Khak e Paa e Saif مراسلہ: 8 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 8 اکتوبر 2010 میں نے اکثر دیو بندیوں اور وہابیوں کو یہ حدیث سناتے دیکھا ہے۔ کہ:۔ جب حضور کا وصال مبارک ہوا تو حضرت عمر نے تلوار نکال لی اور فرمایا کہ خبردار کوئی حضور کو (معاذ اللہ) مردہ نہ کہے ورنہ اسکی گردن اڑا دوں گا۔ یہ سن کر حضرت ابو بکر صدیق نے حضرت عمر کو سمجھایا کہ اگر تم حضور کی عبادت کرتے تھے تو جان لو کہ انکا وصال ہو گیا ہے۔ اور اگر اللہ کی عبادت کرتے ہو تو وہ زندہ ہے۔ یہ حدیث یہ لوگ ہمیشہ "یا رسول اللہ کی نداء" اور "حاضر و ناظر" کی بحث میں سناتے ہیں۔ براہ مہربانی اسکا جواب بتا دیں۔ میں نے شاید کتاب "جاءالحق" میں پڑھا تھا اس اعتراض کا جواب مگر مجھے یاد نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 11 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2010 میں نے اکثر دیو بندیوں اور وہابیوں کو یہ حدیث سناتے دیکھا ہے۔ کہ:۔ جب حضور کا وصال مبارک ہوا تو حضرت عمر نے تلوار نکال لی اور فرمایا کہ خبردار کوئی حضور کو (معاذ اللہ) مردہ نہ کہے ورنہ اسکی گردن اڑا دوں گا۔ یہ سن کر حضرت ابو بکر صدیق نے حضرت عمر کو سمجھایا کہ اگر تم حضور کی عبادت کرتے تھے تو جان لو کہ انکا وصال ہو گیا ہے۔ اور اگر اللہ کی عبادت کرتے ہو تو وہ زندہ ہے۔ یہ حدیث یہ لوگ ہمیشہ "یا رسول اللہ کی نداء" اور "حاضر و ناظر" کی بحث میں سناتے ہیں۔ براہ مہربانی اسکا جواب بتا دیں۔ میں نے شاید کتاب "جاءالحق" میں پڑھا تھا اس اعتراض کا جواب مگر مجھے یاد نہیں۔ Courtesy by JAD DUL MUKTAR BHAI ye aitrraz guldusta e towheed book me kiya gaya tha..jo ghaliban deobandi/ wahabis ke matkab e fikr se likhi gayi... 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khaksaar مراسلہ: 12 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2010 ۔ ماشاللہ۔ ۔جزاک اللہ بہت شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 23 اکتوبر 2010 Report Share مراسلہ: 23 اکتوبر 2010 (ترمیم شدہ) BHAI ME BHI KAI DINO SE IS HADEES KI TASHREEH CHATA THA OR APNE BOHAT ACHI TASHREEH KARDI Edited 23 اکتوبر 2010 by Alteejani اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔