Sunni_Hero مراسلہ: 11 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2010 ............................... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 16 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 16 اگست 2010 جناب اس کا سکین پیچ بھی ساتھ لگادیں پھر اس کا جواب دیا جائے گا تو جناب جلدی کریں اور سکین پیج لگا دیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 16 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 16 اگست 2010 .............. 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 16 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 16 اگست 2010 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب ذرا یہ تو بتائے جو عبارت سنی ہیرو نے نقل کی یہ کس کی عبارت ہے حضرت تھانوی رح کی یا سائل سوال کرنے والے برائے مہربانی اس کا جواب دیں پھر میں آپ کا اس عبارت میں کیا گیا دجل فریب واضح کروں گا جناب جو سکین آپ نے دیا ہے اس سے صاف واضح ہے کہ یہ قول حضرت تھانوی کا نہیں بلکہ سائل کا ہے مگر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ بتائیں یہ قول کس کا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 18 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 ماشاء اللہ جناب جواب بھی سائل ہی دے گا آپ کی اطلاع کے لئے ایک اور مطبوعہ کا عکس پیش ہے۔ غور سے دیکھیں لکھا ہے ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت اگر کوئی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھے تو وہ حضور ہی ہوں گے ۔شیطان تو حضور کی شکل میں نہیں آسکتا ۔ تو فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرمایا، سے جواب دیا جارہا ہے اسی طرح نیچے بھی فرمایا سے جواب دیاگیا۔،پھر اس کے نیچے سائل نے پوچھا اگر صحابہ میں سے کسی کو خواب میں دیکھے ۔ مثلا حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو یا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے ۔ فرمایا مشہور قول پر سوائے انبیاء علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ یہ فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔ ۔ کیا اتنی واضح عبارت جو بچہ بھی سمجھ لے کہ سوال کیا جواب کیا ہے ۔ اورآپ کو سمجھ نہیں آرہی یا اندھی تقلید میں آپ سے یہ عبارت ہضم نہیں ہورہی۔۔۔۔۔خیر اس حوالے بعد دیوبندیوں کا جواب کچھ بھی ہو لیکن آپ کے انداز سے تو واضح ہوگیا کہ آپ بھی تھانوی کے اس قول سے متفق نہیں ہیں کہ صحابہ کی شکل میں شیطان آسکتا ہے ۔اس لئے آپ کا اس جملہ میں تاویل کرنا منافقت پر مبنی ہوگا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 (ترمیم شدہ) جناب والہ میرے اس رپلے کا دو ٹوک جواب دیں میرا آپ سے مطالبہ ہے کہ 1۔ آپ نے پوسٹ کا عنوان یہ لکھا ہے کہ {تھانوی کی صحابہ کرام کی شان میں گستاخی }تو جناب اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے یہ عبارت حضرت تھانوی کے بارے میں نقل کی ہے اوپر نام تھانوی صاحب کا ہے اور نیچے عبارت سائل کی نقل کی ہے کچھ تو ہوش سے کام لو تمہارا آلہ حضرت بھی دجل کرنے میں بے مثال تھا اور تم بھی میرا تم سے مطالبہ ہے کہ جو عبارت تم نے پوسٹ میں نقل کی ہے اس کے مطابق جواب دو اور بتاو یہ عبارت جو تم نے نقل کی ہے کس کی ہے 2۔ اور یہ حوالہ بھی تم نے غلط نقل کیا ہے حوالہ دیا کہ {اضافات الیومہ تھانوی جلد376}اب میرا سوال ہے کہ کیا یہ کتاب میری ماں کے نامعلوم خصم نے لکھی ہے جس کی 376 جلدیں ہیں 3۔ جناب یہ عبارت {مشہور قول کے مطابق سوائے انبیا کے سب کی شکل میں آسکتا ہے }کیا آپ نے اس عبارت کو پوسٹ میں نقل کیا اس کا جواب دیں 4۔ اور آپ نے دجل سے کام لے کر سائل کی عبارت حضرت تھانوی کے ذمے لگایا ہے پہلے ان کا جواب دو Edited 18 اگست 2010 by Sybarite better behave! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 18 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 تھانوی کی عبارت کا مفہوم تو یہی ہے نا کان یہاں سے پکڑو یا وہاں سے بات ایک ہی ہے آپ بجائے اس کا جواب دینے کے اس موضوع کو بحث میں لا رہے جواب بھی آپ تاویلی صورت میں دینے سے رہے کہ آپ کو خود یہ عبارت ہضم نہیں ہورہی ۔ الفاظوں میں الجھانے کی کوشش مت کرو میں نے اوپر یہ نہیں لکھا کہ تھانوی نے لکھا ہے تھانوی صرف کہا نہیں بلکہ سائل کے قول کی تصدیق بھی کردی یہ تو اور بھرا جرم ہے سائل نے کہا ایسا ہوسکتا ہے تھانوی نے کہا انبیاء کے علاوہ سب کی شکل میں آسکتا ہے ۔ پھر تو فرشتوں کی صورت میں بھی آسکتا ہے ۔ تھانوی نے کسی کا استثنا نہیں کیا بلکہ ایک بہت بڑی گستاخی کی آپ تھانوی کے جواب سے مطمئن ہے نہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کیوں اندھا دفاع کررہے ہیں مان کیوں نہیں لیتے اس نے گستاخی کی اتنا بڑا اور واضح ثبوت صرف کہا ہی نہیں بلکہ تصدیق بھی کررہا ہے۔حوالہ مطبوعات کے فرق سے الگ ہے ۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب والہ میرے اس رپلے کا دو ٹوک جواب دیں میرا آپ سے مطالبہ ہے کہ 1۔ آپ نے پوسٹ کا عنوان یہ لکھا ہے کہ {تھانوی کی صحابہ کرام کی شان میں گستاخی }تو جناب اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے یہ عبارت حضرت تھانوی کے بارے میں نقل کی ہے اوپر نام تھانوی صاحب کا ہے اور نیچے عبارت سائل کی نقل کی ہے کچھ تو ہوش سے کام لو تمہارا آلہ حضرت بھی دجل کرنے میں بے مثال تھا اور تم بھی میرا تم سے مطالبہ ہے کہ جو عبارت تم نے پوسٹ میں نقل کی ہے اس کے مطابق جواب دو اور بتاو یہ عبارت جو تم نے نقل کی ہے کس کی ہے 2۔ اور یہ حوالہ بھی تم نے غلط نقل کیا ہے حوالہ دیا کہ {اضافات الیومہ تھانوی جلد376}اب میرا سوال ہے کہ کیا یہ کتاب میری ماں کے نامعلوم خصم نے لکھی ہے جس کی 376 جلدیں ہیں 3۔ جناب یہ عبارت {مشہور قول کے مطابق سوائے انبیا کے سب کی شکل میں آسکتا ہے }کیا آپ نے اس عبارت کو پوسٹ میں نقل کیا اس کا جواب دیں 4۔ اور آپ نے دجل سے کام لے کر سائل کی عبارت حضرت تھانوی کے ذمے لگایا ہے پہلے ان کا جواب دو جہالت کی انتہا ہے دیوبندروں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ سوال کرنے والے نے یہ کیا سوال کیا اور جواب دینے والے نے کیا جواب دیا۔ لیکن دیوبندیوں نے اپنا کوّا سفید ہی ماننا ہے۔ اسکین پیج میں زیرِبحث ملوفوظ اسطرح شروع ہوتا ہے۔ ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت اگر کوئی جناب رسول اللہﷺ کو خواب میں دیکھے تو وہ حضور ہی ہونگے، شیطان تو حضور کی شکل میں نہیں آسکتا۔ فرمایا کہ واقعی شیطان حضور کی شکل میں نہیں آسکتا اور نہ کسی نبی کی شکل میں شیطان متشکل ہوسکتا ہے۔ یہاں سائل نے اپنا سوال عرض کیا اور جواب میں تمہارے تھانوی نے فرمایا۔ یہ عرض اور فرمایا کے الفاظ کسی گھامڑ سے گھامڑ انسان کے سمجھنے کےلئے بھی کافی ہیں کہ سائل کیا کہہ رہا اور اشرفعلی تھانوی جواب میں کیا بک رہاہے۔ اسی طرح سائل دوسرا سوال پوچھتے ہوئے دوبار عرض کرتا ہے کہ؛ عرض کیا اگر صحابہ میں کسی کو خواب میں دیکھے مثلاً حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو یا حضرت سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے؟ فرمایا مشہور قول ہر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ واضح طور پر بتایا جا رہا کہ سائل نے کیا عرض کیا اور اشرفعلی تھانوی نے کیا فرمایا۔ اب تم لاچار دیوبندیوں کے پاس جواب میں کچھ نہیں تو بے پر کی بکواس کرتے ہوئے اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرتے ہو۔ کتنے ہی ٹاپک پر تم نے رپلائی کیا ہے اور پھر دیوبندی کے سر سے سینگھ کی طرح غائب ہو۔ اسمعیل قتیل کے قتل والے ٹاپک میں سینہ پھلا کر تم نے اپنا پھرا تو پوسٹ کردیا لیکن سعیدی صاحب کا جواب پڑھ کر دیگر دیوبندیوں کی طرح تمہاری مردانگی معدوم ہوگئی۔ شاید اسی لئے خفت مٹانے کے لئے اس ٹاپک میں کود پڑے اور اب یہاں بھی ذلیل ہورہے ہو۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 بے غیرتی کی بھی انتہا ہوتی ہے تم میں سے کسی نےبھی میرے سوالوں کا جواب نہ دیا میں ٹاپک پر رہتے ہوئے تم سے چار سوال کیے ہیں لیکن تم میں سے کسی نے بھی جواب دیا جناب میں آپ سے پھر عرض کرتا ہوں کہ ان سوالوں کا جواب دو تہمارا دجل جو عبارت میں تم نے کھل جائے گا ۔تو جناب برائے مہربانی ان کا جواب دو بے غیرتی چھوڑ دو تم خود بوکھلا گئے ہو میں تم سے ٹاپک پر بات کر رہا ہوں اور تم ہو کہ فور م کا رونا رو رہے ہو پتہ ہے کہ اگر جواب دیں گے پول کھل جائے گا ۔ ابھی تو اس ٹاپک کے بارے میں حدیث کی روشنی میں بھی بات ہوگی تیار رہو تو جناب پھر عرض ہے ٹاپک پر رہ کر ان چار سوالوں کا جواب دو جو میں نے کیے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 بے غیرتی کی بھی انتہا ہوتی ہے تم میں سے کسی نےبھی میرے سوالوں کا جواب نہ دیا میں ٹاپک پر رہتے ہوئے تم سے چار سوال کیے ہیں لیکن تم میں سے کسی نے بھی جواب دیا جناب میں آپ سے پھر عرض کرتا ہوں کہ ان سوالوں کا جواب دو تہمارا دجل جو عبارت میں تم نے کھل جائے گا ۔تو جناب برائے مہربانی ان کا جواب دو بے غیرتی چھوڑ دو تم خود بوکھلا گئے ہو میں تم سے ٹاپک پر بات کر رہا ہوں اور تم ہو کہ فور م کا رونا رو رہے ہو پتہ ہے کہ اگر جواب دیں گے پول کھل جائے گا ۔ ابھی تو اس ٹاپک کے بارے میں حدیث کی روشنی میں بھی بات ہوگی تیار رہو تو جناب پھر عرض ہے ٹاپک پر رہ کر ان چار سوالوں کا جواب دو جو میں نے کیے ہیں بےغیرت کون ہے یہ تو اسی بات سے ثابت ہے کہ تم اپنے ہی شروع کئے گئے ٹاپک سے لاجواب ہو کر فرار ہو لیکن دوسرے ٹاپک میں تمہاری اچھل کود دیدنی ہے۔ چلوں تمہارے بےسروپا سوالات کا جواب بھی لے لو۔ سب سے پہلی پوسٹ میں تم نے اسکین پیج کا مطالبہ جس کا جواب تھپڑ کی صورت میں سنی ہیرو اور توحیدی بھائی نے دیا۔ دوسری پوسٹ میں تم نے پہلے سوال کیا کہ سنّی ہیرو نے جو عبارت نقل کی وہ کس کی ہے اور آگے خود ہی اپنے طور پر جواب دے دیا کہ یہ قول اس سائل کا ہے نہ کہ تھانوی کا۔ اور پھر دوبارہ اپنا سوال دہرایا۔ تو اس کا جواب کافی بار دیا جا چکا۔ آنکھیں کھول کر پڑھو گے تو معلوم ہو جائے گا۔ اب دوبارہ تمہاری ناپیدعقل کی خاطر سمجھائے دیتا ہوں۔ جس قول کا خلاصہ سنّی ہیرو نے لکھا وہ قول اشرفعلی تھانوی کا ہے نا کہ اس سائل کا۔ پورا قول تمہاری سہولت کےلئے دوبارہ نقل کئے دیتا ہوں۔ عرض کیا اگر صحابہ میں کسی کو خواب میں دیکھے مثلاً حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو یا حضرت سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے؟ فرمایا مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ اس میں جو حصہ نیلے میں ہے وہ سائل کا سوال ہے اور جو حصہ لال میں وہ تمہارے تھانوی کا جواب ہے۔ اب بھی اگر سمجھ نہیں آیا تو پھر تمہیں جواب کی نہیں علاج کی ضرورت ہے۔ اپنی تیسری پوسٹ میں پھر وہی سوال دھرایا لیکن ذرا تفصیلی طور پر۔ تمہیں غالباً اس عبارت پر اعتراض ہے جو سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھی تو جناب اسے آپ اصل عبارت کا خلاصہ سمجھیں اور اگر نا ماننے پر بضد ہیں تو اس کے جواب میں سنّی ہیرو کی اگلی پوسٹ واضح ہے جس میں اسکین امیج بھی موجود ہے۔ پھر اسی پوسٹ میں تم نے اگلا اعتراض کیا کہ سنّی ہیرو نے حوالہ غلط دیا اور جلد 376 لکھ دیا۔ تو یہ ٹائپنگ کی غلطی ہی تھی، اگر حوالہ غلط ہوتا تو سنیّ ہیرو نے اگلی پوسٹ میں اسکین پیجز نا دیئے ہوتے۔ پھر تیسرا اعتراض تم نے یہ نقل کیا کہ سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ کی عبارت نقل نہیں کی۔ تو اس کا جواب بھی دیا جا چکا کہ یا تو اسے خلاصہ سمجھ لو اور اگر نہیں ماننا تو اگلی پوسٹ میں واضح طور پر اسکین موجود ہے سو یہ رونا تو تمہار بلکل بےکار ہے کے دجل کیا۔ رہا تمہارے آخری اعتراض کہ سائل کا قول تھانوی پر ڈال دیا تو اس کا جواب بلکل شروع ہی میں دے چکا۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Muhammad Atif Sha مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 بےغیرت کون ہے یہ تو اسی بات سے ثابت ہے کہ تم اپنے ہی شروع کئے گئے ٹاپک سے لاجواب ہو کر فرار ہو لیکن دوسرے ٹاپک میں تمہاری اچھل کود دیدنی ہے۔ چلوں تمہارے بےسروپا سوالات کا جواب بھی لے لو۔ سب سے پہلی پوسٹ میں تم نے اسکین پیج کا مطالبہ جس کا جواب تھپڑ کی صورت میں سنی ہیرو اور توحیدی بھائی نے دیا۔ دوسری پوسٹ میں تم نے پہلے سوال کیا کہ سنّی ہیرو نے جو عبارت نقل کی وہ کس کی ہے اور آگے خود ہی اپنے طور پر جواب دے دیا کہ یہ قول اس سائل کا ہے نہ کہ تھانوی کا۔ اور پھر دوبارہ اپنا سوال دہرایا۔ تو اس کا جواب کافی بار دیا جا چکا۔ آنکھیں کھول کر پڑھو گے تو معلوم ہو جائے گا۔ اب دوبارہ تمہاری ناپیدعقل کی خاطر سمجھائے دیتا ہوں۔ جس قول کا خلاصہ سنّی ہیرو نے لکھا وہ قول اشرفعلی تھانوی کا ہے نا کہ اس سائل کا۔ پورا قول تمہاری سہولت کےلئے دوبارہ نقل کئے دیتا ہوں۔ عرض کیا اگر صحابہ میں کسی کو خواب میں دیکھے مثلاً حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو یا حضرت سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے؟ فرمایا مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ اس میں جو حصہ نیلے میں ہے وہ سائل کا سوال ہے اور جو حصہ لال میں وہ تمہارے تھانوی کا جواب ہے۔ اب بھی اگر سمجھ نہیں آیا تو پھر تمہیں جواب کی نہیں علاج کی ضرورت ہے۔ اپنی تیسری پوسٹ میں پھر وہی سوال دھرایا لیکن ذرا تفصیلی طور پر۔ تمہیں غالباً اس عبارت پر اعتراض ہے جو سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھی تو جناب اسے آپ اصل عبارت کا خلاصہ سمجھیں اور اگر نا ماننے پر بضد ہیں تو اس کے جواب میں سنّی ہیرو کی اگلی پوسٹ واضح ہے جس میں اسکین امیج بھی موجود ہے۔ پھر اسی پوسٹ میں تم نے اگلا اعتراض کیا کہ سنّی ہیرو نے حوالہ غلط دیا اور جلد 376 لکھ دیا۔ تو یہ ٹائپنگ کی غلطی ہی تھی، اگر حوالہ غلط ہوتا تو سنیّ ہیرو نے اگلی پوسٹ میں اسکین پیجز نا دیئے ہوتے۔ پھر تیسرا اعتراض تم نے یہ نقل کیا کہ سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ کی عبارت نقل نہیں کی۔ تو اس کا جواب بھی دیا جا چکا کہ یا تو اسے خلاصہ سمجھ لو اور اگر نہیں ماننا تو اگلی پوسٹ میں واضح طور پر اسکین موجود ہے سو یہ رونا تو تمہار بلکل بےکار ہے کے دجل کیا۔ رہا تمہارے آخری اعتراض کہ سائل کا قول تھانوی پر ڈال دیا تو اس کا جواب بلکل شروع ہی میں دے چکا۔ janab is ebarat mey hey k mashoor kul hey k" Ambeya ki shakal mey shetan nahi a sakta" .......:lol:is bat per ap logo ko eteraz hey kia???????????............ shukriya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 janab is ebarat mey hey k mashoor kul hey k" Ambeya ki shakal mey shetan nahi a sakta" .......:lol:is bat per ap logo ko eteraz hey kia???????????............ shukriya Naheen hamain aap k likhay gaye , Khat Kasheeda , Alfaz per koi etraz naheen hay.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 21 دسمبر 2010 Report Share مراسلہ: 21 دسمبر 2010 Deo ke bandi Sajid Khan ke lantaranio ka jawab is link pe hay Topic title: شیخین کریمین اورعشرہ مبشرہ کے گستاخ دیوبندی یا اھل سنت۔ کون اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔