Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

یاد کرتے ہیں عدد کو بھی دعا ہی سے وہ

 

ساری دنیاں سے نرالی ہے عادت اُن کی

 

ہم ہوں اور اُن کی گلی خلد میں واعظ ہی رہیں

 

اے حسن اُن کو مبارک رہے جنت اُن کی

شہنشاہ سخن مولانا حسن رضا خان علیہ الرحمہ

Link to comment
Share on other sites

۔ ن ۔

 

نسیم طیبہ سے کہہ دو، دل مضطر جھونکا دے

(saw) بنے شام الم صبح بہاراں یارسول اللہ

 

۔ ھ ۔

Link to comment
Share on other sites

۔ ھ ۔

 

ہر بات بد اعمالیوں سے میں نے بگاڑی

اور تم (saw) نے ِمری بگڑی کو ہر بار بنایا

ذوق نعت

 

۔ ا ۔

Link to comment
Share on other sites

۔ ا ۔

 

القلب شج و الھم شجوں، دل زار چناں جاں زیر چنوں

پت اپنی بپت میں کا سے کہوں، میرا کون ہے تیرے (saw) سوا جانا

حدائق بخشش

 

۔ ا ۔

Edited by Qaseem
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...