Jump to content

Niyyat K Baray Me Sawal


Khaksaar

تجویز کردہ جواب

(salam)

مجھے نیتوں کے بارے میں کچھ سوالات کے جواب چاہیئں۔

 

۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟

 

۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟

 

۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟

 

 

براہ مہربانی جواب عنایت فرما دیں۔

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

۱۔ اگر نماز پڑھنے سے پہلے کوئی نیت زبان سے نہ کی، بلکہ بغیر کچھ سوچے ہی نماز شروع کردی۔(مثلا ظہر کی چار سنتیں پڑھنا شروع کر دیں) اور نماز کے درمیان میں خیال آیا کہ مجھے تو فجر کی قضاء بھی پڑھنی تھی۔ تو کیا نماز کے دوران ہی فجر کی قضاء کی نیت کر سکتا ہے؟ اور کیا ایسے ہی کوئی نماز شروع کر لینے کے بعد، نیت بدل سکتے ہیں؟

 

 

(wasalam)

Nmaz k doran Niyyat tabdeel naheen kr saktay , jis niyat k sath jo nmaz shuroo ki hay usko usi niyat k sath poora krna zroori hay .

 

http://mufti.faizane...wer.php?Q=25053

 

 

۲۔ میں نےمدنی چینل پر سنا تھا کہ اگر استطاعت نہ ہو تو بیٹے کے لئے ایک ہی بکرے یا حصے کا عقیقہ کر سکتے ہیں۔ اب کوئی بیٹے کے لئے پہلے تو دو حصے کر لے، لیکن بعد میں بیٹی کے لئے استطاعت نہ رہی تو کیا اس بیٹے کا ایک حصہ بیٹی کے نام کر سکتا ہے؟

Jo Aqeeqa hogya uska aik hissa beti k nam nhi kia jayega kionkay wo janwar to zibah hogya ... aqeeqa hogya .. ab beti k nam naya aqeeqa kia jaye ga.

 

http://mufti.faizane...wer.php?Q=25054

 

 

 

۳۔ ایصال ثواب، اگر مجھے کسی نےاپنے کسی نیک عمل کا ثواب ایصال کیا، یا وہ نیک عمل میری ملک کر دیا، تو اسکے بعد کیا مجھے اس بات کا اختیار ہوگا کہ میں یہی ثواب (جو کہ میرے عمل کا نہیں، لیکن مجھے ایصال ہوا ہے) کسی اور کو آگے ایصال کر دوں؟ یا کسی اور کی ملک کر سکتا ہوں؟

 

Us say lekar aik bar to kisi ko eesal kr sktay hain , bar bar naheen kr sktay.

 

http://mufti.faizane...wer.php?Q=25055

 

 

 

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

کیا اپنی کوئی نیکی بھی کسی کو ایک ہی بار ایصال کر سکتے ہیں یا بار بار بھی کر سکتے ہیں؟

 

 

khud ki hui neki bar bar eesal-e-swab kr sktay hain laikin behtar hay keh har bar naya parh kr eesal-e-swab kia jaye..

 

(azw)(ja)

 

 

http://mufti.faizaneattar.net/Answer.php?Q=25106

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...