیا کہ ہم اسکابدلہ نہیں دے سکتے۔ اسی لیے فقہاء اور اقوال فقہاء کااحترام ہم لازم جانتےہیں۔ مگراقوال فقہاء کوجب غلط انداز میں پیش کیا جائے توانکی بات کا دفاع کرنا بھی اپنے اوپر لازم جانتے ہیں۔ اگر آپ کو اسپر بحث مطلوب تھی تواسی جگہ بات کر لیتے مگراس بات کو یہاں گھسیٹ لائے۔ اگرآپ نےقول فقیہ کی بات کی تھی تو میں نےبھی کتب فقہاء کیطرف رجوع کا مشورہ دیا تھا۔ اور جو سوالات میںنےکیے تھے وہ آپ بھی ہضم کرگئے۔ اگلی بات پرآپ بجائے علمی انداز میں اختلاف سامنے لاتے اور جواختلاف تھااس کوبیان کرتے اسطرح جواب دیا جاتا اسکےبعض اسکی وضاحت ہوجاتی مگر آپ نے اپنےاندر کےبغض کیساتھ اسکو لکھا۔ کیا علمی مباحث کا یہ انداز ہوتا ہے۔ جب کوئی بات کیجائے توپہلے اعتراض سامنے آتے ہیں اسکا جواب دیا جاتا ہے اسطرح بات آگے بڑھتی ہےاور اختلافات واضح ہوجاتے ہیں پھر درست یاغلط کا فیصلہ کیا جاتاہے۔ مگرآپ توفیصلہ پہلے کر چکے اوراب اپنا غم غلط کرناچاہتے ہیں۔ لہذا بحث کا تو فائدہ ہی کوئی نہیں۔ اس بیکار ضیاع وقت سے تو بہتر ہے ہم کوئی اور کام کر لیں۔ چند باتیں اگر آپ پہلے سے مجھ پر واضح کردیں تو بات آگے بڑھ سکتی ہے۔ اگر اسی طرح ضیاع وقت چاہتے ہیں توکسی بات کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر آپ کو تاریخ، فقہ،حدیث، تفسیروغیرہ سارا ہی میں نےبتاناہےتوپھر بحث کس بات کی۔ میں یہاں اختلافات کے جوابات دینے آیا ہوں اوراسکےلیے علمی انداز اختیار کیاوگرنہ میں بھی اس طرح کی نیچ حرکتوں سے تنگ کرسکتا تھا۔ گالی گلوچ ہوتاایک دوسرے کو برابھلا کہاجاتا۔ مگر اسکا سوائے ضیاع وقت کےکچھ فائدہ نہیں۔ میں یہ بات واضح کردیناضروری سمجھتا ہوں کہ میرا مقصد آپس کےغیر ضروری اختلافات کو اچھال کر انکی غلط تشریحات کوختم کرکے آپس میں پیار محبت کی راہ ہموار کرناہے۔ تاکہ کوئی فریق بھی غلط فہمی میں دوسرےکو برا بھلا نہ کہتاپھرے۔ اس طرح ہماری توانائیاں جوآپس میں ایک دوسرے کو کاٹنے پر صرف ہو رہی ہیں وہ مشترکہ طور پراسلام اور سنیت کی بقاکیلیے استعمال ہوں۔ جہاں کسی کی غلطی ہےاسے درست کیا جائے۔ جوانجانےمیں گناہ کررہا ہےاور اسے اس بات کی خبر نہیں اسکو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ یہ نہیں کہ ہرکوئی اپنےحجرے میں بیٹھ کردوسروں کو غلط کہتا پھرے یا غلط فہمیوں کی بناپر دوسرے کیخلاف فتوی لگاتاپھرے۔ پھراسی کی غلط بات کی وجہ سے لوگ دوسرے کو غلط کہیں تو اسکا گناہ بڑھتےبڑھتے کئی لوگوں کا گناہ بن جائے۔ اگرسچائی کے متلاشی ہیں توبھی بتادیں اورمیری صلاحیتوں کا بار بار امتحان لیکرمیرا وقت ضائع کرناچاہتے ہیں تب بھی واضح کردیں۔ میں یوں بلاوجہ وقت ضائع نہیں کرناچاہتا۔ آپ کے سوال کا بہترین جواب یہی ہےکہ آپ تحقیق کرکے فرقوں کےپنپنے کی چودہ سوسالہ تاریخ یہاں لکھ دیں۔ جو جو فرقے اب تک بنے انکی حقیقت بیان کردیں پھر میں اپنی بات کو آگے بڑہاؤں گا۔ نیز آپ نےروافضکو درست کہنے کی بات کی توروافض کا رد انہوں نےاپنے چالیس گھنٹوں کے خطابات میں کردیا ہے۔ اگر اسکے بعض بھی روافض کے بارے میں کوئی شک ہےتو اسکو بیان کریں۔ انہوں نےشیعوں کی بات کی ہےرافضیوں کی بات نہیں کی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 18 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 18 جنوری 2011 جن شعیوں کے بارے میں ڈاکٹر صاحب فرما رھے ھیں آپ سب دوست ان شعیوں کو خود سن لیں اور ھو سکے تو اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Jad Dul Mukhtar مراسلہ: 18 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 18 جنوری 2011 جناب غیاث صاحب ! آپ یہاں سوالات پوچھنے آئے ہیں یا کسی ٹوپک پر بات کرنے ؟ ٹوپک پر بات کرنی ہو تو دلائل کے ساتھ اپنا موقف بیان کریں ؟ بہتر تو یہ ہوگا آپ اصل مسائل پر بات کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
alSaifiya مراسلہ: 18 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 18 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) جن شعیوں کے بارے میں ڈاکٹر صاحب فرما رھے ھیں آپ سب دوست ان شعیوں کو خود سن لیں اور ھو سکے تو اختلافات کو کم کرنے کی کوشش کریں Janab yeh Sunni Forum hai yahan pe Shion ki himayat na karein kya aap nahin jantay Shion ke kya kya Aqaid hain ?? Main kisi aur muamlay mein baat nahin karta mujhay sirf aap se yeh aitraaz hai aap shion ki waqalat kiyun kar rahay hain ? Kya aap Shion ke baqi Aqaid se waqif hain ? Agar kuch Shia Sahaba ki shaan mein Gustakhi na bhi kartay hon phir bhi baqi Aqaid ka kya ? aur agar aap yeh Dalil is liye pesh kar rahay hain takeh Shion ko Sahih Muslims Sabit karna Chahtay hain toh kya aap khud Shia banana Pasand karein ge ? Dekhein Dr Tahir Ul Qadri Sahib ne Chunkeh Rafdiyat ke Radd mein hall hi mein Lecture de diye hain lihaza un se yeh ikhtilaaf ab karna mere khayal mein bema'ni hai . Lekin mujhay hairat hai aap pe ke aap to ab bhi Shion ko Sahih Musalman tasleem kartay hain ?? Kya Shia Qur'an mein Tehreef ka Ganda Aqida nahin rakhtay ?? kya inki kitabon mein yeh Aqaid nahin hain ?? Kya Shia Mutaa jo ke mana kar diya gaya tha usko ab bhi jaiz nahin mantay ?? Kya Shia Hazrat Abu Bakar Sidique ki Afzaliyat ko nahin Jhutlatay ?? Kya Shia ke 12 Imamon walay Aqeeday se aap itefaaq kartay hain ?? Kya Shia Matam nahin kartay ?Kya aap ki nazar mein matam karna Islam mein Jaiz hai toh aap kiyun nahin kartay ?? Shia sirf Sahaba ki Gustakhi ki Wajah se Gumrrah nahin balkeh inke aur bhi bohot se Aqaid Gumrah hain aur agar kisi mein yeh Aqida ho ke Qur'an Mazzallah Sahih halat mein nahin kya uskay baad bhi woh Musalman reh jata hai ?? Kya aap ke Mutabiq yeh Sab Aqaid honaay ke bawajood Aadmi Sahih ul Aqidah hota hai ?? aur agar yeh saray inke Aqaid na hon phir yeh Shiay kahan rahay ?? phir to ikhtilaaf hi khatam hua na phir phir aaj tak Ulema in ka Radd kiyun kar rahay hain ? Videos post karnay se pehlay inkay kuch Aqaid yahan parh liye hotay http://www.islamimeh...areekh-o-aqaid/ Edited 18 جنوری 2011 by alSaifiya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 19 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 بھائیو میں یہاںمناسب انداز میں اختلافات کومختلف انداز سے بیان کرکے اسپربحث اور نتیجے کا متمنی تھا ۔ اسکیلیے میں نے ایک طریقہ متعین کیا۔وہ اس لیے تھا تاکہ ہم ملکر کسی نتیجے پر پہنچتے ۔ اس دوران جوابات کے انتظار میں میں نے دیگر دھگے دیکھے جہاں انتہائی بے ہودہ اورجاہلانہ الزامات تھے۔ ان غلط غلط الزامات پر اپنی رائے دی۔ اسی دوران مباحث کو ایک نیا رنگ دیا گیا۔بجائے سیدھے انداز میں بات کرنے اور حقائق کی تلاش کے کیثڑ اچالنے کی پرانی روش اختیا کی گئی۔ فریق مخالف کو زچ کرنےکےحربے آزمائے جانےلگے۔ اس صورت میں میرے لیے سوائے انتظار کے کوئی چارہ نہیں۔ اگر سچائٰی کا متمنی کوئی بھی دوست ،بھائی علمی انداز میں کوئی طریقہ کار متعین کرکےبات آگے بڑھاناچاہتا ہے تو وضاحت کردے۔اسطرح ہم بحث کو آگے لیکر چلیں گے۔ اور اگر اس بحث کو صرف الجھانا مقصود ہے تو پھر کوئی فائدہ نہیں۔ ہر آنے والا اپنیتحریر میں ایکفیصلہ لیکر نمودارہوتا ہے۔ اگرانبہوں نے پہلے ہی ہر بات طے کر اکھی ہےاور فیصلہ کیا ہوا ہےتو پھر علمی گفتگو کس بات کی پھر تو وہ سیدھی سادی الزام تراشی اور عزت کیساتھ کھیلناہے۔ لہذا مجھے یہ بات واضح کردیں کہ کون کون ان اختلافی مسائل کوکس انداز میں حل کرنے کا متمنی ہے۔ وہ آکربات کریں۔نہیں تو مجھ پر واضح کر دیں ہم اپنی اصلاح نہیں چاہتے اور غلط فہمیوں کی بنیاد پر دیےگئے غلط فتووں کی بنیاد پر ہم اپنے بزرگوں کو قبروں میں بھی مزید تکلیف دینے کاپروگرام بنائے ہوئے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 19 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 سیفی صاحب روافض شیعہ کےجتنے غلط عقائد و نظریات ہیں نہ ہی ہم انکا دفاع کرتے ہیں نہ اس بھائی نے ایسا کیا بلکہ صرف مثال کے لیے بیان کیا کہ ان کی یہ باتیں قابل برداشت ہیں۔ باقی جہاں کوئی دین کو بگاڑے تو کوئی بھی صحیح العقیدہ اسکو درست نہیں کہتا۔ غلط غلط ہی ہوتا ہے۔ ہمیں انکے کسی بھی عقیدے سے اتفاق نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 Lekin mujhay hairat hai aap pe ke aap to ab bhi Shion ko Sahih Musalman tasleem kartay hain ?? WHO IS KAFFIR ? MUFTI AKMAL SHAIB 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
alSaifiya مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) WHO IS KAFFIR ? MUFTI AKMAL SHAIB Janab sab se pehlay toh aap mujhay meri post mein Kafir ka lafz dikha dein doosri baat yeh ke Aap meri baat ko ghalat andaz mein bayan kar ke pesh kar rahay hain. aap meri poori post GHOR se parhain toh aapko pata chal jaye ga main ne kya kaha hai aur Ghayas Bhai samjh gaye lekin aap Shion ko defend karnay ke liye meri ek line ko bich mein se pakrd ke aur usko ghalat andaz mein dikhanay ki koshish ki hai is tarah ki harkatain amumn Wahabi Hazrat kartay hain aap baraye meharbani jo main ne kaha usko samjhain . No1 main ne jo sawal poochay thay unkay jawab dein zara yahan pe No 2 jo line aap ne quote ki hai us mein main "SAHIH" Musalman yani Sahih ul Aqeedah Musalman kaha hai aap meri Poori post mein se Kafir ka lafz dikhayain main ne inko Gumrah kaha hai apni post mein . Kya is pe nazar nahin pari ?? Shia sirf Sahaba ki Gustakhi ki Wajah se Gumrrah nahin balkeh inke aur bhi bohot se Aqaid Gumrah hain aur agar kisi mein yeh Aqida ho ke Qur'an Mazzallah Sahih halat mein nahin kya uskay baad bhi woh Musalman reh jata hai ?? No3 Janab is forum mein meri 101 posts ho gayi hain aap zara check karain aur mujhay dikhain kis jagah main ne kaha hai Saray Wahabi Deobandi waghairah doosray log Kafir hain ?? aap apni Shion se Muhabbat apnay paas rakhain aur yahan dalail na dein jayain unka forum join kar ke wahan unse payar Muhabat ki batain karein . aur doosri baat yeh ke Jo Mufti Sahib ne Kaha hai kya main ne apni post mein wohi batain nahin kin ? Aur zara yeh batain is video mein kis jagah mufti Sahib ne kaha ke Shia Sahih ul Aqeeda Musalman hai ?? Balke unhon ne bhi toh yahi kaha na ke agar uski " BAD MAZHABIYAT " Had e Kuffar tak nahin to Nikah ho gaya aur agay unhon ne yeh bhi kaha ke Aurat ko chahiye ke usko kisi aur Taraf Mail na honay day AUR MUSALMANO KE AQAID KI TARAF MAIL KARAY . Janab yeh video toh sara sar un baton ko aur pukhta karti hai jo main ne kahi na ke apke payare Shion ko Sahih ul Aqida sabit kar rahi hai . mujhay toh hairat hai ke aap ne meri post ko kis tarah ghlat andaz mein bayan karnay ki koshish ki jabke sab kuch waziyah kaha main ne meri baqi bhaion se request hai ke agar meri post mein koi baat ghalat ho to mujhay bata dein takeh main usko remove kar doon aur tobah karoon . aur janab aap ki samjhnay ki taqat kamzor ho gayi hai na toh aap ko meri post ki samjh ayi nahi is video ki : ghor karein zara is mein Mufti Sahib ne kisi bhi jaga yeh nahin kaha ke Nakkah kar lo Shion se agar kaha hai toh dikhaen zara shayad meri nazrein dhoka kha rahi hain jabke Mufti sahib se kisi ne Poocha hai ke Nikkah HO GAYA HAI SHIA SE yeh nahin poocha kya shia se nikkah kar lein . Mufti sahib ne fatwa yeh diya hai ke " AGAR NIKAH HO GAYA HAI TOH YEH CHEEZ DEKHAIN GE USKI BAD MAZHABIYAT HAD E KUFFAR TAK TO NAHIN POHNCHI AGAR NAHIN TOH JAIZ HAI AB AURAT KO CHAHIYE KE USKO KISI AUR TARAF MAIL NA HONAY DE AUR SAHIH MUSLAMANO KE AQAID KI TARAF MAIL KARAY " Janab aap jaisay logon ki wajah se aaj Ahle Sunnat Wal Jammat mein phoot pari hai aap ne Dawet Islami pe Atack karnay mein to 2 minuet nahin lagaye aur foran links pesh kar din jabkeh kisi Shia ko koi Bad Aqida ya Bad MAzhab keh day to aap ko itni takleef hoti hai kahin aap TAQIYA to nahin kar rahay ?? Aur yeh Video pesh karnay ka kya matlab ? kya yeh sawal aap ne toh nahin kiya tha Mufti Sahib se ?? Edited 19 جنوری 2011 by alSaifiya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 سیفی بھائی ھو سکتا ھے مجھ سے غلطی ھوئی ھو اگر ایساھے اگرآپ سمجھتے ھیں کہ مجھ سے غلطی ھوئی تو میں معافی چاہتا ھوں باقی جو صحابہ اکرام کا گستاخ ھو اھل بیت کا گستاخ ھو اپنے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کا گستاخ ھو اس پے لعنت ڈالتا ھوں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 19 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 اس میں یہ اضافہ بھی لازمی ہےکہ انکا ہرغلط عقیدہ بھی غلط ہے۔اسے غلط مانتے ہیں۔ کسی کے بھی غلط عقیدہ کو ماننا یاخاموشی اختیار کرنابھی غلط ہے اوراسی جیسا ہونا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 غیاث صاحب ہم تو کئی دنوں سے آپ کے جوابات کے منتظر ہیں۔سعیدیصاحب قبلہ نے آپ کے سوالات میں تعارض بیان کیا تھا جس کا جواب ابھی تک آپ نہیں دے سکے۔بے ہودہ اعتراضات ہیں تو آپ کوئی بات کریں،آپ نے ابھی تک جتنی بھی پوسٹس کی ہیں ان میں فضول باتوں کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر قبلہ سعیدی صاحب کے سوالات کے جوابات عنایت فرمادیں۔اگر جواب نہیں آتے تو کوئی فضول پوسٹ نہ کیجئے گا۔شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 جناب طاہری صاحب۔۔۔سگ مدینہ بھائی نے آپ سے مجدد کے بارے میں کچھ سوالات کئے تھے جن کے جوابات آپ نے دے دیئے لیکن کیا آپ بتا پسند کریں گے کہ آپ نے اس ٹاپک میں ان سے کیا سوالات کئے تھے؟؟؟ سگ مدینہ صاحب نے آپ کے شیخ فی الاسلام (جنکو آپ لوگ مجدد رواں صدی بھی مانتے ہیں) کی علمیت کو ظاہر کرنے کے لئے ان کی ایک تقریر کا کچھ حصہ آپ کے سامنے پیش کیا تھا،جس میں آپ کے مجدد رواں صدی کے ایک باطل نظریے کا رد تھا،آپ بتائیں کہ آپ کے مجدد ایسے ہیں کہ ان کی باتوں میں بیک وقت تضاد آجاتا ہے؟؟آپ سگ مدینہ صاحب کی باتوں کا جواب تو نہ دے سکے مگر اتنا لمبا ریپلائی کردیا جسمیں سوائے لفاظی کے اور کچھ نہ تھا۔ طاہر صاحب ایک منافق آدمی ہیں۔کیا آپ تشیعہ کا وجود حضورﷺ کے دور میں ثابت کر سکتے ہیں؟؟؟؟ ہمارے نزدیک تو ہدایت یافتہ فرقہ صرف اور صرف سواد اعظم اہلسنت ہیں۔اگر آپ اس بات کو نہیں مانتے تو آپ دلائل سے بات کریں۔آپ کے جواب کا منتظر 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Jad Dul Mukhtar مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 غیاث صاحب ! آپ یہاں کسی ٹوپک پر بات کرنے آئے ہیں تو اس ٹوپک پر اپنے دلائل پر مشتمل مضمون لکھ کر یہاں پوسٹ کریں ـ آپ کو علمی جواب مل جائے گا ـ بحث و مباحثہ کے اصول یہاں سب کو معلوم ہیں ـ آپ جس کام کے لیے آئے ہیں وہ کریں ، فضول پوسٹ کر کے ٹوپک کو طول نہ دیں ـ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Jad Dul Mukhtar مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 رہی بات کس کے فتوی صحیح ہیں اور کس کے غلط تو آپ بات شروع کریں سب کے سامنے آجائے گا ـ امام اہلسنت رضی اللہ عنہ کے فتاوے کو کون سمجھتا ہے اور کون ان فتاوے پر غلط تاویلیں دے رہا ہے وہ ہم نے آپ کی دوسرے ٹوپک میں رپلائے سے سمجھ لیا ہے ـ مختصر یہ کہ بات کو شروع کریں ، اپنے دلائل دیں ، کون کتنا علم رکھتا ہے اور صرف سن کر سنی ہے پتا لگ جائے گا ـ میرے اس یا کسی رپلائے کا جواب کی حاجت نہیں ، اپنے دلائل دیں جس ٹوپک پر بھی بات کرنی ہے ـ سیعدی صاحب کے مطالبات آپ کے سامنے ہیں ان کا جواب دے دیں اور کوئی فضول رپلائے نہیں ـ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 19 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 19 جنوری 2011 (ترمیم شدہ) Gayas sb Muhtaram aap Elmi Ikhtalafaat door karnay aye hain ya Shaksiyat parasti ka Namoona paish kar k Apni Shaksiyat ko Mujaddid aur pata nai kaya kaya Manwanay aye hain,Agar ye silsala hai to Ikhtilafaat kaise door hoon gay... Muhtaram Aggar ye Silsala Daikha jaye to Har banda jis Shaksiyat ka qail hai us ko Mujaddid Bana lay,aap Ikhtalafaat door karne aye thay aur aap k ba qol aap na Aalim na Mufti Na Falan Na Tamkan hain to aap ikhtilafaat kaise door kar saktay hain. Agar aap Talib Elam ban kar sawal kartay bajaye is k hud Allama Fahama ka roop aap ne dara aur Shaksiyat parasti ka Muzahira kartay howay Ahle Sunnat k Ikhtilafat nai balkay Tahir ul Qadri k ikhtilaf door karnay lagay. aap aapis main payar Muhabbat chahtay hain to Ikhtelafaat Khatam karne k liye Buhat saray Ullama Dr sb k pas Tashrif le kar gay hain un se aap ne baat hi nai ki hamaray paas saboot majood hain aap daikhiye syed irfan shah Mashhadi Dr Ashraf Asif Jalali aur buhat saray Ullama Dr sb se ikhtalaf rakhtay hain to kaya khud dr.sb Ikhtelafaat door karnay k liye se in k paas gay ya pegam bijwaya ab aap kahin gay k wo itni bari shaksiyat wo chal kar kiyon jain to bai bara banana ho to qurbanian daini parti hain khud chal kar jo Mutabakhir Ullama un se Ikhtalaf rakhtay hain un ki taraf rajoo kiyon nai kartay un ko paigamaat kiyon nai bajwatay apni hatt darmi kiyon nai Khatam kartay Mere Bai Jab tak Sab Sunni Aala Hazrat Azim ul Barkat Al-Shah Ahmed Raza Khan Brelvi(R,A)k bayan kiye howay aqaid per Akathay nai hotay Ikhtelafaat khatam nai ho saktay kiyon k is waqat Ahlesunnat ka jamhor Aala hazrat ko Mujaddid-e-Rawan Saddi Manta hai aur wo hain b aap muj ko batain Ahle sunnat main koi ullama hain jo Aala Hazrat ko na auz billah Gumrah kehtay hoon mere khayal main 1 b nai aggar ho b to wo sunni nai ho ga munafiq ho ga to hum ko aisi shaksiyat ko apna ideal banana hai aur aaj k door main aap k Bayan kiye howay Aqaid per chalnay walay ullama aur yahan aap mujaddid us shaks ko sabit kar rahay hain aur quaid bananay ki koshish kar rahay hain Ullama Ahle Sunnat ka jamhor un ko Gumrah gardanta hai,,,to ikhtelafaat ka khatma kaise mumkin hai. Main aap se larai jagra nai chahta piayr mohabbat ko hi aapis main parwan charhana chahta hoon lekin aggar aap dr sb ki taid kartay hain ya aap ka ye kehna 40 gantay khtab kiya hai to kaya 40 gantay khatab karne se jo main ne video lagai jo dr. sb ne kaha aur hamari paish karda ebarat ki roshni main kaya dr.sb ka 40 gantay ka khatab kafi hai.... aap Quran ki koi aayat Hadis ya kisi faqih ka koi qol paish kar saktay hain jis se ye sabit ho k koi aisa kaam karnay se jis se banday per Kuffar lazim aye us k maqabal 40 gantay ka khitab karain to banda bari o zimma ho jata hai,,,,, Mere piyaray bai aap Tahir ul qadri sb ko kahain na k hummain k janab aala Hazrat ko apna Quaid bana kar Tamam Ullama Ahle sunnat ko sath mila kar chalain aur sunniyat ka kaam karain. Edited 19 جنوری 2011 by Sag e Madinah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔