Mughal... مراسلہ: 4 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2010 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 4 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2010 جناب یہ اعتراض بالکل بچکانہ ہے اس میںلفظ اللہ سے مراد حضور علیہ السلام کو کہاں لیا گیا ہے.؟ اسم اللہ اور ذکر اللہ کو حضور علیہ السلام کا نام قرار دیا گیا ہے. اسم اللہ اورذکر اللہ کا مطلب کیا ہے ؟ اللہ کا نام اوراللہ کی یاد تو اس میں مراد اللہ سے حضور علیہ السلام کیسے ہوگئے . ؟ اور پھر اسم اللہ اور ذکر اللہ کہنے پر بھی حوالہ دیا گیا ہے . دلائل الخیرات کا جس کو دیوبندیہ بھی مسلم مانتے ہیں. اور علم المناظرہ کا قاعدہ یہ ہے کہ حوالہ دینے والے پر الزام نہین رہتا قائل پر الزام رہتا ہے . .اب اسم اللہ ہونے کی توجیہ بھی بیان کردی کہ آپ کو اسم اللہ اس لئے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو آپ نے ظاہر کیا . اب اس جملے میں کونسی قباحت رہ گئی ظاہر سی بات ہے ہر بندے کو اللہ تعالیٰ کا علم نبی ہی کے ذریعے ہوتا ہے .کوئی بندہ از خود جان لے یہ بات بہت ہی شاذ و نادر ہی پائے جائے گی اور القلیل کالمعدوم کے تحت یہ ہی کہا جائے گا کہ حضور علیہ السلام ہی نے ہم پر اللہ تعالیٰ کے وجود کو ظاہر کیا ورنہ تو کافی باتوں کاا نکار لازم آئے گا. جہلائے دیوبند اس پر غور کریں. 2...نیز بیضاوی شریف بسم اللہ کی تفسیر میں ہے صفحہ نمبر 40 پر . والاسم ان ارید بہ اللفظ فغیر المسمی لانہ یاتلف من اصوات مقطعۃ غیر قارۃ اور اسم سے اگرلفط مراد لیا جائے تو وہ مسمیٰ کی ذات کا غیر ہوتا ہے کیونکہ اس میں بغیر کسی استقرار کے جدا جدا آوازیں جمع ہوتی ہین.اس میں واضح طور پر کہا گیا ہے اسم سے مراد اگر لفظ لیا جائے تو وہ مسمیٰ یعنی جس کا نام ہو جیسے لفظ اللہ .. تو وہ اس کا غیر ہوگا. اب مفتی صاحب کی تحریر پڑھ لیں جس میں ماقبل ہی میں انہوں نے وضاحت کردی ہے کہ لفظ اللہ حروف کا مجموعہ ہے . انہوں نے کہاں فرمایا ہے کہ لفظ اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کی ذات ہے. اور پھر اس کا اطلاق حضور علیہ السلام پر کیا ہو .؟ . کیا دیوبندکے ملاں لفظ اللہ کو اللہ تعالیٰ کی ذات مانتے ہیں..؟ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 4 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2010 Allah taala ke 99 nam hain , ager lafz e allah ko allah kaho ge to 99 allah manne padein ge, jab lafz e allah se madad mangni jaez hai jo keh allah naheen to hazoor se bhi madad mangni jaiz hai kionkeh woh bhi allah naheen . اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 8 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2010 (ترمیم شدہ) اسم مسمٰی کا وہ غیر ھے جو مسمٰی کی طرف دلالت کرتا ھے۔ تواللہ تعالٰی کا وہ غیر جو اللہ تعالٰی کی طرف دلالت کرتا ھے وہ اللہ کا اسم کہلاتا ھے۔ اس معنی کی رو سے جو بھی اللہ کی طرف دلالت کرے وہ اللہ کا اسم ھے۔ کیا محمد اللہ کی طرف دلالت کرتے ھیں یا نہیں؟ یقیناً دلالت کرتے ھیں۔ پس وہ اللہ نہیں ھیں بلکہ اللہ کا اسم ھیں۔ Edited 8 ستمبر 2010 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔