Jump to content

ادنیٰ کے کمال سے اعلیٰ کے کمال پر استدلال


Mughal...

تجویز کردہ جواب

  • 1 month later...
  • 1 year later...

154898_129005723825584_100001484719080_183387_5273831_n.jpg

Deo baaandi kah rahean hean Yahan per Sunneo nay Huzoor (saw) ki Gustakhi ki ha

Aik janwer ka sath Tashbeeh day ker

 

مفتی صاحب نے یہاں کوئی تشبیہ نہیں دی۔ یہ ایک استدلالی انداز ھے۔

 

عبدہ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تو بڑی شان ھے۔ جب کہ کتا

 

جو ایک ذلیل جانور ھے وہ بھی پاکوں کی نسبت برکت سے عزت والا

 

بن گیا۔

 

یہ شان ظاھر کرنے کے لئے کیا جانے والا ایک استدلال ھے۔

 

چاھیں تو اشاروں سے اپنے کایا ھی پلٹ دیں دنیا کی

 

یہ شان ھے خدمت گاروں کی سردار کا عالم کیا ھوگا

 

ایسے ھی مثنوی مولانا روم میں استدلال کیا گیا ھے کہ

 

چوں شیاطیں با غلیظی ھائے خویش

 

واقف اند از سر ماؤ فکر و کیش

 

پس چرا جاں ھائے روشن در جہاں

 

بے خبر باشند از حال نہاں

 

جب شیاطین نجس ھونے کے باوجود ھمارے راز و فکرو خیال

 

سے واقف ھیں تونورانی ارواح دنیا میں پوشیدہ و غیبی احوال سے

 

کیونکر بے خبر ھو سکتی ھیں؟

 

یہ استدلال ھیں۔ ان کو توھینی تشبیہ سمجھنا جہالت ھے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...