Jump to content

اسلامی کتب کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہیں؟


Syed

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم

امید ہے کہ آپ تمام خیریت سے ہونگے

میں کراچی کا رہنے والا ہوں،کیا کوئی آپ میں سے بتا سکتا ہے کہ کراچی میں کون سا ایسا اہلسنت مکتب ہے جہاں سستی اسلامی کتب مل جائیں یعنیٰ ڈسکاونٹ کے ساتھ؛؛؛

یاد رہے کہ مجھے وھابیوں اور رافضیوں کے خلاف کتب درکار ہیں

براہ مہربانی مکتب کا نام اور پتہ ارسال کریں

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم

اردو بازار میں آپ چکر لگائیے اور جو کتابیں آپ کو درکار ہیں وہ وہاں سے پتہ کریں عموماً وہاں کتابیں عام قیمت سے 30سے 40 فی صد کم قیمت پر مل جاتی ہیں۔۔

اردو بازار میں مکتبہ ضیاءالقرآن اور مکتبہ المدینہ کی ایک شاخ ہے۔اور اردو بازار سے آگے جائیے ہمدرد دواخانہ کی طرف وہاں مکتبہ رضویہ ہے۔ ضیاءالقرآن تقریبا مین روڈ پر ہی ہے پارک کے عین سامنے۔اردو بازار میں آپ کسی سے پوچھیں گے تو آسانی سے بتا دے گا۔وہاں سے آپ مکتبہ رضویہ یا مکتبہ المدینہ کا پتہ بھی پوچھ سکتے ہیں۔

مرکز دعوت اسلامی فیضان مدینہ حسن اسکوائر سے مزار قائد ، صدر کی طرف جانے والی روڈ پر ہے نزد پرانی سبزی منڈی جو اب عسکری پارک ہے بلکل سیدھے فیضان مدینہ کی گلی میں جائیں نیچے چند چھوٹے مکتب ہیں لیکن وہاں سےبھی آپ کو رعایتی قیمت پر کتابیں مل سکتی ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...