Jump to content

حدیث مبا رکہ چاھیے


Mughal...

تجویز کردہ جواب

وہ احدیث درکار ھیں جن میں حضور علیہ اسلام نے علماء اکرم کے مقام کے متعلق کچھ اوشاد فرمایا ھو

 

کیا ایسی حدیث ھے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو جس نے ایک باعمل عالم دین کو دیکھا گویا اس نے مجھے دیکھا

Link to comment
Share on other sites

وہ احدیث درکار ھیں جن میں حضور علیہ اسلام نے علماء اکرم کے مقام کے متعلق کچھ اوشاد فرمایا ھو

 

کیا ایسی حدیث ھے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھو جس نے ایک باعمل عالم دین کو دیکھا گویا اس نے مجھے دیکھا

 

 

 

Tahqeeq : Dr.Altaf Hussain Saeedi (m-a)

 

کنزالعمال میں حدیث پاک ھے ۔ملاحظہ ھو۔

28883

من استقبل العلماء فقد استقبلني ، ومن زار العلماءفقد زارني ، ومن جالس العلماء فقد جالسني

یعنی

جس نے علماء کا استقبال کیا اُس نے میرا استقبال کیا اور جس نے علماء کا دیدار کیا اُس نے میرا دیدار کیا اور جو علماء کے پاس بیٹھا وہ میرے پاس بیٹھا۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...