Jump to content

Barelvi Kalma (Angraiz..........)


Asim166

تجویز کردہ جواب

طنز اورتسلیمی بیان میں فرق ھوتا ھے۔

 

میاں صاحب نے غصے سے طنز کی کہ تمہارا رویہ ایسا ھے گویا انگریز کو رسول ماننے

 

کے مترادف ھے۔

 

مگر تھانوی نے تسلی بخش بتا کر حوصلہ افزائی کی۔ کہ

 

مرید کے خواب میں تھانوی کو رسول اللہ کہنے سے اور بیداری میں تھانوی کو نبی

 

کہنے سے تھانوی کو اپنے متبع سنت کی تسلی ملتی ھے۔

 

اب کون مرید ھے جو پیر کو متبع سنت ھونے کی تسلی نہ دے۔

 

طنز میں انکار نمایاں ھوتا ھے مگر تسلی بخشی میں تسلیم ھوتی ھے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...
  • 5 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...