Raza مراسلہ: 14 مارچ 2007 Report Share مراسلہ: 14 مارچ 2007 <span style="line-height: 180%"> ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ(سوفٹوئیر) ذکر ایک آزاد سوفٹویر ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور ترجمہ دیکھنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔ یہ سوفٹویر لینکس کے علاوہ ونڈوز پر بھی چلتا ہے۔ اس سوفٹویر میں آیت نمبر اور سورہ نمبر ڈالیں اور فورا مطلوبہ آیت تک پہنچ جائیں۔ بائی ڈیفالٹ اس میں اردو ترجمہ شامل نہیں ہوتا لیکن اس میں امام احمد رضا خان (علیہ رحمۃ الرحمن)کا اردو ترجمہ بھی ڈاؤنلوڈ کرکے شامل کیا جاسکتا ہے۔ http://siahe.com/zekr/download/trans/!...n!!.zip یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اس سوفٹوئیر کے ٹرانسلیشن فولڈر میں پیسٹ کردیں۔ اگر آپ نے سی ڈرائیو میں یہ سوفٹویئر انسٹال کیا ہے تو نیچے دئیے ہوئے لنک سے مدد حاصل کریں۔ C:\Program Files\Zekr\res\text\trans اہم نوٹ:ترجمہء کنزایمان ابھی فائنل نہیں ہے۔اگر کوئی غلطی دیکھیں تو مندرجہ ذیل لنک پر مطلع فرمائیں۔ http://groups.google.com/group/zekr/browse...a625c4e012471f8 اس کی دیگر خوبیوں میں تلاش کی خوبی بھی لائق بیان ہے۔ جس کی مدد سے ترجمے اور عربی قرآن میں کسی مخصوص لفظ کی تلاش کی جاسکتی ہے۔ بک مارک کی سہولت بھی بہت خوب ہے اس سے روزانہ مطالعہ کرنے والوں، دہرانے والوں، طالبعلموں، محققیقین اور اساتذہ کو بہت آسانی ہوگی۔ دینیات اور قرآن کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک اہم اوزار ہے خصوصا اس لئے کہ اسے پلگ ان، تراجم، تھیم وغیرہ شامل کرکے ترقی دی جاسکتی ہے۔ اگر بائی ڈیفالٹ نظر آنے والا عربی، اردو یا انگریزی فونٹ آپ کو مناسب نہ لگے تو آپ اسے اپنے سسٹم پر موجود کسی بھی اچھے فونٹ سے تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ ایک کراس پلیٹ فارم اپلیکیشن ہے کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر اسے انسٹال کرنے کے لئے اس ڈاؤنلوڈ ربط پر جائیں۔ http://siahe.com/zekr/download.html یاد رہے چونکہ یہ سوفٹویر جاوا پر چلتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب ہو۔ اگر آپکے پاس سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب نہیں ہے تو اسے سن جاوا کے ویب سائٹ سے مفت ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں اس پروجیکٹ کو آپ کے تعاون کی بھی ضرورت ہے۔ اس پروجیکٹ میں ہاتھ بٹانے کے لئے گوگل گروپس پر ذکر میلنگ لسٹ پر اندراج کرائیں اور ترجمے، اپلیکیشن کی کنفگریشن، تھیم ڈیولپمنٹ، نئی خوبیوں کی درخواست اور خامیوں کی اطلاع دینے کے لئے ای میل کریں۔ http://groups.google.com/group/zekr http://groups.google.com/group/zekr/browse...a625c4e012471f8 </span> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 15 مارچ 2007 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2007 <span style="line-height: 180%">جزاک اللہ رضا بھائی،میں نے ڈائونلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے پر ڈائونلوڈنگ رُک جاتی ہے۔۔ اصل لنک سورس فورگ کو جا رہا ہے۔ اورسورس فورگ کی سائیٹ کے دوسرے سرور سے بھی ڈائونلوڈنگ نہیں ہو رہی۔ اگر سائز بہت زیادہ نہیں ہے تو برائے مدینہ یہاں فارم پر اٹیچ کرادیجئے۔ اور جن خامیوں کی آپ دستگی فرما رہے ہیں۔ اُن کے بارے میں آگاہ فرمائیے۔ اور کام زیادہ ہے تو یہاں شیئر کیجئے۔ اُمید ہے فارم کے دیگر ممبرز بھی ساتھ دیں گے۔ انشاء اللہ عزوجل اللہ عزوجل آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم</span> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madani Munna مراسلہ: 16 مارچ 2007 Report Share مراسلہ: 16 مارچ 2007 Madinah Main Ne Is Main Yeah Problam Deki Hai Kiya Ap Mujay is kay Baray Main Bata Saktay Hain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 18 مارچ 2007 Author Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2007 <span style="line-height: 180%">مدثر بھائی۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ یہ ابھی فائنل نہیں ہے۔اسی لئے ذکر سوفٹوئیر والوں نے اپنے ریسورس(ٹرانسلیشن )سیکشن میں اپلوڈ نہيں کیا۔پہلے ہی بتا دیا تھا کہ اس میں غلطی کے امکان ہے۔ پھر مجھے پورا قرآن چیک کرناپڑا کہ کہاں غلطی ہے۔تو محسن نے سورہ سجدہ کی ایک عربی آیت کو ٹرانسلیشن کی دو آئیتیں کی دے دیں۔ جس کی وجہ سے ایک آیت کا فرق پڑگیا۔ آپ چیک کریں۔عربی آیت کے اوپر اس کا ترجمہ آرہا ہے۔جبکہ سورہ سجدہ کے 28آیت سے پہلے ترجمہ ٹھیک چل رہا ہے۔ پھر سورہ العادیات میں آکے ۔سورہ التکاثر میں بھی غلطی ہے۔ لیکن اس کو ہم ٹھیک کررہے ہیں۔ جیسے ہی نئی فائل اپلوڈ ہوتی ہے اس کا لنک دے دوں گا ان شاء اللہ عزوجل </span> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 18 مارچ 2007 Author Report Share مراسلہ: 18 مارچ 2007 <span style="line-height: 180%">مدثر بھائی۔ آپ آپشن میں جا کے فونٹس وغیرہ تبدیل کر لیں ۔ جس سے ٹیکسٹ مزید بہتر دکھائی دے گا۔ میں نے عربی ٹیکسٹ کو ایکس زر فونٹ لگایا ہے۔ X Zar اور اردو ٹیکسٹ کو اردو لنک۔۔ Urdulink مینیوز وغیرہ اردو میں بھی کئے جا سکتے ہیں۔ نیچی والی تصویرملاحظہ فرمائیں۔ </span> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 19 مارچ 2007 Author Report Share مراسلہ: 19 مارچ 2007 Salam, plz download Updated file of Translation From this link. http://siahe.com/zekr/download/trans/kanzul_iman.zip and tell me if any problem.or on this Email Address of Amdin of Zekr site>>> Mohsen Saboorian <[email protected]> اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza مراسلہ: 20 مارچ 2007 Author Report Share مراسلہ: 20 مارچ 2007 Mudassir bhai .Pahlay wali file Delete ke deejeay ga. aor new wali file download karain. aor Trans.. wale folder main paist karain. Phir Zekr Software ko open kar ke RELODE (Ctrl+R) zaroor keejeay ga.nahain to puranay wala tarjuma hi show karay ga. wasslam ma'al ikram اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 26 مارچ 2007 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2007 جزاک اللہ رضا بھائی۔۔ بہت اچھا اطلاقیہ ہے۔ اور بہت ہی مفید ۔ ترجمہ کنزاالایمان درج کرانے پرجزاک اللہ۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 9 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2008 آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 9 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2008 آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qaiser Mustafa Attari مراسلہ: 9 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 9 جولائی 2008 (ترمیم شدہ) آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ Link.bmp Edited 9 جولائی 2008 by Qaiser Mustafa Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ubaid-e-Raza مراسلہ: 16 جولائی 2008 Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2008 آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ آپ کے دءے ہوءے لنک پر کلک کرنے سے نیچے دی ہوءی ونڈو کھلتی ہے براءے مہربانی اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن کی رہنماءی کرے گے کیونکہ میں تو بہت کوشش کر چکا لیکن یہ سوفٹ ویر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو۔ بھائی اسکا لنک تبدیل ہو گیا ہے۔ آ پ نیچے دیے ہوئے لنکس سے ڈائونلوڈ کرلیں۔ ذکرلنک http://zekr.org/quran/quran-for-windows ترجمہ کنزالایمان http://zekr.org/download/trans/kanzul_iman.trans.zip اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abdul Mustafa مراسلہ: 22 نومبر 2008 Report Share مراسلہ: 22 نومبر 2008 Jazakallah Azzawajal For Sharing اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔