Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

(bis)

 

وہ جس رہ سے گزرتے ہیں بسی ر ہتی ہے مدت تک

 

نصیب اُس گھر کے جس گھر میں وہ ٹھہریں مہماں ہو کر

 

حسن کیوں پائوں توڑے بیٹھے ہو طیبہ کا رستہ لو

 

زمین ہند سرگرداں رکھے گی آسماں ہو کر

Link to comment
Share on other sites

(salam)

 

Yaad e shah e batha main jo ashk bahate hain

Ghar beth ke taiba ka woh lutf utha,tey hain

Link to comment
Share on other sites

جب صبا آتی ہے طیبہ سے ِادھر، کِھلکِھلا اٹھتی ہیں کلیاں یکسر

پھول جامے سے نکل کر باہر، رخ ِ رنگیں کی ثناء کرتے ہیں

- حدائق ِ بخشش

Link to comment
Share on other sites

لب پہ آجاتا ہے جب نام ِ جناب، منہ میں گھل جاتا ہے شہدِ نایاب

وجد میں ہوکے ہم اے جاں بیتاب، اپنے لب چوم لیا کرتے ہیں

حدائق ِ بخشش -

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...