Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

(salam)

 

ناز خورشید کر تو میرے بخت پر، جھوم جا اے قمر خوبیِ وصف پر

 

دیکھو تارو نظارہِ وصلت ذرا، تم چلو نہ چلو، میں چلا میں چلا، میں مدینے چلا

Link to comment
Share on other sites

ہے کلام الہٰی (azw) میں شمس و ضحٰے تیرے چہرہِ نور فزا کی قسم

 

قسم شبِ تار میں راز یہ تھا، کہ حبیب (saw) کی زلفِ دوتا کی قسم

 

از: سیدی اعلٰی حضرت رضی اللہ عنہ

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

یہ شمس و قمر یہ شام و سحر یہ برگ شجر یہ باغ و ثمر

 

یہ تیغ و سپر یہ تاج و کمر یہ حکم رواں تمہارے لئے

 

از: سیدی اعلیٰحضرت رضی اللہ عنہ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...