Rizwan Q مراسلہ: 25 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2010 Azu Tanasul makrooh e tahreemi Hai...Iska JAwab Chahiye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 25 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2010 آپ نے دیوبندیوں کی کتاب کا عکس دیا ہے .دیوبندیوں کی تلبیسات بھری کتابوں میں جو لکھا ہوتا ہے اکثراصل مسئلہ کچھ ہوتا ہے اور اسے بیان کچھ کردیتے ہیں. .نیز جس کا حوالہ دیا ہے .اس کا عکس بھی دیں اور اعلیٰ حضرت نے جو فرمایا ہے اس کا پورا پیج اسکین کریں .کیونکہ فقہی بحث میں صرف ایک قول نقل کرنا خیانت ہے. فقہا جب مطلق مکروہ کہتے ہیں مراد تحریمی ہوتا ہے. نیز مکروہ تحریمی حرام کے برا بر ہوتا ہے . فقہی ابحاث میں فقہی کتب سے دلدیل بھی دی جاتی ہے. عضو تناسل کے کھانے کو حلال کہاں کیا گیا؟ اس طرح تو مٹی بھی پاک ہے حلال شئے ہے لیکن اس کا کھانا حرام ہے . کھانے کے اعتبار سے حکم کی نوعیت الگ ہوگی فی نفسہ اس کی کیا حیثیٹ ہےا س اعتبار سے نوعیت الگ ہوتی ہے.،اعلیٰ حضرت نے اس کے کھانے کو مکروہ تحریمی لکھا ہے .نیز ان دیو گندیوں سے کہیں کہ حرام کی تعریف بتادیں اور حرام کس کے کرنے سے ہوگا ؟ اگر اللہ تعالیٰ کے کرنے سے تو اس کی حرمت اللہ تعالیٰ کے فرمان سے ثابت کردیں. نیز شارع علیہ السلام کے قول سے ہوگا تو حضور کی حدیث بیان کردیں. نیز اگر فقہاء کے قول سے ہوجائے گا. تو اس کو ثابت کریں. نیز علامہ شامی یحرم کے لفظ سے صرف حرام لیتے ہیں ؟ مکروہ تحریمی کی ان کے نزدیک کیا حیثیت ہے . ؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 25 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2010 Azu Tanasul makrooh e tahreemi Hai...Iska JAwab Chahiye اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalifa مراسلہ: 10 ستمبر 2010 Report Share مراسلہ: 10 ستمبر 2010 asal main deogandoin ala tanasul aur ferji khatay hien bus wo apni tasali k liay hum say pooch rahay hien. deogandi aisi gandi chezien kha kha ker baisay ganday aitraazat baktay hien... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔