Sunni_Hero مراسلہ: 11 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2010 .............. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 11 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2010 لا حول ولا القوة إلا بالله اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 15 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 15 اگست 2010 (ترمیم شدہ) ]ہم دیوبندیوں کی گندی خصلت کو تم ظاہر نہ کرو جناب یہ کوئی حوالہ نہیں ہے اس کے ساتھ اس کا سکین پیچ بھی لگا دو تاکہ پتا چلے کہ کہاں پر حضرت مولانااحمد لاہوری رح نے قادیانی کو نبی مانا (نعوذ باللہ) برائے مہربانی سکین پیچ بھی لگا دو Edited 18 اگست 2010 by Sybarite Zaban ko aap khud lagaam nahi dein gay tu hum tu moujod hain janab اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 17 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 17 اگست 2010 ................. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 17 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 17 اگست 2010 ............ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 17 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 17 اگست 2010 ............... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 17 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 17 اگست 2010 ]اپنا گندی خصلت ظاہر نہ کر جناب یہ کوئی حوالہ نہیں ہے اس کے ساتھ اس کا سکین پیچ بھی لگا دو تاکہ پتا چلے کہ کہاں پر حضرت مولانااحمد لاہوری رح نے قادیانی کو نبی مانا (نعوذ باللہ) برائے مہربانی سکین پیچ بھی لگا دو ab yeh scan pages le ker apnay badon se pooch zuroor leina, laikin ummeed yehi hai keh woh shaitan ki tarah tumhein is se b behka hi deinge... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب والا ذرا مہربانی فرماکر یہ تو بتائے اس رسالے کی حقیقت کیا ہے اور یہ رسالہ کہاں س چھپتا تھا اور کیا اس کو چھاپنے والے دیوبندی ہیں یا کوئی اور مہربانی فرما کر اس کو ذرا واضح فرمائیں اور انشااللہ آپ کو اس کے بعد تسلی بخش جواب دیا جائے گا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 18 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 ماشاء اللہ اب میدان سے فرار پانے کی نئی ترکیبییں کررہے ہیں۔ پہلے کہا حوالہ نہیں ہے اب دوسرا بہانہ اور پھر تیسرا یہ کہ اب اتنی وضح بات کہ بعد بھی آپ لاہوری کی عبارت کی تاویل کریں گے لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم میں نے اس کا ٹائٹل بیج بھی دیا ہے اس میں ایڈریس بھی لکھا ہے واضح طور پر تجلی دیوبند لکھا ہے ۔ نیز دیوبندی مولویوں کے نام بھی ہیں ۔ اگر صرف عکس دیتا تو آپ کا اعتراض درست بھی ہوتا ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب لگتا ہے کہ آپکو میری سیدھی سی بات سمجھ میں نہیں آتی میں نے آپ سے پوچھاتھا کہ یہ رسالہ کہاں سے چھپتا ہے آپ نے کہا کہ رسالہ کے ٹائیٹل پر لکھا ہوا ہے تو جنا ب میں پھر عرض کرتا ہوں ان سوالات کے جواب دیں 1۔ کیا یہ رسالہ دارلعلوم دیوبند سے چھپاہےکہ نہیں 2۔ اور برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اس پر کس دیوبندی مولوی کا نام ہے 3۔ اور میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ جن صفحات کا آپ نے سکین دیا ہے اس کو دوبارہ غور سے پڑھ لیں تاکہ آپ کو پتہ چلے میرا جواب بھی اپ کے اس سکین میں موجود ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 18 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 یہ دیوبندیوں کا رسالہ ہی ہے ۔ پھر سہارنپور کا ایڈریس بھی ہے تجلی دیوبند سہارنپور ۔ سب جانتے ہیں دیوبند کے بعد دیوبندیوں کا زیادہ کام سہارنپور میں ہے۔ اور خلیل احمد سہارنپوری آپ کا مولوی جس کے شاگردوں کے امرد پسند ی کے قصے مشہور ہین نیز جس کی گستاخیوں پر علمائے حرمین شریفین کے فتوے ہیں ، وہ بھی یہیں کا ہے۔ کراچی کے ایجنٹ کا بھی ایڈریس اس میں ہے وہاں جاکر تصدیق بھی کرالیں ۔ اب رسالے کی حقیقت بھی میں بیان کروں۔۔۔۔۔۔۔یہ تو ایسا ہے جیسے ہندو کہیں گیتا کی حقیقت بیان کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں اتنا بڑا دعویٰ آپ کے مولوی خود کررہے ہیں ۔اور اس میں حوالہ ان کی کتاب کا بھی آپ کو مولوی دے رہے ہیں ۔۔پھر بھی اس سے اعراض کرنا۔۔ شکر ہے لاہوری کو آپ نے اپنا مولوی تو مانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے عثمانی سلسلے کے سارے مولوی اس میں موجود ہین عامر عثمانی زبیر عثمانی ۔ مولوی شیخ احمد۔رشید کوثر فاروقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔تجلی دیوبند اتنا واضح ہے ۔ جناب ان صفحات کو سہ بار پڑھ لیا ہے لیکن گستاخی تو ہزار بار پڑھنے سے بھی نہیں مٹے گی ۔ عجیب شے ہو ایک شخص کفر بک رہا ہے تمہارے مولوی خود اس پر جرح کررہے ہین اس کو تم اپنا جواب کہہ رہے ہو جب یہی تمہارے نزدیک جواب ہے کہ احمد لاہوری جیساکہ ان کے نزدیک اس عبارت سے معتبر نہیں ہے تو تم بھی کہدو کہ یہ حضور علیہ السلام کی شان میں بکواس کرنے والا ہمارا مولوی نہیں ہے۔ یا اگر ان رسالہ والوں سے اختلاف ہے تو پھر آپ ان کفریہ الفاظ کی تاویل کرو گے ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم دونوں صورتوں میں پھنس رہے ہیں ۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب عامر عثمانی دیوبندی نہیں بلکہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے جو سکین آپ نے دیا ہے اس میں یہ عام عثمانی علمائے دیوبند پر تنقید کر رہا ہے اور مودودی کا دفاع کر رہا ہے تو جناب یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا مودودیت سے سخت اختلاف ہے اور ہمارے اکابر نے باقاعدہ اس کے بارے میں رسائل لکھے ہیں جن میں مولانا منظور احمد نعمانی اور مولانا زکریا اور مولانا ادریس کاندھلوی شامل ہیں جنہوں نے مودودیت کے بارے میں لکھا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 جناب عامر عثمانی دیوبندی نہیں بلکہ جماعت اسلامی کا بندہ ہے جو سکین آپ نے دیا ہے اس میں یہ عام عثمانی علمائے دیوبند پر تنقید کر رہا ہے اور مودودی کا دفاع کر رہا ہے تو جناب یہ بات ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا مودودیت سے سخت اختلاف ہے اور ہمارے اکابر نے باقاعدہ اس کے بارے میں رسائل لکھے ہیں جن میں مولانا منظور احمد نعمانی اور مولانا زکریا اور مولانا ادریس کاندھلوی شامل ہیں جنہوں نے مودودیت کے بارے میں لکھا ہے Jnab AAMIR USMANI ko Ulama-e-Deoband sirf deobandi hi naheen balkay GHAARA DEOBANDI maantay hain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sybarite مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 یہ عامر عثمانی مشہور دیوبندی شبیر احمد عثمانی کا بتھیجا تھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 in pages ko read krain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 02 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ahledeoband مراسلہ: 18 اگست 2010 Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 03 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sunni_Hero مراسلہ: 18 اگست 2010 Author Report Share مراسلہ: 18 اگست 2010 اس گاڑھے دیوبندی پر صرف آپ کے چند مولویوں کی رائے کا اعتبار کیسے کیا جائے گا ۔ جبکہ ردزلزلہ اور ان کے احباب اورکئی علمائے دیوبند نے اس کی توثیق کی ہے ۔ ۔۔۔۔۔مولوی لاہوری نے خود تھوڑی اس کا رد کیا تھا جب کہ یہ مسئلہ تو 57 کا ہے ۔ نیز پھر رد زلزلہ کے مصنفین بھی مودودی اور منکر الحدیث ہوئے کہ ایک منکر الحدیث کی تصدیق کررہے ہیں وہ بھی دیوبندی نہیں بلکہ گاڑھے دیوبندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر شبیر عثمانی جن کا بھتیجا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن پر تو اولین فرض تھا اس کا رد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیز ان کا آپ نے پچھلی پوسٹ میں دفا ع بھی کیا ہے ان پر بھی علمائے دیوبند کے ایسے ہی فتوے ہیں ان کو بھی کیا مودودی مان لو گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر طرف سے دلائل و قرائن آپ کے خلاف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے واضح ثبوت میں جس بندے کی توثیق بھی دیوبند کا دفاع کرنے والا کرے ۔ اسے منکر الحدیث مان لیا ۔۔۔۔۔ایسے تو کل تھانوی کو بھی مان لو گے اگر اپنی رائے کے مطابق اس سے کچھ حاصل نہ ہوا۔پھر انہوں نے کتاب کا بھی حوالہ دیا ہے اور یہ 57 کے بعد آج کی کتاب میں اس کا منع کرنے کا کیا معنی ۔۔۔ اس وقت کیا علمائے دیوبند سوئے تھے ? اصل وجہ یہ ہے کہ اس وقت کتاب موجود تھی ۔اور سارے قرائن واضح تھے اب دیوبندیوں نے ان رسالہ جات کی مزید اشاعت ہی نہ ہونے دی تو ان کو کہنے کا مضبوط موقعہ مل گیا ایک بندہ دعوی کرے اس کا جواب 50 سال بعد دیا جائے نیز دفاع بھی ایک ثانوی درجے کے دیوبندی مولوی سے کرارہے ہو۔ نیز اس میں صرف دیوبندی مذہب کی عبارت کو حوالہ بنایا گیا ہے اور اس کا خود ہی جواب دیا گیاہے کیا سارے علمائے دیوبند اس جواب سے متفق ہیں تو جب 57 میں یہ اعتراض آیا تو اس وقت یا چلو اس کے ایک سال یا دو سال بعد بھی کیوں جواب نہ دیا گیا کیا لاہوری کی کتاب کو چھپانا تھا ۔۔ آپ دونوں صورتوں میں پھنس رہے ہیں یا تو لاہوری کو کافر مان کر دیوبند کا جنازہ نکال لو یا شبیر عثمانی اور عامر عثمانی پر فتوے لگاکر رد زلزلہ اور ان کے حواریین اور جن جن علمائے دیوبند نے عامر عثمانی کی توثیق کی ہے ان کو بھی منکر الحدیث کی حمایت کرنے والا بلفظ دیگر حامی منکر الحدیث مان لو ۔۔۔۔ ................ آگے کنواں پیچھے کھائی ........... پھر عجیب مضحکہ خیز بات یہ کہ اس کتاب کے مصنف سعید احمد قادری کون سے والے ہیں ۔۔ کیا دیوبندیوں نے نیا مولوی ایجاد کیا ہے۔۔ساری دنیا جانتی ہے رضاخانی مذہب کے مصنف سعید احمد قادری سنی ہوچکے ہیں اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام میں ان کا بیان بھی موجود ہے ۔۔۔۔ اس سے تو مزید ضعف پیدا ہوگیا آپ کا جواب ہی مردود نا قابل علمائے دیوبند ہوگیا۔۔۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Unamed_Heart مراسلہ: 3 ستمبر 2024 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2024 On 8/11/2010 at 12:11 PM, Sunni_Hero said: جھوٹ اور بکواس تم اور تمھارے اکابر کی خصلت ہے .............. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Unamed_Heart مراسلہ: 3 ستمبر 2024 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2024 On 8/18/2010 at 9:37 PM, Sunni_Hero said: دیوبند فوبیا کے مریض فقط کہانیاں بنا کر شہرت چاہتے ہیں لیکن اس لعنت کو محسوس نہیں کررہے جو جھوٹوں پر اللہ کی طرف سے ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔