Rizwan9 مراسلہ: 4 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 4 جنوری 2011 imam zuhar kay 4 farz parha rahe hoon or mein jamaat mein shamil ho jata hoon or meri 3 rakatein nikal jati hain mujhe 4 rakat milti hai tu mujhe kya karna ho ga yani jab imam choti (4) rakat ka salaam phar rahe hoon tu mein kahar ho kar parhna shrow karo kya mujhe choti (4) rakaat ko mein pehli rakaat samjho or meri pehli rakaat jo chotee ose dosri samjho jab do rakaat ho jaye phir dobara attihiyaat parh kar khara ho jao phir ek rakaat bachi hai ose parh kar paith jao attihiyaat or durood or dua parh kar salaam phar duo yahan tu mere 3 qada ho jaye ge plz mujhe is bare mein tafseel se bataye agar koi kitaab hai tu plz us ka link bhi dijiye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rizwan9 مراسلہ: 6 جنوری 2011 Author Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2011 reply me اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 6 جنوری 2011 Report Share مراسلہ: 6 جنوری 2011 السلام علیکم آپ ظہر کی چوتھی رکعت میں شامل ہوئے تو وہ چوتھی رکعت آپ کی پہلی رکعت ہوگی۔ امام سلام پھیرے اور آپ جب کھڑے ہوں گے تو یہ آپ کی دوسری رکعت ہوگی۔ سجود کے بعد آپ پھر قعدہ (التحیات) میں بیٹھ جائیں۔ پھر التحیات پڑھ کر کھڑے ہوں اور مزید دو رکعت ادا کریں۔ اب التحیات قعدہ اخیرہ ہوگی۔ اس طرح مغرب کی آخری رکعت میں جماعت میں شامل ہوئے ہیں تو وہ آپ کی پہلی رکعت ہوگی۔ امام کے سلام کے بعد کھڑے ہوکر دوسری رکعت ادا کریں پھر قعدہ اُولیِ میں بیٹھ کر التحیات پڑھیں اور پھر کھڑے ہوکر تیسری رکعت اور پھر قعدہ اخیرہ اور سلام۔ نماز، وضو، غسل وغیرہ کی معلومات کے لئے نماز کے احکام کتاب کا مطالعہ کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔