Jump to content

**Naatiya Ash,ar ** [Rule: Last Shair Key Akhri Harf Sey New Shair Post Kejiye]


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

کافروں کے ستم ہنس کے سہتے رہے

پھر بھی ہر آن حق بات کہتے رہے

کتنی محنت سے کی تم نے تبلیغ دین

تم ہر دم کروڑوں درود و سلام

Link to comment
Share on other sites

میں عطار کے در کا کتا ہوں مولا

 

مجھے کر دے ان پہ فدا یا الہی

 

( کلام مشتاق رحمت اللہ تعالٰی علیہ)

 

Jazak Allahu Khaira... Shair Key Last Word Sey Ash'aar Ki Tarkeeb Hai.. (ja)

 

یاالہی (azw) غم مدینہ دے

 

التجا مصطفیٰ (saw) کے غم کی ہے

 

از امیر اہلسنت

Link to comment
Share on other sites

(bis)

یہ کتابِ کُن میں آیا طُرفہ آیہ نور کا

غیر قائل کچھ نہ سمجھا کوئی معنٰی نُور کا

Syedi Ala Hadrat

(ra)

Edited by SHAH SHAREER MELE WALA
Link to comment
Share on other sites

(bis)

Jazzak Allah

(salam)

Brother yahaan par Ashi'aar post kiye jaate hain. :rolleyes:

ہم خاک اڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی

آباد رضا جس پہ مدینہ ہے ہمارا

Hadrat Shafiq Balkhi

(ra)

Edited by SHAH SHAREER MELE WALA
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے

 

قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو

 

آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...