Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

(bis)

 

یہ کس کے روئے نکو کے جلوے زمانے کو کر رہے ہیں روشن

 

یہ کس کے گیسوئے مشک بو سے مشام عالم مہک رہا ہے

 

حسن عجب کیا جو اُن کے رنگ ملیح کی تہہ ہے پیرہن پر

 

کہ رنگ پُر نور مہر گردوں کئی فلک سے چمک رہا ہے

Link to comment
Share on other sites

۔ ی ۔

 

یہ سن کے بیخود پکار اٹھا، نثار جاؤں کہاں ہیں آقا۔ (saw) ۔

پھر ان (saw) کے تلووں کا پاؤں بوسہ، یہ میری آنکھوں کے دن پھرے تھے

حدائق بخشش

 

۔ ی ۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

 

LAFZ "YA" SAY SHAIR

 

یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ھزار دو

پڑھ کر نبی (saw) کی نعت لحد میں اتار دو

دیکھا ابھی ابھی ھے نظر نے جمال یار

اے موت مجھ کو تھوڑی سی مہلت ادھار دو

Link to comment
Share on other sites

۔ و ۔

 

وہ تری (saw) تجلیء دل نشیں، کہ جھلک رہے ہیں فلک زمیں

ترے (saw) صدقے میرے مہ ِ مبیں (saw) ، ِمری رات کیوں ابھی تار ہے

حدائق بخشش

 

۔ ی ۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

یہ تجلی گاہ ذاتِ بحت ہے

زلف انور ہے شب آسا آفتاب

 

جس سے گزرے اے حسن وہ مہر آفتاب

 

اُس کا اندھیرا ہو آفتاب

 

شہنشاہ سخن مولانا حسن رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن

Link to comment
Share on other sites

۔ ب ۔

 

بد سہی، چور سہی، مجرم و ناکارہ سہی

اے وہ کیسا ہی سہی، ہے تو کریما (ra) تیرا

حدائق بخشش

 

۔ ا ۔

Edited by Qaseem
Link to comment
Share on other sites

(bis)

اے مدینے کی ہوا دل میرا افسردہ ہے

 

سوکھی کلیوں کو کھلا جاتا ہے جھونکا تیرا

 

اب حسن منقبت خواجۂ اجمیر سُنا

 

طبع پرجوش ہے رُکتا نہیں خامہ تیرا

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

yaran e nabi (saw) ka wasf kis se howa ada

aik aik hai un main nazim nazm e huda

paye kyon ker us rubayi ka jawab

ae ahl e sukhan jiska musanif ho khuda

Link to comment
Share on other sites

ponchoon der SARKAR PE CHAH TU YEHI HAI

AGEY MERI TAKDEER TAMNA TU YEHI HAI

 

AUR WO MANZIL E MAQSOOD BHI ALLAH DEKHAEY

ANWAR BTATEY HAIN RASTA TU YEHI HAI

 

AIK KHAS MEHAK ANE LAGI MOJ E HWA SE

ASAR BTETY HAIN MADINA TU YEHI HAI

 

AZHER E GHAM HJR KI KIA SHAKL NIKALOUN

ROONEY KI NHI TAQAKT NAHI ROONA TU YEHI HAI

 

 

Link to comment
Share on other sites

۔ ی ۔

 

یادِ حضور (saw) کی قسم، غفلتِ عیش ہے ستم

خوب ہیں قیدِ غم میں ہم، کوئی ہمیں چھڑائے کی کیوں

حدائق بخشش

 

۔ ن ۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

(saw)

 

نہ کوئی عمل ہے سنانے کے قابل

 

نہ منہ ہے تمہارے دکھانے کے قابل

 

شفاعت کے صدقے میں جنت ملی ہے

 

عمل تھے جہنم میں جانے کے قابل

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...