Syed Mujtaba Shah مراسلہ: 13 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2010 امیر دعوت اسلامی مولوی الیاس قادری جھوٹ بہت بولتے ہیں۔۔۔۔ہری پگری پہننا بدعت ہے۔۔۔لاوڈ سپیکر پر نماز نہیں ہوتی۔۔نفلوں کی جماعت قائم کرنا بدعت ہے۔۔۔مولوی الیاس قادری نے اپنا ٹارچر سیل بنایا ہوا ہے۔۔ ہم مولوی الیاس قادری کو امیر اہلسنت نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 13 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2010 امیر دعوت اسلامی مولوی الیاس قادری جھوٹ بہت بولتے ہیں۔۔۔۔ہری پگری پہننا بدعت ہے۔۔۔لاوڈ سپیکر پر نماز نہیں ہوتی۔۔نفلوں کی جماعت قائم کرنا بدعت ہے۔۔۔مولوی الیاس قادری نے اپنا ٹارچر سیل بنایا ہوا ہے۔۔ ہم مولوی الیاس قادری کو امیر اہلسنت نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔ جناب آپ مانیں یا نہ مانیں آپ کے نہ ماننے سے کیا ھوتا ھے. سبز عمامہ پر پھلے جواب دیا جاچکا ھے یہ لنک دیکھ لیں http://www.islamimeh...__0entry65922 مولانا الیاس قادری صاحب نے آپ کے ساتھ کیا جھوٹ بولا ھے. ٹارچر سیل والی بھی آپ نے خوب ہی کہی برسبیل تذکرہ کیا آپ لال مسجد والوں کا ٹارچر سیل بھول گے جو ساری میڈیا نے دکھایا تھا. لاوڈ سپیکر اور نفل کی نماز کی جماعت فروعی مسئلہ ھےعلماء کا اختلاف ھے ان میں . آپ ایک موضوع کو تو نپٹا لیا کریں پھر دوسرا موضع چھیڑا کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔