SunniMuslim مراسلہ: 16 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 نومبر 2010 السّلام علیکم اسلام آباد اور لاہور کے قریب رہنے والے اسلامی بھائیوں سےخصوصی گزارش ہے کہ اپنی شِرکت سے اِس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں، دیگر اِسلامی بھائی بھی جن کے لئے سہولت ہو اِس لانگ مارچ میں شرکت فرمائیں۔ یہ وقت علماء اہلِ سنّت کی حمایت کا ہے، لسانی، قومی بنیادوں پر بے دینی سیاسی جماعتوں کی حمایت اور اہلِ سنّت میں تقسیم کا نہیں۔ ممکن ہے آپ کو حالات کا اِدراک نہ ہو اور آپ اِس لانگ مارچ کو محض رسمی سا کوئی عمل سمجھ لیں لیکن آپ ایک بار خلوصِ نیّت سے علماء اہلِ سنّت کے ساتھ تعاون فرمائیں اور علماء اہلِ سنّت کی استقامت کی دعا بھی فرمائیں تو اِن شاء اللہ عزّوجل آپ اِس کے نتائج خود ملاحظہ فرمائیں گے اور مدینہ طیّبہ کے بعد قائم کی جانے والی اِس واحد اِسلامی نظریاتی ریاست میں پیارے آقا، مدنی محبوب علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے اِنقلابی نظام کا نفاذ ضرور دیکھیں گے۔ اِن شاء اللہ عزّوجل درخواست: ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ اِس ٹاپک کو خفیہ کردیں کہ بدمذہبوں کی رسائی اِس تک نہ ہو۔ شریک ہونے والوں سے گزارش: علماء اہلِ سنّت کی طرف سے مِلنے والی ہدایات پر عمل کیجئے گا، کسی شخص کی اِنفرادی یا اپنی کسی رائے کو اِس میں دخل نہیں دیجئے گا اور براہِ کرم اِس پاک سرزمین میں بسنے والے مُسلمانوں کی جان و اِملاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی لانگ مارچ اور دیگر احتجاج وغیرہ اور عام حالات میں بھی کبھی نہ کیجئے گا۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً والسّلام ورحمۃ اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Attar Lajpal مراسلہ: 16 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 نومبر 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Arif Attari مراسلہ: 16 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 نومبر 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 17 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniMuslim مراسلہ: 17 نومبر 2010 Author Report Share مراسلہ: 17 نومبر 2010 Alhamdulillah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔