Jump to content

Gustakh Kon? Deobandi Ya Barelwi


Aashique-Mustafa

تجویز کردہ جواب

kamaal hai.agr apko kch pta hi ni hai k deobandi kia krtyy hain tu apkp is site pr ana ni chahiy....aur agr ik molvi kuch iktilaaf krta hai tu is se kia farq parta hai.km se km raza khan tu ni jo kbi kia kahy aur kbi kia.jis beghart ko itna b ni pta k ye kise k baap ka deen ni jo chay birthday manay etc......aur hazrat Ye tablighi jamaat he SIPAH e Sahaba me hai.apko itna hi ni pta????ye tablghi jamaat he deobandio ki hai jo KHATM e Nabooat bana kr Qadiyani ko kafir bata chuki hai.ap ne kia kea???????kuch b ni...bs madni channel pe Alyaaaaas paaadri ko sun kr smjhty ho teeeer ma lea....ap ne kch kia sahaba k liay?????bolti band na???srf dawat e ilami tu raza khan k peachy pari hoi hai...jo ek new deen hi bnna gya kbi Allah ki raah me na nikla...jis ki paidawar aaj MAKAAH MADINA k molvi peachy namaaz ni parhti...haha.ye tmhy naseeb me hi ni k tm wahan jao...daikha phr awais raza qadri ko mushrik ka sticker lagwa k aya wahan se...hahaha....tmhe pata chal gya hoga k gustaakh e sahaba k khilaaf hm ne kia kia kea hai.ab btao k tm ne kia kea????Qadiyani k khilaaf???aur jihaad me???

JAISH e MUHAMMADsaw.gif--------------JIHAADI

SIPAH E SAHABAra.gif---------------For Shia Kafir

Khatm e Naboowat----------------Rasool Paaksaw.gif ki Shaan e mubarak ko logo ko btny k liay k jo unko aakhri nabi paak na manay us ko uraaaaa do

 

 

MUJE SAMAJ ME NAHI ARAHA HE KE AP KIS TARAF MOU KYE HOWE HO,BHAI AP PEHLAY UN LOGO KI TAREEKH SE WAQIF HO JAO PHIR UNKI TARAF DARI KARNA,AP YE KAHTE HE KE KHATME NABOWAT KA BERA APKE DEOBANDION NE UTHA HOWA HE TO JANAB ARZ HE KE MOLVI NANTOVI MOASIS DAR ULOOM DEOBAND HI WOH WAHAD SHAKHS HE KE JISNE KHATAME NABOWAT PER DAKA DALNE KI BUNIAD RAKHI AB AP SE SAWAL HE KE AP YE BATAEN KE HINDUSTAN NANTOVI SAB SE PEHLAY WOH SHAKHS HE KE JISNE YE KAH HO KE HAZOOR (saw) KE BAD BHI KOI NABI ASAKTA HE ?OR TABLIGHI JAMAT WALON SE SIRF ITNA POCHNA HE KE KYA KASHMIR JIHAD AHEM HE YA RAIWAND KA IJTAMA ?SIPA SAHABA JIS AHLE HADEESO NE BANAI THI USI AHLE HADEES KA ALAM SHIPO KO SACHA SAMAJ TA HE UMEED HE AP JAWAB DE GAE

Edited by Alteejani
Link to comment
Share on other sites

kamaal hai.agr apko kch pta hi ni hai k deobandi kia krtyy hain tu apkp is site pr ana ni chahiy

 

جناب ہمیں اچھی طرح معلوم ہیں کہ دیوبندی کیا کرتے ہیں۔ دیوبندی صرف اعتراض کرنا اور اس کا جواب سن کر ادھر ادھر کی بکواس کرنا جانتے ہیں جیسے کہ آپ۔

....aur agr ik molvi kuch iktilaaf krta hai tu is se kia farq parta hai.km se km raza khan tu ni jo kbi kia kahy aur kbi kia.jis beghart ko itna b ni pta k ye kise k baap ka deen ni jo chay birthday manay etc

 

کیا بات ہے دیوبندی لوٹوں کی۔ اپنے مولوی کے بیان کا جواب نہیں تو کہتے ہیں ایک مولوی کے اختلاف سے کیا ہوتا ہے۔ میاں جی، آپ کی معلومات ٹکّے برابر بھی نہیں اور پھر بھی دیوبندیت کا دفاع کرتے ہیں۔ جن مولویوں کے بیان میں نے پیش کیئے پہلے دیوبندیوں میں ان کا رتبہ معلوم کیجیئے۔ ایک دارالعلوم دیوبند کا شیخ الحدیث اور دوسرا جمعیت علماہند کا جنرل سیکریڑی۔ کیا دیوبندیوں میں کوئی حلال کی اولاد نہیں جو اپنے مولوی کے غلط بیان پر اسے ٹوکے؟ کیا سارے ہی آپ جیسے ہیں؟ خیر آپ ایک کو روتے ہیں یہ لیجیئے دوسرا دیو کا بندر بھی یہی کہہ رہا ہے بلکہ یہ تو الٹا جہاد کو بغاوت قرار دے رہا ہے۔ اب جلدی سے بتائیے کہ دوسرے دیوبندی علما نے اس عالم کے اس بیان کے ردّ میں کیا کہا ہے۔

Kashmir_Baaghi.jpg

اور ہاں اگر میلاد اسلام میں جائز نہیں اور جس طرح آپ نے کہا کہ ہمارے باپ کا دین نہیں کہ جو مرضی آئے کرلیں تو پھر یہ بتائیے یہ کہ یہ دینِ اسلام کیا دیوبندیوں کی ماں کا ہے جو خود پر سب کچھ جائز اور دوسرے کے لئے وہی سب کچھ ناجائز۔ نیچے کچھ حوالہ جات پیش کررہا ہوں۔ اگر آپ کی رگوں میں حلال خون دوڑ رہا ہے تو جواب ضرور دیجیئے گا۔

 

 

Thanvi_Milad.JPG

 

اگر ہمارا میلاد منانا غلط ہے تو یہ تھانوی کی اولاد پر کیا فتوٰی دو گے؟

 

Sipah_Juloos.jpg

یہ صحابہ کی مدح میں اور ۱۰ محرم کو امام حسین رضی اللہ عنہ کی یاد میں جلوس کوئی اور نہیں آپ کی چہیتی نام نہاد سپاہ صحابہ نکالنا چاہتی ہے۔ کیا ایسا کوئی جلوس صحابہ کے زمانے میں نکالا جاتا تھا؟ میلاد النبیﷺ کے جلوس پر اعتراض کرنے والوں سے اس کا جواب مطلوب ہے۔

 

......aur hazrat Ye tablighi jamaat he SIPAH e Sahaba me hai.apko itna hi ni pta????ye tablghi jamaat he deobandio ki hai jo KHATM e Nabooat bana kr Qadiyani ko kafir bata chuki hai.ap ne kia kea???????kuch b ni

...bs madni channel pe Alyaaaaas Qadri ko sun kr smjhty ho teeeer ma lea....ap ne kch kia sahaba k liay?????bolti band na???

 

چلئیے آپ نے اقرار تو کیا کہ سپاہ صحابہ جو کہ پورے ملک میں متفقہ طور پر دہشتگرد اور کالعدم تنظیم قرار دی جاچکی ہے وہ تبلیغی جماعت کی شاخ ہے ورنہ آج تک تو تبلیغی جماعت اس کا انکار ہی کرتی رہی ہے کہ ہمارا ایسی تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں۔ باقی رہی بات نام نہاد سپاہ صحابہ کی تو اس خبیث دہشتگرد جماعت کی کارستانیاں تو اخبارات میں اکثر ہی چھپتی رہتی ہیں۔ ایک کام کیجیئے کسی معتبر دیوبندی عالم سے یہ لکھوا لائیے کہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی وغیرہ ہماری تنظیمیں ہیں۔ اگر ایسا نہیں کرسکتے تو پھر صاف ظاہر ہے کہ سپاہ صحابہ اور ایسی دوسری دہشتگرد تنظیموں کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ورنہ تو دیوبندی اسے اپنی باقاعدہ اپنی تنظیم کہنے سے گھبراتے ہی کیوں؟

رہی بات کہ ہم نے کیا کیا تو میاں جی، جس ختم نبوت بل کی آپ بات کررہے ہیں اس میں اہلسنت والجماعت کے کتنے علما شامل تھے اس کی گنتی خود اپنے کسی دیوبندی سے معلوم کرلیں۔ حتٰی کے شیعوں کے خلاف جو سپاہ صحابہ کے ضیاالرحمٰن فاروقی نے تاریخی دستاویز نامی کتاب لکھی اس میں خود اقرار کیا کے بیشتر حوالے اس نے ہمارے علما سے لئے۔ باقی تفصیل بھی اس میں موجود ہے کہ ہمارے علما کا کیا موقف رہا اور کیا کچھ نا کیا۔ امام اہلسنت اعلیٰحضرت رضی اللہ عنہ کا شیعوں کے خلاف فتوٰی کاپی کرتے ہوئے آپکی سپاہ صحابہ کے ضیا الرحمٰن فاروقی نے ٹائٹل دیا ہے "فاضلِ بریلوی مولانا احمد رضا خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ". لیکن یہ سب تو آپ کو تب معلوم ہو جب آپ جیسے جاہلوں کو ہاتھ میں کوئی علمی کتاب لے کر پڑھنے کی توفیق ہو۔ آپ جیسے ٹکّے ٹکّے کے دیوبندیوں کے لئے اس کتاب سے صرف ایک ہی حوالہ پیش کرتا ہوں باقی کی ضرورت ہو تو مانگ لیجیئے گا۔ شیعوں کے خلاف ایک سیاسی اجلاس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے سپاہ صحابہ کے ضیا الرحمٰن فاروقی لکھتے ہیں کہ؛

 

اجلاس میں سب سے زیادہ قابل غور بات مجاہد ملت مولانا عبد الستار نیازی کا وہ جذبہ صادقہ تھا جس میں صحابہ کرام کی محبت ٹپکتی تھی۔(صفحہ ۳۰، تاریخی دستاویز)۔

srf dawat e islami tu raza khan k peachy pari hoi hai...jo ek new deen hi bnna gya kbi Allah ki raah me na nikla...jis ki paidawar aaj MAKAAH MADINA k molvi peachy namaaz ni parhti...haha

 

حیرت ہوتی ہے جب آپ جیسے دو ٹکّے کے دیوبندی اپنے آپ کو اعتراض کرنے کے قابل سمجھتے ہیں۔ ہماری بات چھوڑیئے اپنی سوچئیے کیونکہ اب تک جتنے دیوبندیوں نے امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھی، یوسف لدھیانوی بنوری دیوبندی کے فتوٰی کے مطابق ان کی نماز نہیں ہوئی، کیونکہ اس کے فتوٰی کے مطابق تو جو امام مووی بنوائے اس کے پیچھے نماز جائز نہیں اور امام کعبہ کی حالتِ نماز میں روز مووی بنتی ہے اور ٹی وی پر دکھائی بھی جاتی ہے۔ اب یہاں بھی جان چھڑانے کے لئے کہہ دو کہ یوسف لدھیانوی بنوری کی بھی کوئی اوقات نہیں۔ آپ جیسے دیوبندیوں کے پاس سوائے ہا ہا ہی ہی کے کچھ نہیں بولنے کو! اب شاید ہا ہا ہی ہی کے بجائے اوہ اوہ کی آوازیں برآمد ہونگی آپ کے منہ سے۔

movie_fatwa.jpg

.ye tmhy naseeb me hi ni k tm wahan jao...daikha phr awais raza qadri ko mushrik ka sticker lagwa k aya wahan se...hahaha....

 

وہابی نفسیاتی مریضوں کے نزدیک انہیں چھوڑ کر تمام عالم اسلام مشرک ہے۔ اور ان کے یہ شرک کی مشین صرف ہم پر نہیں بلکہ خود دیوبندیوں پر بھی چلتی ہے۔ تھوڑا نیوز پر بھی نظر رکھا کریں۔ قانونی طور پر تو تبلیغی جماعت اور فضائل اعمال بھی سعودیہ عرب میں بین ہے۔ اس کے جواب میں بھی اب ہاہا ہی ہی کیجیئے گا اب۔

 

tmhe pata chal gya hoga k gustaakh e sahaba k khilaaf hm ne kia kia kea hai.ab btao k tm ne kia kea????Qadiyani k khilaaf???aur jihaad me???

JAISH e MUHAMMADsaw.gif--------------JIHAADI

SIPAH E SAHABAra.gif---------------For Shia Kafir

Khatm e Naboowat----------------Rasool Paaksaw.gif ki Shaan e mubarak ko logo ko btny k liay k jo unko aakhri nabi paak na manay us ko uraaaaa do

 

جی جناب پڑھ لیں آپ کی کہانیاں اور ان کے جوابات بھی دے دئیے۔ اب ذرا ان جوابات پر بھی بات کیجیئے گا لیکن جوابات ہاہا ہی ہی کی صورت میں ہی دینے تو خاموشی بہتر رہے گی ورنہ الٹا آپکا تماشہ ہی بنے گا۔

 

جیش محمد ۔۔ ان جیش محمد والوں کا ان دیوبندیوں عالموں کے بارے میں کیا خیال ہے جو جہادِ کشمیر کو بغاوت قرار دیتے ہیں؟ ویسے ۲۰۰۲ میں اس جیشِ محمد نامی تنظیم کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا اور اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو تبلیغی جماعت یا پوری دیوبندیت نے اس کے خلاف کون سی اپیل کی ہے؟

 

سپاہ صحابہ ۔۔۔ یہ بھی پاکستان میں دہشتگردی کی بنا پر کالعدم قرار دی جاچکی ہے۔ اس پر بھی تبلیغی جماعت اور دیگر دیوبندی ملّے خاموش ہیں۔

 

ختم نبوت۔۔۔۔ اس سلسلے میں دیوبندیوں کے علاوہ دیگر تمام مسالک کے علما شامل تھے سو اس کام کا پورا سہرا دیوبندیوں کے سر ڈالنا آپ کی بےوقوفی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

جناب مجتبیٰ صاحب، آپ تمام دیو کے بندروں کو یہی بیماری ہے کہ جب ہماری کسی بات کا جواب نہیں ہوتا تو ادھر اُدھر کی بکواس شروع کردیتے ہیں۔ آپ کی آخری پوسٹ کا اس ٹاپک سے آخر کیا لینا دینا جو باولے ساجد خان کی پوسٹ اٹھا کر یہاں پیسٹ کردی۔ اس کا جواب پہلے بھی دیا جا چکا۔ فورم پر سرچ کریں جواب مل جائے گا۔ فی الحال تو ہمارے جوابات میں پیش کئے گئے حوالہ جات کے متعلق بات کریں۔

 

آپ کو تو توفیق ہوگی نہیں کے سچائی جان لیں اس لئے میں ہی دیئے دیتا ہوں لنک۔ اب اس کا جواب لانے کی کوشش کیجیئے گا۔

 

انوار شریعت پر اعتراض کا جواب یہاں پڑھ لیں۔

 

http://www.islamimehfil.info//topic/10899-hazir-nazir-kay-fatwa-wazahat/

 

باقی فتاوٰی دیداریہ پر جو اعتراض کیا ہے تو یہ فقہی مسئلہ ہے۔ آپ جیسے دیو کے بندروں کو تو عام مسائل سمجھ نہیں آتے اسے کیا خاک سمجھیں گے۔ ویسے یہی فتوٰی آپ کے مشہور دیوبندی تقی عثمانی کا بھی ہے، کہیں تو اسکین پیج پیش کروں؟

 

Link to comment
Share on other sites

جناب مجتبیٰ صاحب، سچائی میرے خیال میں آپ خود بھی جان چکے ہیں دنیا میں ابھی تک شاید کسی دیوبندی ماں نے وہ لعل جنا ہی نہیں جو ہماری باتوں کا جواب دے اسی لئے جواب دینے کے بجائے آپ ہر بار ایک نیا اعتراض پیش کرکے ہمارے سوالات سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔ سو میرا مشورہ ہے کہ ایسی صورت میں آپ کے لئے وقت گزارنے کے لئے بہترین جگہ آپ کے گھر کا زنان خانہ ہے۔ وہاں چوڑیاں پہن کر گھونگھٹ اوڑھے بیٹھے رہیں۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم زنان خانے میں گھس کر آپ سے اپنے سوالات کے جوابات طلب نہیں کریں گے۔ لیکن اگر اس فورم پر دیوبندیت کا دفاع کرنے کی خارش آپ کو ہے تو پھر جوابات لائیے اور پھر بےجھجک جتنے چاہے اعتراض کرتے رہیئے گا۔

 

مغل بھائی، معذرت لیکن آپ کی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کردی گئی کیونکہ آپ اور ہم تو جوابات دیتے رہیں گے لیکن ان دیو کے بندروں سے ہمارے سوالات کا جواب قیامت تک نہیں دیا جائے گا۔ سو اگر کسی ٹاپک میں موضوع سے ہٹ کر کوئی پوسٹ نظر آئے تو اسے نظرانداز کریں کہ غیر متعلقہ پوسٹ کا اگر آپ جواب دیں گے تو یہ دیو کے بندر اصل موضوع سے فرار کے منصوبے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ امید ہے فقیر کا یہ قدم آپکو ناگوار نہ گزرے گا۔

Link to comment
Share on other sites

This website is Fake...isko srf Dawat e islami aur us k * chahnay walay use kr k * hamari baton ka jawab dete hai.itni **** k mre proof usi waqt **** ne delete kr diay..itny suchy hoty tu saamny aaty....kyon delete kiay...***

.....Such tu inse is website pe bardasht he ni hota..****** **

Edited by Saif ul Islam
Apni Zuban ka Khayal Rakkhain. sirf Naray lagany ka shoq hai tu tu batil forum par lagain
Link to comment
Share on other sites

 

 

 

To jnab aakhirkaar aapnay maan hi lea k is forum par aap k suwalat k jwabat deay jatay hain ....

 

Jaado wo jo sar charh kr bolay

 

.......................

 

 

jab dalail k saamnay koi baybas ho jata hay par haq qubool krna naheen chahta , us waqt wo bazari zban ka istemal shuroo kr deta hay ...

 

Insaf pasand Qare'een khud dekh sktay hain.

Link to comment
Share on other sites

Fake......laugh.gif

سرکار اتنا غصہ اچھا نہیں ھوتا۔

 

یہ خطرناک الفاظ کبھی پیچھے کو بھی لوٹ آتے ھیں۔

 

اور ھاں

 

کبھی اپنے باطل فورم سے پوچھنا کہ مخالفوں کی پوسٹ کتنی

 

دیر برداشت کرتے ھیں؟

 

 

Link to comment
Share on other sites

سرکار اتنا غصہ اچھا نہیں ھوتا۔

 

یہ خطرناک الفاظ کبھی پیچھے کو بھی لوٹ آتے ھیں۔

 

اور ھاں

 

کبھی اپنے باطل فورم سے پوچھنا کہ مخالفوں کی پوسٹ کتنی

 

دیر برداشت کرتے ھیں؟

 

 

 

 

 

صرف غازی موڈ کے سائن ان ہونے تک برداشت کی جاتی ہیں اہل حق کی پوسٹس

اس کے بعد چھری پھیر دی جاتی ہے ہماری پوسٹس پر

Link to comment
Share on other sites

جناب مجتبی صاحب

آپ نے شروع میں غیر متعقلہ تھریڈ میں پوسٹس کریں جس پر آپ کو سمجایا گیا تو آپ نے جواباً یہ عذر پیش کیا کہ آپ فورم پر نئے ہیں اب آپ مسلسل یہ حرکت کرتے رہیں پھر آپ کےپاس کیا عذر بچتاہے؟ آپ کا شکوہ محض بے جا ہے۔

آپ اس تھریڈ میں اسی ٹاپک سےمتعلق پوسٹ کریں۔ جو نیا اعتراض کرنا ہو اس کے لئے الگ پوسٹ بنائیے ۔

جو حالیہ پوسٹ آپ نے کی تھیں انکا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا اسلئے انھہیں متعقلقہ ٹوپکس میں ڈال دیا گیا ہے لیکن ہم اس کے بھی پابند نہیں کوئی بھی ایسی غیر متعلقہ پوسٹ بغیر اطلاع کے ڈیلیٹ کر دی جائے تو آپ کو شکایت کا کوئی حق نہیں کہ غلطی آپ کی اپنی ہے۔۔ آئندہ آپ اپنی ایسی غلطیوں سے احتیاط فرمائیں.

 

مثلاً آپ نے امام بخاری کے حوالے سے جو پوسٹ یہاں کری ایک تو وہ اس تھریڈ سے غیر متعلق ہے دوئم وہ اعتراض پہلے سے ہی موجود ہے۔

Check this Link

 

سابقہ چند پوسٹ میں آپ نےجو زبان استعمال کی ہے وہ انتہائی نامناسب اور گالیوں پر مبنی تھی۔ اسی وجہ سے آپکی پوسٹ کو ایڈٹ کیا گیا اور آئندہ کے لئے وارن کیا جا رہا ہے اپنی زبان کا خیال رکھیں ۔

Link to comment
Share on other sites

مجتبیٰ صاحب، چلئیے کھل کر آپ نے دیوبندیت کی خصلتیں تو واضح کیں کہ جب آپ جیسوں کے پاس جواب نہیں ہوتا تو پھر فریق پر کس طرح بھونکتے ہیں اور باقی فورم ممبرز کو بھی دیوبندیت کی علمی اور اخلاقی اقدار کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔

 

آپ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس جواب نہیں اس لئے ہم نے آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کی جب کہ آپ کی پوسٹ میں جو اعتراض تھا وہ آپ سے پہلے آپ ہی آپکا بھائی بند ایک علیحدہ ٹاپک میں کرچکا اور اسے جواب بھی دے دیا گیا۔ لنک آپ کو سیف الاسلام بھائی کی پوسٹ میں مل جائے گا۔اب تک اس ٹاپک میں آپ نے ہمارے بیشتر سوالات کا جواب نہیں دیا۔ ذیل میں ان سوالات کو دوبارہ بیان کردیتا ہوں ممکن ہے اس بار آپ کی دیوبندیت کی غیرت جاگ جائے۔

 

۱) جمیعۃ علما ہند کا سربراہ محمود مدنی دیوبندی کے بیان کا اسکین پیج آپ کو بیش کیا جس میں وہ جہادِ کشمیر کو جہاد ہی تسلیم نہیں کرتا۔ علما دیوبند کے کتنا علما نے محمود مدنی دیوبندی کے اس بیان کی تردید کی ہے؟

 

۲) دارالعلوم دیوبند کا استاذالحدیث ارشادمدنی دیوبندی کہتا ہے کہ کافر لفظ کو ہندو مذہب کے ساتھ جوڑنا ٹھیک نہیں۔ اس بیان کے ردّ میں کسی دیوبندی نے کوئی بیان دیا؟ اگر نہیں تو پھر ہندوں کے تلوے چاٹنے والے دیوبندی کو شرم آنی چاہئیے مسلمانوں پر شرک وبدعت کے فتوے دیتے ہوئے۔

 

۳) دیوبندی کے مستند عالم رشیدگنگوہی کی فتاوٰی رشیدیہ سے اسکین پیج پیش کیا گیا جس میں واضح طور پر لکھا ہے کہ صحابہ کو کافر کہنے والا سنت جماعت سے خارج نہیں ہوگا، یعنی صحابہ کو کافر کہنے والا دیوبندیوں کے قطب الاقطاب کے نزدیک کافر تو دور کی بات اہلسنت و الجماعت سے بھی خارج نہیں۔ مجتبیٰ صاحب اگر آپ سچے ہیں تو آئیے اور عظمتِ صحابہ کے خلاف ایسا فتوٰی دینے والے کو کافر قرار دیں۔

 

۴) جمیعۃ علمائے ہند کا سربراہ اسعد مدنی دیوبندی کے بیان کا اسکین پیش کیا جس میں وہ جہاد کشمیر کو جہاد نہیں بلکہ بغاوت قرار دیتا ہے۔ اسعد مدنی دیوبندی کے اس بیان کی علما دیوبند نے کوئی تردید نہیں کی۔ کیا اس سے ثابت نہیں ہوتا کہ دیوبندی , مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ نہیں بلکہ ان کے خلاف ہیں۔

 

۵) آقائے دوجہاں سرورکونینﷺ کے میلاد منانے پر تم جیسے ٹکے ٹکے کے دیوبندی کہتے ہو "دین تمہارے باپ کا نہیں جو سالگرہ منائو" اس کے جواب میں دیوبندیوں کی نام نہاد سپاہ صحابہ کا خلفاراشدین کی یاد میں دن منانا اور جلوس نکالنا اور احترام الحق تھانوی دیوبندی کا محفلِ میلاد میں شرکت کے ثبوت پیش کئیے۔ کسی دیوبندی مفتی نے ان کے خلاف فتوٰی دیا ہے تو پیش کریں ورنہ ہم پوچھتے ہیں کہ دین کیا دیوبندیوں کی مرضی پر ہے جو دیوبندیوں کے لئے صحابہ کا دن منانا، جلوس نکالنا اور محفلِ میلاد میں شرکت کرنا جائز ہے اور دوسروں کے لئے بدعت؟

 

۶) دیوبندیوں کے مشہور ملّے یوسف لدھیانوی بنوری جس کے قتل پر جامعیہ بنوریہ ٹاؤن کے دیوبندی طلبہ نے پاگل کتّوں کی طرح احتجاجی طور پر بےقصور غریب عوام کی دکانیں جلایئں تھیں، اس کے فتوٰی کے مطابق جو امام مووی بنوائے اس کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ تو آج تک جتنے دیوبندی باؤلوں نے امامِ کعبہ کے پیچھے نماز پڑھی ان کی وہ تمام نمازیں ضائع ہوئی یا نہیں؟

 

ان تمام سوالات کا جواب آپ پر ادھار ہے مجتبیٰ صاحب۔ ہم نے تو آپ کے اس ٹاپک سے غیرمتعلقہ اعتراضات کے جوابات بھی دے دئیے۔ لیکن آپ نے اتنے دن گزرنے کے بعد بھی ابھی تک مندرجہ بالا سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ میں نے پہلے بھی پوچھا تھا کہ کیا دیوبندیوں میں کوئی حلال کی اولاد نہیں جو ان کا جواب دے، اور اس کے بعد بھی آپ نے ابھی تک ان سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ اس ردعمل سے آپ خود کو کیا ثابت کرتے ہیں یہ آپ بھی سمجھ چکے ہونگے۔

Link to comment
Share on other sites

Sb topic change kr k bhaag rhy hain aur kehty mjy thy hahahhahahaha.....MRE RASOOL PAAKsaw.gif k dunia se parda farmny waly din eid manany walo pe laant beshumaar...........un pe bhe jo loog mre AAQA ko noor keh kr apny se door krty hain

MUJY DUSHMANO NA CHEERO,MRA HAI KOI JAHAN MEIN,

MAIN ABI PUKAAR LOON GA NAHE DOOR HAI MADINA...

YA RASOOL ALLAH TERE CHAHNY WALO KI KHAIR

Link to comment
Share on other sites

Jo Mrzi Kaho.tm ne delete kr k sabit kr dia k tm shia ki trha ek sath mil kr deen khrab kr rhy ho..mgr Deobandi apny pyary* MUHAMMAD(saw)*k deen ko bachaen gy....tm ne del kia tm haar gy

 

شاہ جی آپ کا استدلال سمجھنا مشکل ھے۔

 

کیا جو آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ کردے تو وہ شیعہ کی طرح ھوتا ھے

 

اور وہ دین خراب کرتا ھے؟

 

دیوبند نے دین اسلام کیونکر بچانا ھے۔ وہ تو اپنے قاسم نانوتوی اور اپنے

 

رشید گنگوھی کو ناسخ ادیان قرار دے چکے ھیں (قصیدہ محمودالحسن)۔

 

کیا رشید گنگوھی اورقاسم نانوتوی کو ناسخ ادیان کہنا

 

دین اسلام کو منسوخ کہنے کے مترادف نہیں؟

 

کیا پیارے محمد (saw)کا دین اسی طرح بچ سکتاھے؟

 

(ah)

Link to comment
Share on other sites

Sb topic change kr k bhaag rhy hain aur kehty mjy thy hahahhahahaha.....MRE RASOOL PAAKsaw.gif k dunia se parda farmny waly din eid manany walo pe laant beshumaar...........un pe bhe jo loog mre AAQA ko noor keh kr apny se door krty hain

MUJY DUSHMANO NA CHEERO,MRA HAI KOI JAHAN MEIN,

MAIN ABI PUKAAR LOON GA NAHE DOOR HAI MADINA...

YA RASOOL ALLAH TERE CHAHNY WALO KI KHAIR

 

 

DEOBANDI AKHR KAHDYA APNE HI MOU SE YA RASOOLLAH ,AB BATA JEETA KON OR HARA KON ? :lol:

Link to comment
Share on other sites

<br /><i>DEOBANDI AKHR KAHDYA APNE HI MOU SE YA RASOOLLAH ,AB BATA JEETA KON OR HARA KON ? <img src='http://www.islamimehfil.info//public/style_emoticons/default/laugh.gif' class='bbc_emoticon' alt=':lol:' /> </i><br />
<br /><br /><br />

 

Ye hi ap logo ki galat fehmi hai...hamary buzurg kehty hain jo Rasool Paak ko HAYAT ni manta wo unki mohabt se khali hai..aur hm sb deobandi Ya Rasool Allah kehty hain mgr un k rozy per ja kr.Mgr buzug kehty hain k Yahan kehna bhe jaiz hai mgr Hazir o nazir ki neyat se nhe.Allah ap sb ko aur hm sb ko hedayat de.Ameen

Link to comment
Share on other sites

<br /><br /><br />

 

Ye hi ap logo ki galat fehmi hai...hamary buzurg kehty hain jo Rasool Paak ko HAYAT ni manta wo unki mohabt se khali hai..aur hm sb deobandi Ya Rasool Allah kehty hain mgr un k rozy per ja kr.Mgr buzug kehty hain k Yahan kehna bhe jaiz hai mgr Hazir o nazir ki neyat se nhe.Allah ap sb ko aur hm sb ko hedayat de.Ameen

 

 

 

مجتبٰی شاہ میرا آپ سے سوال ہے کہ جیسے کہ آپ نے کہا کہ ہم بھی یارسول اللہ ﷺ کہتے اور یا رسول اللہ ﷺ آپ ﷺ کے روزہ پر جا کر کہنا چاہئے

 

صرف آپ ﷺ کے روزے پر جا کر یا رسول ﷺ کہنا کہاں سے ثابت ہے ؟

 

اور آپ ﷺ کے روزہ کے ارد گرد کتنی دور تاک یا رسول ﷺ کہا جا سکتا ہے اور وہ کونسی لمٹ ہو گی جہا ں سے یا رسول ﷺ کہنا جائز نا ہو گا ؟

 

اور لمٹ کے اندر یارسول اللہ کہنا میں کیا رسول ﷺ ہماری آواز سن رہے ہوں گے ؟

 

اگر آپ یہاں بیٹھ کر یا رسول ﷺ کہیں اور اور قرآن کے مطابق یہ عقیدہ رکھیں کہ رسول ﷺ ہم پر شاہد ہیں تو آپ کیا کو گناہ ہو گا یا ثواب ہوگا ؟؟

تیسرا مجھے لگتا ہے آپ قرآن و حدیث اور صحابہ ؓ کو چھوڑ کر اپنے دیوبند کے بزرگوں کی زیادہ مانتے ہیں کیا میں نے صحیح کہا ؟

 

یا پھر یا رسول ﷺ نا کہنا قرآن و حدیث و صحابہ ؓ سے ثابت کریں

 

شکریہ

Link to comment
Share on other sites

Mubarak Ho DeoBandio Hm ne bralvio ko hara dia abi tk koi reply ni aya..KING IS ALWAYS KING..THANKS GOD.Haraya bhe in k ghar aa kr

 

آپ کے دیو کے بندروں میں سے یہاں بچا کون ہے جسے مبارکباد دے رہے ہیں، اعتراض کرتے ہیں اور جواب سن بھاگ جاتے ہیں۔ ہاں اکّا دکّا آپ جیسے بھی ہیں جنہوں نے یا تو شرم وحیا بیچ کر کوّے خرید لئے ہیں یا پھر ان کی ذہنی سطح ہی اس قابل نہیں کہ وہ سیدھی سادھی باتوں کو بھی سمجھ سکیں۔ ویسے آپ کے کس اعتراض کا جواب نہیں دیا گیا ذرا وہ لکھ دیں تاکہ دیگر ممبران کو بھی معلوم ہو جائے۔

Sb topic change kr k bhaag rhy hain aur kehty mjy thy hahahhahahaha.....MRE RASOOL PAAKsaw.gif k dunia se parda farmny waly din eid manany walo pe laant beshumaar...........un pe bhe jo loog mre AAQA ko noor keh kr apny se door krty hain

MUJY DUSHMANO NA CHEERO,MRA HAI KOI JAHAN MEIN,

MAIN ABI PUKAAR LOON GA NAHE DOOR HAI MADINA...

YA RASOOL ALLAH TERE CHAHNY WALO KI KHAIR

جناب اب آپنے بڑکی مار ہی دی ہے تو ذرا ثابت بھی کردیں کہ ہم نے کیسے اور کب ٹاپک کو بدلنے کی کوشش کی ہے۔ رہی بات رسول اللہﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے والے دن عید کی بات تو یہ بھی آپ نے اپنے طرف سے ٹاپک بدلنے کی ایک اور ناکام کوشش کی ہے۔ ورنہ اصل ٹاپک تو یہ ہے نہیں اور یہ بات آپ خود بھی جانتے ہیں۔ ویسے دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف تھانوی نے بھرپور طریقے سے بمع دلائل نشرالطیب میں یہ ثابت کیا ہے کہ ۱۲ ربیع الاول رسول اللہﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کی تاریخ ہو ہی نہیں سکتی۔ اور اس کا اسکین پیج بھی اس ٹاپک کے پہلے پیج پر ہی آپ دکھا دیا تھا۔ آپ نے غالباً ہمیں بھی اپنی طرح کوڑھ مغز سمجھا ہوا ہے کہ ایک ہی سوال کا بار بار جواب دیں۔

 

پھر آپ نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا رسول اللہﷺ کی نورانیت پر۔ جناب پہلے آپ پر جو جوابات ادھار ہیں ان کا تو جواب دینے کی غیرت پیدا کیجیئے، پھر نئے اعتراضات بھی پیش کیجیئے گا۔

 

آخر میں اپنے یہ شعر لکھا ہے؛

 

مجھے دشمنوں نا چھیڑوں میرا ہے کوئی جہاں میں ۔۔۔۔۔ میں ابھی پکار لوں گا نہیں دور ہے مدینہ

 

یہ شعر پڑھنے کے بعد آپ دیوبندیوں کے جدامجد اسمعیل دہلوی کے فتوٰی کے مطابق مشرک قرار پاتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو یہ پڑھ لیں۔

Scan10029.gif

Scan10031.gif

 

دیو کے بندروں کو مبارکباد بعد میں دیتے رہیئے گا پہلے خود کو اس دیوبندیوں کے نام نہاد مجاہد، شہید، توحید کے علمبردار کے فتوٰی کے بعد مسلمان تو ثابت کیجیئے۔

 

باقی اصولی طور پر تو آپ کی یہ تمام نئی پوسٹ ڈیلیٹ کردینے کے قابل ہیں کیونکہ آپ نے بار بار پوچھے جانے کے بعد بھی ہمارے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ میں نے آپ کی آسانی کے لئے پچھلی پوسٹ میں سوالات کو ترتیب وار بھی لکھ دیا لیکن پھر بھی آپ نے جوابات پوسٹ کرنے کے بجائے ہم جیت گئے ہم جیت گئے کا شور مچانا شروع کردیا۔ لیکن ہم آپ کی ان پوسٹنگز کو اب ڈیلیٹ نہیں کریں گے بلکہ اب تو یہ دیوبندیوں کی جیتی جاگتی بےبسی کی تصویر کے طور پر محفوظ رکھی جائے گی۔

Link to comment
Share on other sites

جناب محمد الطاف صاحب اس بےچارے سے اتنے مشکل مشکل سوال نہ پوچھیں! پہلے ہی ہمارے سیدھے سادھے سوالات کا جواب دینے میں ان کی جان نکل رہی ہے، آپ اوپر سے ان کے رہے سہے اوسان بھی خطا کئے دیتے ہیں۔ اس بےچارے پر کہیں راتوں میں اٹھ اٹھ کے بال نوچ کر "ہائے ہائے بریلوی جانے دے، ہائے ہائے مجھ بخش دو" کی چیخیں مارنے کی نوبت نہ آجائے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...