Jump to content

غوث باک سے متعلق ایک سوال


ibrahimkasmani

تجویز کردہ جواب

اسلام وعلیکم

میں نے ایک فرم پر یہ سوال دیکھا میں اس کر بارے میں جاننا چاہتا ہوں برائے مہربانی جواب دی جیئے

(اسلام و علیکم

ایک عجیب بات جو ابھی تک سمجھ نہیں آئی

گیارویں کی رسم جن بزرگ کے نام سے منائی جاتی ہے اُن کا نام عبدالقادر جیلانی رحمتہ ہے

ان کی کتاب غنیتہ الطالبین پڑھنےسےپتا لگتا ہے کہ وہ حنبلی تھے

جو اس وقت موجودہ سعودیہ کا مسلک ہے

جو لوگ یہ رسم مناتے ہیں ان کے حساب سے تو سعودیہ کے امام پیچھے ان کی نماز نہیں ہوتی

ہے نا عجیب بات اور یہ ان کے نام کی نیاز دیتے ہیں یہ چکر کیا ہے

کوئی سمجھاے گا)

Link to comment
Share on other sites

On 11/21/2010 at 7:03 PM, ibrahimkasmani said:

اسلام وعلیکم

میں نے ایک فرم پر یہ سوال دیکھا میں اس کر بارے میں جاننا چاہتا ہوں برائے مہربانی جواب دی جیئے

 

ایک عجیب بات جو ابھی تک سمجھ نہیں آئی

گیارویں کی رسم جن بزرگ کے نام سے منائی جاتی ہے اُن کا نام عبدالقادر جیلانی رحمتہ ہے

ان کی کتاب غنیتہ الطالبین پڑھنےسےپتا لگتا ہے کہ وہ حنبلی تھے

جو اس وقت موجودہ سعودیہ کا مسلک ہے

جو لوگ یہ رسم مناتے ہیں ان کے حساب سے تو سعودیہ کے امام پیچھے ان کی نماز نہیں ہوتی

ہے نا عجیب بات اور یہ ان کے نام کی نیاز دیتے ہیں یہ چکر کیا ہے

کوئی سمجھاے گا)

 

 

 

Wa Alaikumusslam

 

 

Huzoor Ghos-e-Azam (ra) Imam Ahmad Bin Hanmbal (ra) k Muqalid thay .... 4ron imaon main say kisi ki bhi taqleed krnay wala Ahl-e-Sunnat hay ....

 

Laikin jahan tak bat hay wahabion ki to arz yeh hay k Ham unko in k buray aqaid ki wja say bura jaantay hain ... Chahay wo apnay uooper HANAFI honay ka label lgayen ya Saudia main reh kr HANMBLI burqa orhnay ki koshish krain ...un k aqaid buray honay ki wja say wo Ahl-e-Sunnat say kharij hain.

 

In Naam nihad hanmblion ka Imam Ahmad Bin Hanmbal (ra) say koi taluq naheen hay .... isitrah deobandi apnay aapko HANAFI kehlatay phirtay hain laikin haqeeqat main inka Hanafiat say koi taluq naheen hay .

 

.........

 

aap khud hi btain k Imam Ahmad Bin Hanbmal (ra) nay kahan likha hay k Nabi Pak (saw) ko apnay jesa bashar maano?? Wahabion k gustakhana Aqaid inkay apnay ghray huay hain ... Imam Ahmad Bin Hanmbal (ra) ka insay koi taluq-o-wasta NAHEEN.

 

....................

 

 

Badqeeda Imam k peechay nmaz :

 

http://www.islamiedu...chey-namaz.html

 

......

 

 

Deobandi Wahabion ka fatwa:

post-393-1194329505.jpg
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...