Jump to content

Sabz Imama Pehenna Bidat Hai...Iska Jawab chahiye


Rizwan Q

تجویز کردہ جواب

  • 2 months later...

thatz enough

رضوان کیو صاحب

اچھی طرح یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ فتوی اور پوسٹر میں موجود عبارات میں بات فی نفسہ سبز عمامہ کی نہیں کسی ذاتی , فخریہ, نسلی وغیرہ بنیاد پر اسکا شعار بنانے اور دیگر کو اس سے روکنے کے بارے میں ہے جو ایک علیحدہ بحث ہے۔ مگر آپ کوتو ابھی تک یہ اندازہ بھی نہیں ہوا کہ مفتی صاحب نے کس چیز کو بدعت لکھا ہے ۔

دیوبندی وھابیوں نےاپنی دھوکہ باز فطرت کا ثبوت دیتے ہوئے اصل بات کو غائب کر دیا۔ اور محض اپنی فرقہ وارانہ عصبیت کی وجہ سے یہ تک کہہ ڈالا کہ سبز عمامہ پہننا شریف بندوں کا کام نہیں۔ جس کی زد میں خود ان کے اکابر تک آجاتے ہیں۔ شعار کے حوالے سے آپکو اپنے پیش کردہ فتوے سے متعلق جو بھی اشکال ہے اسکا تفصیلی جواب مفتی فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کی کتاب میں موجود ہے جو اوپر پوسٹ نمبر 2 میں ہے ۔ آپ اپنی آنکھوں پر سے تعصب کی عینک اتار کر جوابات پڑھیں۔ پوری تھریڈ نہیں تو پوسٹ نمبر 2 ہی کو ملاحظہ کر لیں آپ کو آپ کے اشکال کا جواب مل جائے گا۔

 

باقی میں نہ مانوں کا کچھہ علاج نہیں ہوتا۔

ہمارے سوال کا بھی جواب دیں

دیوبندی حضرات کے نزدیک سبز عمامہ پہننا جائز ہے یا نا جائز ؟

Link to comment
Share on other sites

Bhai mera sawal ye hai kay YE jo Bareelvi Mufti Ghulaam Sarwar Qadri ne jo FAtwa dia hai Kia wo Fatwa Sahi hai Ya Ghalat.?

 

 

آپ کے سوال کا جواب یہ ھے کہ مفتی غلام سرور قادری مرحوم کا یہ

فتویٰ جمہور نے قبول نہ کیا۔ سبز عمامہ اُس وقت بدعت ضلالت ھو گا

جب اس رنگ کے تعین کو شرعی سمجھا جائے ،جب کہ دعوت اسلامی

اس تعین رنگ کو شرعی حیثیت نہیں دیتی بلکہ محض عادی حیثیت کا

درجہ اسے حاصل ھے جو ایک تنظیم کی پہچان کے لئے مقرر ھے۔

ھاں اس تعین عادی کے وقت گنبد خضریٰ کی نسبت کو بھی ملحوظ رکھا

گیا۔ اور مفتی صاحب نے اس فتوے میں عجلت سے کام لیا۔ اللہ تعالیٰ

ھماری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔آمین بجاہ حبیبہ

الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

Edited by Ya Mohammadah
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...