Jump to content

Allah azwajal har jaga maujood kahna kaisa?


Khaksaar

تجویز کردہ جواب

مجھے ۲ سوالوں کے جوابات چاہیِں۔ براہ مہربانی تعاون فرمائیں۔

 

۱۔ میں نے ایک نعت میں یہ اشعار سنے۔

 

یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا (جگہ) پہ کرنا ؟

جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں

 

مجھے اس شعر کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔ اگر اسکا مطلب یہ ہے کہ سجدہ حضور (علیہ السلام) کے قدموں پر، تو یہ تو بالکل ٰغلط شعر ہوا۔ اگر نہیں تو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

 

 

 

۲۔ دوسرا یہ کہ میں نے ایک جگہ پر لکھا دیکھا کہ علماء نے فتوی دیا ہے کہ:

 

"اللہ ہر جگہ موجود ہے" جملہ کفریہ ہے۔

 

کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو اس فتوے کی تفصیل مل جائے گی مجھے یہاں؟

 

 

شکریہ

Link to comment
Share on other sites

 

۲۔ دوسرا یہ کہ میں نے ایک جگہ پر لکھا دیکھا کہ علماء نے فتوی دیا ہے کہ:

 

"اللہ ہر جگہ موجود ہے" جملہ کفریہ ہے۔

 

کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو اس فتوے کی تفصیل مل جائے گی مجھے یہاں؟

 

 

 

 

 

 

Mazkoora jumlay par Ulama nay kufria jumla honay ka hukum irshad farmaya hay.

 

Lihaza yeh kehna chaheay keh:

 

Allah Ta'ala apnay Ilm-o-Qudrat say har jga mojood hay ya yeh kaha jaye k Allah Ta'ala Samee , Baseer Aor Shaheed Hay.

 

 

........................

 

Kufria kalimat k baray main jannay k leay is kitab ka Muta'la mufeed sabit hoga.

 

Kufira kalimat k baray main suwal jwab:

 

Download:

 

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/KufriyaKalimaat/KufriyaKalimaat.pdf

 

 

Read Online:

 

http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/KufriyaKalimaat/KufriyaKalimaat.htm

 

 

 

KufriyaKalimaat_01 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_02 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_03 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_04 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_05 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_06 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_07 Desktop Resolution.jpg

KufriyaKalimaat_08 Desktop Resolution.jpg

Link to comment
Share on other sites

مجھے ۲ سوالوں کے جوابات چاہیِں۔ براہ مہربانی تعاون فرمائیں۔

 

۱۔ میں نے ایک نعت میں یہ اشعار سنے۔

 

یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا (جگہ) پہ کرنا ؟

جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں

 

مجھے اس شعر کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔ اگر اسکا مطلب یہ ہے کہ سجدہ حضور (علیہ السلام) کے قدموں پر، تو یہ تو بالکل ٰغلط شعر ہوا۔ اگر نہیں تو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

 

 

 

 

 

bhai yeh suwal main nay mufti sahib ko send kia tha , mufti sahib nay farmaya hay keh Poora Naateya kalam yani aagay peechay k jumlay bhi likheay phir hukum bayan kia jaye ga.

Link to comment
Share on other sites

اس سے پہلے اور بعد کے کچھ اشعار یہ ہیں:۔

 

انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے پیں

جس راہ چل دئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں

انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو

جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیَے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا پہ کرنا

جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

 

اے جبریل چومو آج انکی تلیاں

تیرے لب بنے محترم کس لئے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

Link to comment
Share on other sites

اس سے پہلے اور بعد کے کچھ اشعار یہ ہیں:۔

 

انکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے پیں

جس راہ چل دئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں

انکے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو

جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیَے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

یہ پوچھا تھا سجدہ ہے کس جا پہ کرنا

جواب آیا انکے قدم کس لئے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

 

اے جبریل چومو آج انکی تلیاں

تیرے لب بنے محترم کس لئے ہیں

 

پیں غم خوار آقا(saw)، تو غم کس لئے ہیں

 

 

 

Mufti Sahib nay farmaya hay keh Sajda-e-Tazeemi Haram hay aor Sajda-e-Ebadat shirk hay .....

 

..................

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...