Jump to content

عالم کورس


Khaksaar

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

صلوۃ و سلام علیک یا رسول اللہ

 

 

مجھے درس نظامی (عالم کورس) کے متعلق کچھ معلومات چاہیِں۔

 

میرا انجنئیرنگ کا آخری سال ہے اور ملازمت بھی کرتا ہوں۔تعلیم پوری ہونے کے بعد میں درس نظامی پڑھنا چاہتا ہوں، اسکے لئے کون کون سے دارلعلوم موجود ہیں اور طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟ ہدیہ ( فیس) وغیرہ اور ٹائم وغیرہ کی معلومات بھی ہوں تو مہربانی ہو گی۔

 

شکریہ

Link to comment
Share on other sites

ااسلام علیکم،

درس نطامی عالم کورس کو کہتے ہیں۔ اس کا دورانیہ مختلف دار العلوم کے مطابق مختلف ہوتا۔ مثلا جامعۃالمدینہ میں اس کا دورانیہ آٹھ سال ہے۔ اسی طرح کسی جامعہ میں سات سال ہے وغیرہ۔ اکثرجامعات میں صبح کی کلاسز ہوتی ہیں ۔ بعض میں شام کی کلاسز ہوتی ہیں۔ پڑھاءی کی ٹایمنگ کسی جامعہ میں پانچ گھنٹے ہوتی ہے۔ اور کسی میں تین سے چار گھنٹے۔۔۔۔

آپ کو جس وقت میں سہولت اس وقت میں داخلہ لے لیں۔ اس کے علاوہ دعوت اسلامی کے جامعۃ المدینہ میں جز وقتی جامعہ بھی ہے جس کی ٹاءمنگ صبح آٹھ بجے سے ۱۱ بجے تک ہےاس کا تعلیمی دورانیہ آٹھ سال ہے۔۔ اگر آپ جوب کرتے ہیں تو یہ آپ کے لءے صحیح رہے گا۔۔

اگر آپ کرچی میں ہیں تو جامعۃ المدینہ دعوت اسلامی، دارالعلوم امجدیہ، دارالعلوم نعیمیہ۔ یہ ادارہ فی سبیل للہ پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ الفرقان اکیڈمی ہے مفتی اکمل صاحب کی اس میں فیس ہے۔ فیس آپ وہاں سے معلوم کرلیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...