Khak e Paa e Saif مراسلہ: 16 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2010 السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کہ فیس بک اور اس طرح کی جو دوسری آنلائن کمیونٹیز ہیں، گستاخی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارتکاب کے بعد، اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کوئی رد عمل ظاہر نہ کر کے انہی لوگوں کے گستاخانہ افعال کی حمایت کرتی ہیں۔ ایسی کمیونٹیز کا استعمال اور ان سے کسی بھی قسم کا لگائو رکھنا کیسا ہے؟ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی آواز لوگوں تک پہنچانے میں یہی کمیونٹیز اپنا ایک موثر وجود رکھتی ہیں۔ بلکہ مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد بھی ایسی ہی کمیونٹیز پر دین کا پیغام پہنچانے میں مصروف ہے۔ کیوںکہ لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد یہں کا رخ کرتی ہے، اور یہ مناسب موقع ہوتا ہے کہ لوگوں کی توجہ اس طرف بھی لائی جا سکے۔ کیا دیں کی اشاعت و تبلیغ کی نیت سے ان کمینٹیز کا استعمال جائز ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 16 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2010 السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کہ فیس بک اور اس طرح کی جو دوسری آنلائن کمیونٹیز ہیں، گستاخی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارتکاب کے بعد، اور ایسا کرنے والوں کے خلاف کوئی رد عمل ظاہر نہ کر کے انہی لوگوں کے گستاخانہ افعال کی حمایت کرتی ہیں۔ ایسی کمیونٹیز کا استعمال اور ان سے کسی بھی قسم کا لگائو رکھنا کیسا ہے؟ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اپنی آواز لوگوں تک پہنچانے میں یہی کمیونٹیز اپنا ایک موثر وجود رکھتی ہیں۔ بلکہ مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد بھی ایسی ہی کمیونٹیز پر دین کا پیغام پہنچانے میں مصروف ہے۔ کیوںکہ لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد یہں کا رخ کرتی ہے، اور یہ مناسب موقع ہوتا ہے کہ لوگوں کی توجہ اس طرف بھی لائی جا سکے۔ کیا دیں کی اشاعت و تبلیغ کی نیت سے ان کمینٹیز کا استعمال جائز ہے؟ Bhai Yeh Question/Answer Sma'at Farma Lain: http://mufti.faizaneattar.net/Search.php?search=facebook اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
alSaifiya مراسلہ: 17 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2010 after the incident of gustakhi of Rasool ﷺ on facebook i left that site and never visited that , May Allah protect me and all Muslim brothers from communities like facebook. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 17 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2010 after the incident of gustakhi of Rasool SAW on facebook i left that site and never visited that , May Allah protect me and all Muslim brothers from communities like facebook. Bhai Sab Say Pehlay To Islami Mehfil Par Khush Aamdeed! Bahi aik guzarish hay keh Jahan bhi Nabi Pak ka Zikr-e-Aqdas Aaye Wahan Mukammal Durood Shareef Likhnay Ki Saa'dat Hasil Kia Krain ...... SAW , PBUH etc likhnay ki bjaye Mukammal Durood Shareef Likhna Chaheay .... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔