Jump to content

اسلامی محفل کے ٹاپکس کےپرانے لنکس


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علکیم

اس وقت اسلامی محفل دونوں ڈومین نیمز اسلامی محفل ڈاٹ کام اور اسلامی محفل ڈاٹ انفو سے بالکل صحیح کام کر رہی ہے۔ اور سب ٹاپکس دونوں لنکس سے کام کر رہے ہیں۔ مثلاً

Naatiya Ashaar Topic (islamimehfil.com) link:

http://www.islamimehfil.com/topic/1087-naatiya-ashar-rule-last-shair-key-akhri-harf-sey-new-shair-post-kejiye/

Naatiya Ashaar Topic (islamimehfil.info) link:

http://www.islamimehfil.info/topic/1087-naatiya-ashar-rule-last-shair-key-akhri-harf-sey-new-shair-post-kejiye/

مگر فارم کے پچھلے ورژن کی سیٹنگ میں تھوڑا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے ہر ٹاپک کے لنک میں ڈومین کے بعد ڈبل سلیش تھی۔ مثال کے طور پر نیچے فارم اپ گریڈ سے پہلے نعتیہ اشعار ٹاپک کا لنک ہے۔ جو کہ کام نہیں کر رہا۔ ڈاٹ انفو کے بعد ڈبل سلیش کی وجہ سے۔

 

Naatiya Ashaar Topic (islamimehfil.info) old link:

http://www.islamimehfil.info//topic/1087-naatiya-ashar-rule-last-shair-key-akhri-harf-sey-new-shair-post-kejiye/

فارم کے نیو ورژن میں ڈبل سلیش سے لنکس مسئلہ کررہے تھے۔ ڈبل سلیش والا مسئہ تو حل ہوگیا۔ مگر سابقہ دو مہنیوں میں جتنی بھی پوسٹس میں سابقہ ٹاپکس کے لنک پوسٹ کئے گئے ڈبل سلیش کے ساتھ۔ وہ ابھی کام نہیں کریںگے۔ بلکہ بورڈ ایرر کا میسج ملے گا۔

 

اس لئے تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ اگر آپ کوکوئی بھی ایسا لنک ملے جو کام نہ کرے تو رپورٹ کے بٹن پر کلک کرکے ہمیں آگاہ کریں۔ انشاء اللہ عزوجل فارم انتظامیہ وہ پوسٹ ایڈیٹ کر کے ایک سلیش ختم کرکے لنک کو صحیح کر دے گی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...