Kashif مراسلہ: 2 نومبر 2010 Report Share مراسلہ: 2 نومبر 2010 اسلام وعلیکم۔ آمید کرتا ھوں آپ اللہ عزوجل کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ھوں گے ۔ میرا تعلق کویت سے ھے اور کچھ اسلامی فورم پر اسلامی آرٹیکل لکھتا ھوں ۔ کچھ روز پھلے ایک بھائی نے ایک خدیث کوٹ کی اور کہا کہ یہ خدیث ضعیف بلکہ غلط ھے۔ مھربانی فرما کر بتا دے کہ آیا مندرجہ ذیل خدیث ضیف ھی ھے کہ نہیں، " ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ھیں کہ عمر بن خطاب نے ایک لشکر بھیجا اور اسکا سالار ساریہ کو بنایا۔ایک دن جمعہ کے خطبہ کے دوران انہوں نے یکایک یہ پکارنا شروع کردیا ( اے ساریہ پہاڑ،پہاڑ) اس طرح تین مرتبہ کہا-پھر یہ لشکر کا پیغامر مدینہ آیا۔ اور عمر رضی اللہ عنہ نے اس لشکر کا حال دریافت کیا تو اس نے کہا کہ اے امیر المومنین ھم لوگ شکست کی حالت میں تھے کہ ھم نے یکایک ایک آواذ سنی جس نے تین مرتبہ کہا کہ اے ساریہ یہ پٰہاڑ کہ طرف رخ کرو۔ ھم نے پشت پٰہاڑ سے لگادی اور اللہ نے ھمارے دشمن کو شکست دیدی۔لوگوں نے کہا کہ اے امیر المومنین آپ ھی تو تھے جو اسی طرح چیخے تھے۔( رواہ البیہقی) لکھنے والا لکھتا ھے کہ یہ واقعہ نبی پاک کے وصال کے 400 سال تک کہیں نہیں ملتا۔ یعنی کہ یہ سب جھوٹ ھے۔ آپ پلیزاس پر تفصیلا روشنی ڈال دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 23 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 23 نومبر 2012 WaAlaikumussalam 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔