Jump to content

پردہ چا ک


Mughal...

تجویز کردہ جواب

  • 1 month later...

bralvio, kuch sharam karo, tumharay MAZARAAT par janay aur wahan ganay bajanay karnay mastiyaan karnay BHANG CHARAS peenay

 

جناب ہم اہلسنت و الجماعت حنفی بریلویوں کے نزدیک مزرات پر جا کر مستی کرنے ، گانےجانے ، بھنگ چرس پینے والے یا ایسے کوئی بھی اور غیر شرعی کام کرنے والے ویسے ہی بدبخت ہیں جیسے دیوبندی وہابی ۔

ایسی بابرکت اور عظیم بارگاہوں کی بے ادبی اور گستاخی کوئی بدبخت ہی کر سکتا ہے ۔اتنی بڑی بات کے بعد بھی اگر آپ بضد ہیں کہ ہمارے نزدیک یہ سب کام جائز ہیں تو آپ پر فرض ہے کہ اپنے دعوی کے دلائل پیش کریں ۔ جواب آپ پر ادھار ہے ورنہ تسلیم کریں کہ آپ کا دعوٰی جھوٹا ہے۔

aur,,,,,,,,,, humaray QURAN Khwani karany(al) SUNNAT ke mutabiq karnay main zameen aasman ka faraq hai.

جناب اگر آپ کو اپنے مذہب کا علم نہیں تو اسمیں ہم اھلسنت و الجماعت کا کیا قصور ؟ آپ کے بند دارالعلوم کا کھلا ہوا فتوٰی ہے کہ قرآن خوانی بدعت ہے اور آپ کہہ رہے ہیں سنت کے مطابق ۔ اس لئے تو نہیں سنت کے مطابق ہو گیا کہ اپنوں کی کارگزاری ہے۔ سنی اپنے مسلمان فوت شدگان کو ثواب کی فکر کرے تو بدعت اور دیوبندی وھابی نجدی اپنے مر کر مٹی میں مل جانے والے چمار سے ذلیل ، ذرہ ناچیز سے کم تر مردوں کے لئے کرے تو سنت کے مطابق؟

....

دیوبندیوں وھابیوں! یہ فتوٰی بھی اپنے مفتیوں سے پوچھنا کہ یہ جو قبر کی طرف ہاتھہ اٹھا کر دعا کی جا رہی ہے اسپر کیا حکم ہے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...