Danii مراسلہ: 22 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 22 اکتوبر 2010 salam mjhe surah baqrah k pehle rukuo tak ka lafzi trjuma chahiye plz i m needy اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hyder Qadri مراسلہ: 22 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 22 اکتوبر 2010 Asalaam-o-Alaikum, Qura'an ka tarjama karne k liye kam-o-besh 25 uloom aana zaroori hai... is k ilawa Qura'an ka tarjama na kia jaye.. yeh lafzi tarjama sirf aap ko samjhane k liye kiya gaya hai.. Mager Qura'an k ma'na ko samjhne k liye tafseeri tarjama zaroori hai... warna kai log lafzi tarjama parh kar gumrah ho chuke hain... الم۔ یہ حکمت والی کتاب ہےاس میں کوئی شک نہیں۔ ھدایت ہےڈرنے والوں کے لئے۔ جو غیب کے ساتھ (بغیر دیکھے) ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور اس میں سے جو ہم نے دیا خرچ کرتے ہیں۔ اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو تم پر نازل کیا گیا اور اس پر جو تم سے پہلے نازل کیا گیا اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ ہدایت پر ہیں اپنے رب کی طرف سےہدایت پر ہیں اور وہ ہی کامیابی پانے والوں میں سے ہیں۔ بے شک جنہوں نے کفر کیا برابر ہے ان پر کہ تم انہیں ڈرائو یا نہ ڈرائو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ اللہ نے مہر لگادی ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر اور ان کی آنکھوں پر پردہ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔