Jump to content

حداءق بخشش حصہ سوم اعتراض؛ مفتی نجیب اللہ و چیلوں کی سرزنش


Shoaib Farooq

تجویز کردہ جواب

عقل سلیم سے خارج مذہب دیوبندیہ کے علمبرداروں کی جانب سے اپنی کھجالت و خفت مٹانے کا سلسلہ بصورت مافوق الفطرت اعتراضات ایک طویل عرصہ سے جاری ہے؛ اس مقصد کے لیے ان سے لمبی بحث میں پڑنا اپنی دماغی حالت

بگاڑنے کے مترادف ہے؛ ان گدھوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیجے ہاں البتہ تھوڑی بہت بے عزتی ضرور ہونی چاہیے ؛ حداءق بخشش حصہ سوم کے متعلق ایک بہیمانہ و جاہلانہ اعتراض کیا جاتا ہے جس کا خود انہیں بھی یقین نہیں ؛ یہ خود واقف ہیں کہ یہ اشعار ام زرع سے متعلق ہیں پھر سمجھ میں نہیں آتی یہ بار بار شان ام المومنین میں گستاخی کیوں کرتے ہیں؛ ام زرع کی ہی بات کریں!! یہی سے اندازہ لگا لیجے ان کے کمینے و رذیل پن کا۔۔اور یہ کہ ان

کے دل میں ام المومنین کی محبت کا شاءبہ بھر بھی نہیں؛ محض غمخواری کی آڑ لے کر درپردہ اپنے مخالف کو نیچا دکھانا مقصود ہے جس میں بحمد للہ یہ بالکل کامیاب نہیں ہوءے اور نہ ہونگے۔۔۔اسی اعتراض کی رد میں ان کو شیشہ دکھانے کے لیے ایک کاوش پیراءے تحریر میں پروءی ہے امید ہے آپ کو پسند آءے گی!!

Link to comment
Share on other sites

A lengthy Article in the refutation of Deobandi hypocrites

post-4786-12881653250857.gif

post-4786-12881653428912.gif

post-4786-12881653644307.gif

post-4786-12881654034097.gif

post-4786-12881654877582.gif

post-4786-12881655269577.gif

post-4786-12881655580214.gif

post-4786-12881655928625.gif

Link to comment
Share on other sites

Shoaib Farooq sb zinda baad. my fresh article on this issue is given below.

 

بحمد للہ دیوبندی نہ ہونے کا ایک فاءدہ تو یہ حاصل ہوا کہ آپ کی فنی اسرار و رموز کو وا کرتی مدلل تشبیہات؛ استعاروں اورصنف قصیدہ کو اس کی صحیح روح میں بیان کرنا شعور کے دریچوں میں بخوبی سما گیا۔ مگر محترم بھاءی آپ کی یہ باتیں سن کر یقین جانیے دیو بندی زیادہ ہی جل بھن جاءیں گے کہ ایسی تحقیق و فنی باریکیوں کے استغراق سے معمور تحریر کو ہضم کر لینا کم ازکم ان پھوہڑ حضرات کے لیے کار سہل نہیں۔۔۔ویسے اپنی بھی شعری رموز سے خاصی آگہی ہے اور وزن و بحر و شعری علتوں کا ذوق و شوق ہے؛ ایک باذوق انسان اور شاعری کو سمجھنے والا یقینا آپ کی باتیں سن کر عش عش کر اٹھے گا مگر دیوبندی بیچارے جل بھن جایں گے؛ واہ!! آپ نے تو تابوت میںآخری کیل ہی ٹھونک دی!! شکریہ محترم۔۔ذرا دیوبندیوں کو بھی یہ تھریڈ دکھا دیجیے کہ

دل اعداء کو رضا تیز نمک کی دھن ہے

اک ذرا اور چھڑکتا رہے خامہ تیرا

ویسے باطل فورم پر جا کر یہی مضامین ام المومنین کی گستاخی والے بہیمانہ بہتان کے خانے میں چسپاں کردیجیے تو کیا ہی بات ہو۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...
  • 1 year later...
  • 2 weeks later...

Shoaib Farooq aur Saeedi bhai subhan Allah subhan Allah subhan Allah kya mun toor jawab diya hai ap nay .....mai kehta hu agar koi deobandi ta'asub ke ainak utar ker is article ko parh lai to usy toba ke tofiq mil sakti hai.....

 

Shoaid Farooq bhai aur Saeedi bhai...aur islami mehfil foram k administrator ko Allah....sehat o tandrusti wali zindage ata farmaye aur ap ko apny hifzo aman mai rkhy ap k ilm o amal mai mazid barkatain ata farmaye.....Maal jaan azit o abro ke hifazat farmaye......

 

Aala Hazrat Imam e Eishqo Mohabat kya khoob farmaty hain..:

 

 

"Yeh Najdi (salafi wahabi deogandi)MUNAFIQ hai ganda hai WALLAH,
Ghalazat ka bal k PULANDA hai WALLAH,
Jahanum main naam uska KUNDA hai WALLAH,
Jo MURDA kahy TUMKO wo khud Murda hai WALLAH,
Tu zinda hai WALLAH, tu Zinda Hai WALLAH, tu Zinda Hai WALLAH, Mery Chamshmey aalum sey chup jaaney waaley".

Edited by Faithfull92
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...