Jump to content

شیعہ اور اہل بیت


Kalaam

تجویز کردہ جواب

تفسیر عیاشی میں ہے کہ ہشام بن سالم کہتے ہیں: میں نے امام ابی عبداللہ جعفر الصادق (ع) کو فرماتے ہوئے سنا: «حمزہ اور ان کے بعض دوست شراب کی بساط پر بیٹھے تھے کہ اتنے میں «شریف» نامی کھانے کا ذکر چھڑ گیا؛ حمزہ نے پوچھا: یہ غذا کس طرح تیار کی جاسکتی ہے؟ دوستوں نے کہا کہ اونٹ کے کلیجے اور کوہان سے تیار ہوتی ہے اور یہ لیجئے آپ کے بھتیجے «علی (ع)» کا اونٹ؛ حمزہ اٹھے اور فی الفور علی (ع) کے اونٹ کو نحر کیا اور اس کا کلیجہ اور کوہان اٹھا کر دوستوں کے پاس لائے؛ علی (ع) کو معلوم ہؤا تو حمزہ پر ناراض ہوئے اور رسول اکرم (ص) کی پاس شکایت کی. رسول اللہ (ص) علی (ع) کے ہمراہ راوانہ ہوئے اور حمزہ کا مؤاخذہ کرنے کے لئے ان کی گھر پہنچے. حمزہ کو بتایا گیا کہ رسول اللہ (ص) دروازے پر ہیں. حمزہ غضبناک ہوکر باہر آئے؛ رسول اللہ (ص) نے ان کی یہ حالت دیکھی تو کچھ کہے بغیر واپس چلے گئے». ہشام کہتے ہیں یہاں امام صادق (ع) نے فرمایا: «حمزہ نے رسول للہ کی خدمت میں عرض کیا: ابوطالب کے بیٹے نے آپ میں اتنا نفوذ کیا ہے کہ جہاں بھی چاہے آپ کو کھینچ کر ساتھ لے جاتا ہے اور پھر حمزہ اپنے گھر میں گھس گئے اور رسول اللہ (ص) بھی واپس آگئے».(

 

http://abna.ir/data.asp?lang=&id=184470

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...