Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

۔ و ۔

 

وہ جسے وہابیہ نے دیا، ہے لقب شہید و ذبیح کا

وہ شہید ِ لیلیٰ ِ نجد تھا، وہ ذبیح ِ تیغ ِ خیار ہے

حدائق بخشش

 

۔ ی ۔

____________________________

 

اس شعر میں سیدی اعلیحضرت نے اسمٰعیل دہلوی کی موت کی حقیقت بیان فرمائی کہ وہ سِکھّوں سے لڑتے ہوئے نہیں مرا۔۔۔ جیساکہ اس کے پیروکار اسے شہید بُلاتے ہیں۔۔۔ بلکہ اسے تو سرحد کےغیور پٹھانوں نے گستاخئ رسالت کے باعث قتل کیا تھا۔

 

واللہ تعالٰی اعلمُ ورسولھ اعلمُ

Link to comment
Share on other sites

Roza daar! jhoom jao kyun Deedaar e Khuda

Khuld me hoga tumhe, yeh wada e Rahmaan hai

 

Do jahaan ki Ne'amatein, milti hai roza daar ko

Jo nahi rakhta hai roza wo bada nadaan hai

 

Ek Roza jo khaza karde, suno nau laakh saal

Wo jahannam me jalay, Sarkaar ka farmaan hai

 

Ya ILAHI! Tu Madine me, kabhi Ramadaandikha day

Mud'dataun say dil me yeh, Attar ke armaan hai

Link to comment
Share on other sites

ممبران متوجہ ہوں۔۔!۔۔۔ اس ٹوپک کا اصول یہ ہے کہ۔۔ جس حرف پہ شعر ختم ہو۔۔ نیا شعر ُاسی حرف سے شروع کیا جائے۔۔۔ اور کتاب سے دیکھ کے لکھیں۔۔ محض اپنی یاد داشت پہ بھروسہ کرکے بالکل نہیں لکھیں۔۔تاکہ غلطیاں نہ ہوں اور شعر کچھ کا کچھ نہ ہو۔۔۔ امید ہے خیال رکھا جائے گا۔۔

 

۔ ی ۔

 

یا قافلتی زیدی اجلک، رحمے برحسرت ِ تشنہ لبک

مورا جیرا لرجے درک درک، طیبہ سے ابھی نہ سنا جانا

حدائق بخشش

 

۔ ا ۔

Edited by Qaseem
Link to comment
Share on other sites

(bis)

zeaian kosh areshe par ye aian kah sarhe qandeelain jilmilain!

huzoor (saw) kurshed kia chamktay charag moon apna daykhtay thay! fi-aman:

ضیائیں کچھ عرش پر آئیں کہ ساری قندیلیں جھلملائیں

حضورخورشید (saw) کیاچمکےچراغ منہ اپنا دیکھتےتھے

 

Link to comment
Share on other sites

۔ ی ۔

 

(saw) یہ سن کے بے خود پکار ُاٹھا، نثار جاؤں کہاں ہیں آقا

پھر ُان (saw) کے تلووں کا پاؤں بوسہ، یہ میری آنکھوں‌کے دن پھرے تھے

حدائق بخشش

 

۔ ی ۔

Edited by Qaseem
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...