saaim00 مراسلہ: 3 مارچ 2012 Report Share مراسلہ: 3 مارچ 2012 Daleel sirf quran aur sunnah hay, koi molvi daleel nahin... itna maloom hay???? To kindly koi dalleel do padri kehne ki, nahin to qabool kro kay ap islam kay nahin molvi kay follower ho..shukrya...... and plz serat-e-rasool ko perho, quran and sunnah ko perho aur perho aur seekho , kay nabi to yahoodi ka janaza bhi jata dekh kr standup hojatay thy insaaniat ke liye..ap bhi apni insaaniat and ikhlaqiat ko jagao.Shukriay and i am sorry agar meri koi baat apko buri lag jaye to. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 28 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 28 جنوری 2013 Padre کے لغوی معنی ہیں باپ۔ اٹلی، اسپین، پرتگال وغیرہ میں یہ لفظ مذہبی راہنما کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور کوئی تفصیل جاننی ہو تو انٹرنیٹ پر با آسانی مل جائے گی۔ اب آپ ذرا اہل ایمان کی اصطلاح کی وضاحت فرما دیں۔۔ چونکہ لغوی طور پر پادری کا مطلب مذہبی راہنما ہے اس لئے لغوی طور سب مذہبی راہنمائوں کو پادری کہا جا سکتا ہے تو پھر بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔ اب چونکہ قادری صاحب عیسائیوں کو اہل ایمان سمجھتے ہیں اس لئے دوستوں کے بقول ان کو پادری کہنا جائز ہوا تو قادری صاحب تو بریلویوں کو بھی اہل ایمان ہی سمجھتے ہیں تو اس کا منطقی نتیجہ کیا نکلے گا خود ہی اندازہ لگا لیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 28 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 28 جنوری 2013 چونکہ لغوی طور پر پادری کا مطلب مذہبی راہنما ہے اس لئے لغوی طور سب مذہبی راہنمائوں کو پادری کہا جا سکتا ہے تو پھر بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔ اب چونکہ قادری صاحب عیسائیوں کو اہل ایمان سمجھتے ہیں اس لئے دوستوں کے بقول ان کو پادری کہنا جائز ہوا تو قادری صاحب تو بریلویوں کو بھی اہل ایمان ہی سمجھتے ہیں تو اس کا منطقی نتیجہ کیا نکلے گا خود ہی اندازہ لگا لیں۔ ہم نے ڈاکٹرپادری پر لفظ پادری کا اطلاق صرف لغوی معنی میں کیا ہی نہیں (جسے آگے خود آپ ہی نے تسلیم کرلیا) لہذا بات وہیں ہے جہاں تھی۔ ہاں طاہری بیچارے یہ کوشش ضرور کرتے رہیں اور کرتے رہیں گے کہ ان کی دفاعی قوت بس یہی تک ہی ہے۔ رہی بات کہ ڈاکٹرپادری عیسائیوں کو اہل ایمان کہتے ہیں اور بریلویوں کو بھی تو جناب بریلوی ڈاکٹرپادری کی اول الذکر توجیح کو باطل قرار دیتے ہیں، لیکن ڈاکٹرپادری اور منہاجیوں کو تو اس کا اقرار ہے۔ لہذا مخالف کی رائے کا اطلاق ہم پر کیونکر منطقی قرار پاتا ہے یہ آپ ہی بتا دیں۔ کل کو ڈاکٹرپادری نے سلمان تاثیر کو شہیدِ اسلام قرار دے دینا ہے تو اسے آپ جیسے ہی قبول کریں گے ہم نہیں۔ ہم نے ڈاکٹرپادری کی ہی توجیح کا اطلاق ان پرکیا ہے، اس میں غیرمنطقی کیا ہے اس پر بات کریں۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 29 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2013 ہم نے ڈاکٹرپادری پر لفظ پادری کا اطلاق صرف لغوی معنی میں کیا ہی نہیں (جسے آگے خود آپ ہی نے تسلیم کرلیا) لہذا بات وہیں ہے جہاں تھی۔ ہاں طاہری بیچارے یہ کوشش ضرور کرتے رہیں اور کرتے رہیں گے کہ ان کی دفاعی قوت بس یہی تک ہی ہے۔ یعنی آپ قادری صاحب کے لئے پادری کا لفظ صرف لغوی طور پر نہیں بلکہ حقیقی طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ میں تو بہرحال کسی کے لئے پادری کا لفظ لغوی طور پر بھی استعمال نہیں کرتا۔ اینی وے کسی لمبی بحث کی بجائے آپ سے عرض ہے کہ دارالاافتا، دعوت اسلامی سے اس حوالے سے فتوی لے کر پیش فرما دیں۔ کہ کیا قادری صاحب کو پادری کہنا جائز ہے؟ کیا قادری صاحب عیسایوں کے حوالے سے آپ کے پیش کردہ اعتراضات کی بنا پر کافر تو نہیں ٹہرتے؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ ذرا سیاق و سباق کے ساتھ بیان فرما دیں کہ قادری صاحب نے کن الفاظ کے ساتھ عیسائیوں کو اہل ایمان کہا ہے؟ یعنی جہاں وہ یہ بات کہہ رہے ہیں وہ برائے مہربانی مکمل بیان بیان فرما دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 29 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 29 جنوری 2013 یعنی آپ قادری صاحب کے لئے پادری کا لفظ صرف لغوی طور پر نہیں بلکہ حقیقی طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ میں تو بہرحال کسی کے لئے پادری کا لفظ لغوی طور پر بھی استعمال نہیں کرتا۔ اینی وے کسی لمبی بحث کی بجائے آپ سے عرض ہے کہ دارالاافتا، دعوت اسلامی سے اس حوالے سے فتوی لے کر پیش فرما دیں۔ کہ کیا قادری صاحب کو پادری کہنا جائز ہے؟ کیا قادری صاحب عیسایوں کے حوالے سے آپ کے پیش کردہ اعتراضات کی بنا پر کافر تو نہیں ٹہرتے؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ ذرا سیاق و سباق کے ساتھ بیان فرما دیں کہ قادری صاحب نے کن الفاظ کے ساتھ عیسائیوں کو اہل ایمان کہا ہے؟ یعنی جہاں وہ یہ بات کہہ رہے ہیں وہ برائے مہربانی مکمل بیان بیان فرما دیں۔ جناب سمجھنے کو تو سیدھی سی بات ہے لیکن سمجھنی ہی نہ ہو تو اس کا علاج ہمارے پاس نہیں۔ ہم تو سیدھی سی بات کئی بار کہہ چکے کہ ڈاکٹرپادری کے نزدیک پادری اہل ایمان، اب اگر ڈاکٹرپادری کا یہی فارمولا استعمال کرتے ہوئے ہم فرض کریں کہ ڈاکٹرپادری اہل ایمان تو پھر جب پادری کو اہل ایمان کہنے میں ڈاکٹرپادری کے فارمولے کے مطابق کوئی مسئلہ نہیں تو خود ڈاکڑ کو پادری کہنے میں کیا مسئلہ ہے؟ کیا ڈاکٹرپادری خود اپنی نظر میں اہل ایمان نہیں؟ رہی بات فتویٰ کی تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ دیگر مسائل میں تو آپ جیّد علما کے قول پر بھی خود مجتحد بن کر سہو کا فتویٰ لگا دیتے ہیں لیکن پھر خود ہی دعوتِ اسلامی کی طرف سے فتویٰ کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔ خیر آپ کی اس بندر گلاٹھی کا جواب پہلے بھی دے چکا۔ فورم سرچ کرلیں تاج الشریعہ اور دیگر کافی علما کی رائے اس بارے میں پہلے ہی پیش کی جاچکی ہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 30 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2013 جناب اگر آپ کا موقف اس قدر مضبوط ہے تو آپ کو اس مسئلے پر فتوی حاصل کرنے میں کیا حرج ہے؟ میں نے کبھی مجتہد ہونے کا دعوی کیا ہے اور نہ کبھی میں نے فتوی دینے کی بات کی ہے ۔ اور آپ نے میری دوسری گزارش پر بھی کوئی رسپانس نہیں دیا؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ ذرا سیاق و سباق کے ساتھ بیان فرما دیں کہ قادری صاحب نے کن الفاظ کے ساتھ عیسائیوں کو اہل ایمان کہا ہے؟ یعنی جہاں وہ یہ بات کہہ رہے ہیں وہ برائے مہربانی مکمل بیان بیان فرما دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 30 جنوری 2013 Report Share مراسلہ: 30 جنوری 2013 جناب اگر آپ کا موقف اس قدر مضبوط ہے تو آپ کو اس مسئلے پر فتوی حاصل کرنے میں کیا حرج ہے؟ میں نے کبھی مجتہد ہونے کا دعوی کیا ہے اور نہ کبھی میں نے فتوی دینے کی بات کی ہے ۔ اور آپ نے میری دوسری گزارش پر بھی کوئی رسپانس نہیں دیا؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ ذرا سیاق و سباق کے ساتھ بیان فرما دیں کہ قادری صاحب نے کن الفاظ کے ساتھ عیسائیوں کو اہل ایمان کہا ہے؟ یعنی جہاں وہ یہ بات کہہ رہے ہیں وہ برائے مہربانی مکمل بیان بیان فرما دیں۔ پہلے ہی دو بار بتلا چکا کہ لفظ پادری پر حضور تاج الشریعہ کا جواب دوسرے ٹاپک میں موجود ہے۔ بار بار ایک ہی سوال دہرانے سے کیا فائدہ جناب۔ باقی ڈاکٹرپادری نے کس سیاق و سباق میں یہ بات کہی اس پر گفتگو ہوچکی فورم سرچ کرلیں افاقہ ہوگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔