Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

۔ و ۔

 

وہ (saw) تو نہایت سستا سودا، بیچ رہے ہیں جنت کا

ہم مفلس کیا مول چکائیں، اپنا ہاتھ ہی خالی ہے

حدائق بخشش

 

۔ ی ۔

Edited by Qaseem
Link to comment
Share on other sites

۔ ی ۔

 

یہاں پیارا کعبہ، وہاں سبز گنبد

یہ مکہ بھی میٹھا، تو پیارا مدینہ

مغیلان مدینہ

 

۔ ھ ۔

Link to comment
Share on other sites

۔ ھ ۔

 

ہوں اپنے کلام سے نہایت محظوظ

بے جاء سے ہے َالمِنۃُ ِللہ ِ محفوظ

قرٰان سے میں نے نعت گوئی سیکھی

یعنی رہے احکام ِ شریعت ملحوظ

حدائق بخشش

 

۔ ظ ۔

Link to comment
Share on other sites

(salam)

Na dolat de na sarwat de mujhe bas ye saadat de

Tere qadmon main mar jaon main ro ro kar madine main

 

ameen

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...